مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو جَعْفَرٍ · حديث 2640
2640 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِيمَانٌ لَا شَكَّ فِيهِ، وَغَزْوٌ لَا غُلُولَ فِيهِ، وَحَجٌّ مَبْرُورٌ» قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: حَجٌّ مَبْرُورٌ يُكَفِّرُ خَطَايَا تِلْكَ السَّنَةِ
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا : افضل اعمال میں سے قیامت کے دن وہ ایمان ہے جس میں کوئی شک نہ ہو، اور وہ جہاد ہے جس میں دھوکا نہ ہو، اور وہ حج مبرور ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حج مبرور کے ساتھ اس سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← يَحْيَى ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2640
