Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ النَّجْرَانِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2052

2052 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ نَجْرَانَ يَقُولُ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: إِنَّمَا أَسْأَلُكَ عَنِ اثْنَتَيْنِ، عَنِ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ وَعَنِ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ، فَقَالَ: أَمَّا السَّلَمُ فِي النَّخْلِ فَإِنَّ رَجُلًا أَسْلَمَ فِي نَخْلٍ لِرَجُلٍ، فَلَمْ يَحْمِلْ ذَلِكَ الْعَامَ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «بِمَ يَأْكُلُ مَالَهُ؟» وَأَمَرَهُ فَرَدَّهُ عَلَيْهِ، ثُمَّ نَهَى عَنِ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ، وَأَمَّا الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِرَجُلٍ سَكْرَانَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَمْ أَشْرَبْ خَمْرًا، إِنَّمَا شَرِبْتُ زَبِيبًا وَتَمْرًا، فَأَمَرَ بِهِ فَضُرِبَ الْحَدَّ، وَنَهَى عَنْهُمَا أَنْ يُخْلَطَا

حضرت سعید بن مسیب ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مشکیزہ میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔

رجلا من أهل نجران ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2052

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2053

2053 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْخَالِقِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي السِّقَاءِ»

حضرت یونس بن جبیر فرماتےہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا جس نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی؟ آپ نے فرمایا : کیا تم حضرت ابن عمر کو جانتے ہو؟ انہوں نے حالت حیض میں اپنی بیوی کو طلاق دی تھی۔ تو حضرت عمر نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اس بات کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو چاہیے کہ وہ رجوع کرے ۔ یونس بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ کے لیے عورت کو روک دیا گیا تھا طلاق ہونے کے باوجود؟ آپ نے فرمایا : ہاں ! تو بتا اگر ابن عمر عاجز آ جائے اور تو احمق کہلائے گا، اگر تو اسے طلاق شمار نہیں کرتے گا۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ الْخَالِقِ الشَّيْبَانِيِّ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2053

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2054

2054 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، وَهِشَامٌ، وَشُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَقَالَ: تَعْرِفُ ابْنَ عُمَرَ، فَإِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَذَكَرَ عُمَرُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «لِيُرَاجِعْهَا» قَالَ حَمَّادٌ فِي حَدِيثِهِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: فَحُسِبَتْ عَلَيْكَ بِتَطْلِيقَةٍ؟ قَالَ: نَعَمْ، أَرَأَيْتَ إِنْ عَجَزَ ابْنُ عُمَرَ وَاسْتَحْمَقَ لَا يُعَدُّ طَلَاقًا

حضرت کثیر بن جمہان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا آپ صفاء مروہ کے درمیان سعی کررہے ہیں۔ میں نے ان سے اس کے متعلق پوچھا ۔ تو انہوں نے فرمایا: اگر میں چل رہا ہوں تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چلتے ہوئے دیکھا ہے۔ اور اگر سعی کروں تو بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سعی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: فَحُسِبَتْ عَلَيْكَ بِتَطْلِيقَةٍ؟ ← يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، ← قَتَادَةَ ← حماد في حديثه ← «لِيُرَاجِعْهَا» ← عُمَرُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ← تَعْرِفُ ابْنَ عُمَرَ فَإِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، ← رجل طلق امرأته وهي حائض ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، وَهِشَامٌ، وَشُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2054

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ كَثِيرُ بْنُ جُهْمَانَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2055

2055 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ جُمْهَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَمْشِي فِي الْمَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: إِنْ أَمْشِي فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:451] يَمْشِي " وَإِنْ أَسْعَى فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَى

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی سے سوال کیا اس آدمی کے متعلق جس نے حالت حیض میں اپنی بیوی کو طلاق دی تو آپ نے فرمایا: اس کوطلاق شمار کر حیض شمار نہ کر۔ تو میں نے ان سے حضرت ابن عمر کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روایت بنان کی۔

ذَلِكَ ← رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَمْشِي فِي الْمَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، فَسَأَلْتُهُ ← كَثِيرِ بْنِ جُمْهَان ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2055

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الشَّعْبِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2056

2056 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَقَالَ: «تَعْتَدُّ بِالتَّطْلِيقَةِ وَلَا تَعْتَدُّ بِالْحَيْضَةِ» أَقُولُهُ عَنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت توبہ العنبری فرماتے ہیں کہ مجھے امام شعبی نے کہا کہ حضرت حسن بصری ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے حدیث بیان کرتے ہیں کہ اللہ کی قسم ! میں حضرت ابن عمر کے ساتھ مدینہ شریف میں ایسے ایسے بیٹھا ہوا تھا ۔ میں نے ان سے سنا۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ان کی ایک حدیث سنی ہے، انہوں نے فرما یا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ کے پاس گوشت لایا گیا تو آپ کی ازواج میں سے کسی نے کہا: ٹھہرو! کیونکہ یہ گوہ کا گوشت ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کو کھاؤ کیونکہ یہ حلال ہے، یا یہ فرمایا: اس کو کھاؤ اس کے کھانے میں کوئی قباحت نہیں ۔

النَّبِيِّ ← قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ ← رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَقَالَ: «تَعْتَدُّ بِالتَّطْلِيقَةِ وَلَا تَعْتَدُّ بِالْحَيْضَةِ» أَقُولُهُ ← سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ ← جَابِرٍ ← شَيْبَانَ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2056

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الشَّعْبِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2057

2057 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ، قَالَ: قَالَ لِيَ الشَّعْبِيُّ: الْحُسْنُ حَيْثُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ وَاللَّهِ لَقَدْ جَالَسْتُ ابْنَ عُمَرَ بِالْمَدِينَةِ كَذَا وَكَذَا، مَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا حَدِيثًا وَاحِدًا، فَإِنَّهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَأُتُوا بِلَحْمٍ، فَقَالَتِ امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِهِ: أَمْسِكُوا فَإِنَّهُ ضَبٌّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُوهُ فَإِنَّهُ حَلَالٌ» أَوْ قَالَ: «كُلُوا فَإِنَّهُ لَا بَأْسَ بِهِ»

حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کی: آپ مجھے چاشت کی نماز کے متعلق بتائیں کہ کیا آپ نے اس کو پڑھا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں ! اس نے کہا: حضرت عمر نے پڑھی ہے؟ آپ نے کہا : نہیں ۔ اس نے کہا حضرت ابو بکر نے پڑھی ہے؟ آپ نے فرمایا : نہیں اس نےکہا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھی ہے۔ آپ نے فرمایا : میرا خیال ہے کہ نہیں۔

كلوا فإنه لا بأس به ← رَسُولُ اللَّهِ «كُلُوهُ فَإِنَّهُ حَلَالٌ» أَوْ ← امرأة من أزواجه أمسكوا فإنه ضب ← كان رسول الله في ناس من أصحابه فأتوا بلحم ← النبي إلا حديثا واحدا فإنه ← رَسُولِ اللَّهِ وَاللَّهِ لَقَدْ جَالَسْتُ ابْنَ عُمَرَ بِالْمَدِينَةِ كَذَا وَكَذَا، مَا ← لِيَ الشَّعْبِيُّ: الْحُسْنُ حَيْثُ ← تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2057

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُوَرِّقُ الْعِجْلِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2058

2058 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ [ص:453]، قَالَ: سَمِعْتُ مُوَرِّقًا الْعِجْلِيَّ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ: أَخْبِرْنِي عَنْ صَلَاةِ الضُّحَى أَتُصَلِّيهَا؟ قَالَ: «لَا» قَالَ: فَصَلَّاهَا عُمَرُ؟ قَالَ: «لَا» قَالَ: فَصَلَّاهَا أَبُو بَكْرٍ؟ قَالَ: «لَا» قَالَ: فَصَلَّاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: «لَا أَخَالُ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو منیٰ میں دورکعت نماز پڑھائی ۔ یا فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منیٰ میں دورکعتیں پڑھیں اور حضرت ابو بکر ے دو رکعتیں پڑھیں اور حضرت عمر نے دو رکعتیں پڑھیں اور حضرت عثمان نے دورکعتیں پڑھیں اور پھر حضرت عثمان نے مکمل نماز پڑھی۔

لاَ أَخَالُُ. ← فَصَلَّاهَا النَّبِيُّ ← لَا۔ ← فَصَلَّاهَا أَبُو بَكْرٍ؟ ← لَا۔ ← فَصَلَّاهَا عُمَرُ؟ ← لَا۔ ← صَلَاةِ الضُّحَى أَتُصَلِّيهَا؟ ← رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ: ← مُوَرِّقًا الْعِجْلِيّ ← تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ [ص:453]، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2058

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَفْصُ بْنُ عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2059

2059 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ حَفْصَ بْنَ عَاصِمٍ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، أَوْ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، وَأَبُو بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، وَعُمَرُ رَكْعَتَيْنِ، وَعُثْمَانُ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ أَتَمَّ»

حضرت مسلم بن یناق مکی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا اور آپ نے مکہ میں ایک آدمی دیکھا اس نے اپنا تہبند لٹکایا ہو ا تھا۔ آپ نے فرمایا : تو کہاں کا رہنے والا ہے۔ آپ کو اس کا نسب بتایا گیا تو وہ آدمی بنی لیث سے تھا ۔ حضرت ابن عمر نے اس کو پہچان لیا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو کہا : اپنا تہبنداٹھا کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے اپنے ان دونوں کانوں سے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے تہبند لٹکایا ارادہ اس کے ساتھ تکبر کا ہے۔ تو بے شک اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی طرف نظر رحمت نہیں کرے گا۔

«صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، أَوْ ← ابْنِ عُمَرَ ← حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ ← خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2059

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُسْلِمُ بْنُ يَنَّاقَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2060

2060 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُسْلِمُ بْنُ يَنَّاقَ الْمَكِّيِّ، قَالَ: شَهِدْتُ ابْنَ عُمَرَ وَرَأَى رَجُلًا بِمَكَّةَ يَجُرُّ إِزَارَهُ، فَقَالَ: مِمَّنْ أَنْتَ؟ قَالَ: فَانْتَسَبَ لَهُ، فَإِذَا رَجُلٌ مِنْ بَنِي لَيْثٍ، فَعَرَفَهُ ابْنُ عُمَرَ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عُمَرَ: ارْفَعْ إِزَارَكَ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأُذُنَيَّ هَاتَيْنِ يَقُولُ: «مَنْ جَرِّ إِزَارَهُ لَا يُرِيدُ بِذَلِكَ إِلَّا الْمَخِيلَةَ فَإِنَّ اللَّهَ، عَزَّ وَجَلَّ، لَا يَنْظُرُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»

حضرت سوار بن شبیب نے فرمایا کہ میں نےحضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے سفر میں نماز کے متعلق سوال کیا ، آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو دو رکعتیں ادا کرتے تھے سوائے مغرب کے۔

رَسُولَ اللَّهِ بِأُذُنَيَّ هَاتَيْنِ ← لَهُ ابْنُ عُمَرَ: ارْفَعْ إِزَارَكَ، فَإِنِّي ← فَانْتَسَبَ لَهُ، فَإِذَا رَجُلٌ مِنْ بَنِي لَيْثٍ، فَعَرَفَهُ ابْنُ عُمَرَ، ← مِمَّنْ أَنْتَ‏؟‏ ← شَهِدْتُ ابنَ عُمَرَ، وَرَأَى رَجُلًا بِمَكَّةَ، يَجُرُّ إِزَارَهُ، ← مُسْلِمُ بْنُ يَنَّاقَ الْمَكِّيُّ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2060

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَوَّارُ بْنُ شَبِيبٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2061

2061 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ شَبِيبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ إِلَّا الْمَغْرِبَ»

حضرت ابو خصیب فرماتے ہیں کہ میں بیٹھا ہوا تھا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ آئے ۔ تو ایک آدمی ان کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اس جگہ بیٹھنے سے انکار کر دیا۔ وہ آدمی کہنے لگا: کیا بات ہے کہ آپ نہیں بیٹھتے ، کیا وجہ ہے کہ آپ بیٹھتے نہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نہ تیری جگہ پہ بیٹھوں گا اور نہ تیرے علاوہ کسی اور کی جگہ پر بیٹھوں گا۔ اس کے بعد کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ایک آدمی آیا ۔ تو ایک آدمی اپنی جگہ سے اس کے لیے اٹھ کھڑا ہوا۔ اس نے ارادہ کیا وہ اس کی جگہ پر بیٹھ جائے ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اس سے منع کیا ۔

الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: ← سألت عبد الله بن عمر ← سَوَّارِ بْنِ شَبِيبٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2061

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو الْخَصِيبِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2062

2062 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْخَصِيبِ، يَقُولُ: كُنْتُ قَاعِدًا، فَجَاءَ ابْنُ عُمَرَ فَقَامَ لَهُ [ص:456] رَجُلٌ مِنْ مَقْعَدِهِ، فَأَبَى ابْنُ عُمَرَ يَقْعُدَ فِيهِ، فَجَعَلَ الرَّجُلُ يَقُولُ: مَا عَلَيْكَ أَنْ تَقْعُدَ؟ مَا عَلَيْكَ أَنْ تَقْعُدَ؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: مَا كُنْتُ لِأَقْعُدَ فِي مَجْلِسِكَ وَلَا مَجْلِسِ غَيْرِكَ بَعْدَمَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «وَجَاءَ رَجُلٌ، فَقَامَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ مَجْلِسِهِ، فَأَرَادَ أَنْ يَقْعُدَ فِيهِ، فَنَهَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ»

حضرت عطاء، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئی ۔ اس نے عرض کی کہ شوہر کا اس کی عورت پر کیا حق ہے؟ آپ نے فرمایا : اس کو اپنی ذات سے نہ منع کرے ( وطی کے لیے ) اگر چہ وہ تنور پر ہی کیوں نہ ہو۔ (2) اور شوہر کے گھر سے کوئی چیز اس کی اجازت کے بغیر نہ دے، اگر اس نے ایسا کیا تو اسے ( یعنی اس خاوند ) ثواب ملے گا اور اسے ( یعنی عورت کو ) گناہ ہو گا۔(3) اور نفلی روزہ شوہر کی اجازت کے بغیر نہ رکھے۔اگر وہ رکھے گی تو اسے گناہ ہو گا اور اسے کوئی اجر نہیں ملے گا اور یہ کہ شوہر کی اجازت کے علاوہ گھر سے نہ نکلے اگربغیر اجازت نکلی تو اس پر فرشتوں کی لعنت ، غضب والے فرشتوں کی بھی اور رحمت والے فرشتوں کی بھی۔ یہاں تک کہ وہ توبہ کرے یا واپس آجائے ۔ عرض کی گئی : اگرچہ شوہر ظالم ہی کیوں نہ ہو؟ فرمایا : اگر چہ وہ ظالم ہی ہو۔

أَبَا الْخَصِيبِ، ← عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2062

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2063

2063 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْهُ، فَقَالَتْ: مَا حَقُّ الزَّوْجِ عَلَى امْرَأَتِهِ؟ فَقَالَ: «لَا تَمْنَعُهُ نَفْسَهَا وَإِنْ كَانَتْ عَلَى ظَهْرِ قَتَبٍ، وَلَا تُعْطِي مِنْ بَيْتِهِ شَيْئًا إِلَّا بِإِذْنِهِ، فَإِنْ فَعَلَتْ ذَلِكَ كَانَ لَهُ الْأَجْرُ وَعَلَيْهَا الْوِزْرُ، وَلَا تَصُومُ تَطَوُّعًا إِلَّا بِإِذْنِهِ، فَإِنْ فَعَلَتْ أَثَمْتَ، وَلَمْ تُؤْجَرْ، وَأَنْ لَا تَخْرُجَ مِنْ بَيْتِهِ إِلَّا بِإِذْنِهِ فَإِنْ فَعَلَتْ لَعَنَتْهَا الْمَلَائِكَةُ مَلَائِكَةُ الْغَضَبِ وَمَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ حَتَّى تَتُوبَ أَوْ تُرَاجَعَ» قِيلَ: وَإِنْ كَانَ ظَالِمًا؟ قَالَ: «وَإِنْ كَانَ ظَالِمًا»

حضرت حکیم بن مینا ء کا بیان ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ دونوں بیان کرتے ہیں کہ ان دونوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر کی سیڑھیوں پر ارشاد فرماتے سنا : لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز رہیں ۔ ورنہ ان کے دلوں پر مہر لگا دی جائے گی۔ پھر ان کو غافلین میں سے لکھ دیا جائے گا۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَطَاءٍ، ← لَيْثٌ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2063

chevron_left Previous
1…678…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter