مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَجَابِرُ بْنُ زَيْدٍ · حديث 2736
2736 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَبِيبٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ مِنْ شُغُلٍ، وَزَعَمَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَنَّهُ «صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا»
حضرت جابر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے عصر اور ظہر کو جمع کیا کسی مصروفیت کی وجہ سے ، اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا گمان ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ظہر اور عصر مدینہ منورہ میں اکٹھی پڑھی تھیں۔
عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ ← حَبِيبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2736
