مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ · حديث 2748
2748 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى يَقُولُوا: مَا يُرِيدُ أَنْ يُفْطِرَ، وَيُفْطِرُ حَتَّى يَقُولُوا: مَا يُرِيدُ أَنْ يَصُومَ وَمَا صَامَ شَهْرًا تَامًّا مُنْذُ يَوْمِ قَدِمَ الْمَدِينَةَ إِلَّا رَمَضَانَ "
حضرت سعید بن جبیر ،حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ رکھتے یہاں تک کہ صحابہ کرام کہتے کہ اب آپ افطار نہیں کریں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار کرتے یہاں تک کہ صحابہ کرام کہتے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ نہیں رکھیں گے، اور مکمل روزے آپ نے مدینہ منورہ آکر کسی ماہ کے نہیں رکھے سوائے رمضان کے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2748
