مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَطَاءُ بْنُ يَسَارٍ · حديث 2784
2784 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ عَظْمًا، أَوْ لَحْمًا، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَمَا تَوَضَّأَ [ص:384] وَلَا تَمَضْمَضَ»
حضرت عطاء بن یسار ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ہڈی یا گوشت کھایا، پھر نماز کے لیے کھڑے ہوئے، اور آپ نے وضو نہیں کیا اور کلی بھی نہیں کی۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← خَارِجَةَ بْنِ مُصْعَبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2784
