Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحَمَنِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2028

2028 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ، وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ»

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقیر ، مزفت اور دباء کے برتنوں ( میں نبیذ بنانے ) سے منع کیا۔

ابْنِ عُمَرَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2028

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2029

2029 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ النَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّاءِ "

حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کی: مجھے بتایں کہ میں فجر کی دو رکعتوں میں کتنی قراءت لمبی کروں ۔ تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو نماز دو دو رکعتیں ادا کرتے اور ایک رکعت کے ساتھ وتر کر لیتے ۔ میں نے عرض کی : اس کے متعلق میں نے نہیں سوال کیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا : تحقیق آپ جسمانی اعتبار سے موٹے ہیں ، میں آپ کو حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سنانا چاہتا ہوں حالانکہ آپ مجھ سے دوری اختیار نہیں کریں گے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کی نماز دو دو رکعت ادا کرتے تھے ایک رکعت کے ساتھ وتر کر لیتے اور دو رکعت ادا کرتے ۔ اذان دونوں کانوں کو سنائی دیتی۔

ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2029

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2030

2030 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، وَحَدِيثُ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ أَتَمُّ، قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ أَخْبِرْنِي عَنْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، أُطِيلُ فِيهِمَا الْقِرَاءَةَ؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، وَيُوتِرُ بِرَكْعَةٍ» قُلْتُ: إِنِّي لَسْتُ عَنْ هَذَا أَسْأَلُكَ , قَالَ: إِنَّكَ لَضَخْمٌ، أُرِيدُ أَنْ أَسْتَقْرِئَ لَكَ الْحَدِيثَ وَلَا تَدَعُنِي كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، وَيُوتِرُ بِرَكْعَةٍ، وَيُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ، كَأَنَ الْأَذَانَ بَيْنَ أُذُنَيْهِ»

حضرت سلیط فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بخار جہنم کی گرمی سے ہے اس کو اپنے آپ سے ٹھنڈے پانی سے بجھا دو۔

أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، وَحَدِيثُ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ أَتَمُّ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2030

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَلِيطُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2031

2031 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا جِسْرٌ، عَنْ سَلِيطٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحُمَّى مِنْ لَفْحِ أَوْ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ بِالْمَاءِ الْبَارِدِ»

حضرت زیاد بن جبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے دیکھا ایک آدمی کو کہ وہ اونٹ ذبح کر رہا تھا ۔ آپ نے فرمایا : اس کو نحر کر۔ کیونکہ یہ حضرت ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← سليط ← جَسرٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2031

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زِيَادُ بْنُ جُبَيْرٍ وَصَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2032

2032 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: رَأَى ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ، فَقَالَ: «انْحَرْهَا، فَإِنَّهَا سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

حضرت صدقہ بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مدینہ کے لیے میقات ذوالحلیفہ مقرر کیا اور اہل شام کے لیے جعفہ اور اہل نجد کے لیے قرن اور ایل یمن کے لیے یلملم۔

رَأَى ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ، فَقَالَ: «انْحَرْهَا، فَإِنَّهَا سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ ← زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2032

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زِيَادُ بْنُ جُبَيْرٍ وَصَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2033

2033 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ، وَلِأَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ، وَلِأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنًا وَلِأَهْلِ [ص:431] الْيَمَنِ يَلَمْلَمَ»

حضرت زیاد ( بن جبیر ) رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا ایک آدمی کے متعلق جس نے جمعہ کے دن روزہ رکھنے کی نذر مانی تھی تو آپ نے فرمایا : ہم کو نذر پوری کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس دن ہمیں روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2033

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زِيَادُ بْنُ جُبَيْرٍ وَصَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2034

2034 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ زِيَادٍ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَصُومَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: «أُمِرْنَا بِوَفَاءِ النَّذْرِ، وَنُهِينَا عَنْ صَوْمِ هَذَا الْيَوْمِ»

حضرت ابو المثنیٰ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارک میں اذان کے کلمات دو دو مرتبہ اور اقامت کے کلمات ایک مرتبہ سوائے اس کے کہ مؤذن جب کہتا : قد قامت الصلوۃ " اور قد قامت الصلوۃ " کہا کہ دو مرتبہ ۔

صَوْمِ هَذَا الْيَوْمِ» ← رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَصُومَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: «أُمِرْنَا بِوَفَاءِ النَّذْرِ، وَنُهِينَا ← سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ ← زِيَادٍ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2034

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو الْمُثَنَّى مُسْلِمُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2035

2035 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو جَعْفَرٍ، وَلَيْسَ بِالْفَرَّاءِ عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " كَانَ الْأَذَانُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثْنَى مَثْنَى، وَالْإِقَامَةُ مَرَّةً، غَيْرَ أَنَّ الْمُؤَذِّنَ كَانَ إِذَا قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ، قَالَ مَرَّتَيْنِ "

حضرت معاویہ بن قرہ ، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا اور فرما یا : یہ وضو ہے کہ اس بغیر نماز قبول نہیں ہوتی ۔ پھر دو دو مرتبہ وضو کیا ۔ اور فرمایا : یہ وہ وضو ہے جو ارادہ کرے کہ اس کا اجر دوگنا ہو۔ پھر تین تین مرتبہ ہر عضو کو دھوئے۔ یا اور فرمایا : یہ میرا وضو ہے۔ اور مجھ سے پہلے انبیاء علیہم السلام کا بھی وضو ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِي الْمُثَنَّی ← أبو جعفر وليس ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2035

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2036

2036 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامٌ الطَّوِيلُ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً، وَقَالَ: «هَذَا وَظِيفَةُ الْوُضُوءِ الَّذِي لَا تَحِلُّ الصَّلَاةُ إِلَّا بِهِ» ثُمَّ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، وَقَالَ: «هَذَا وضُوءُ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُضَاعَفَ لَهُ الْأَجْرُ [ص:434] مَرَّتَيْنِ» ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، وَقَالَ: «هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ الْأَنْبِيَاءِ قَبْلِي»

حضرت ابو علوان عبداللہ بن عصمہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتےہوئے سنا : بنی ثقیف میں ایک جھوٹا اور ایک خون بہانے والا ہو گا۔

ابْنِ عُمَرَ ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ← سَلَّامُ الطَّوِيلُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2036

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2037

2037 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي عُلْوَانَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِصْمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ، أَوْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِيَ ثَقِيفٍ كَذَّابًا وَمُبِيرًا»

حضرت ابو مجلز سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا وتروں کے متعلق کہ اس کی کتنی رکعتیں ہیں ؟ تو انہوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا : رات کے آخری حصہ میں ایک رکعت ہے۔ فائدہ: حدیث شوافع کی دلیل ہے احناف کی نہیں ۔ احناف کے نزدیک وتر کی تین رکعتیں ہیں جیسا کہ دیگر احادیث صحاح میں اس کی وضاحت ہے۔

أو ← رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← أَبِي عُلْوَانَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِصْمَةَ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2037

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2038

2038 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْوَتْرِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ»

حضرت ان ابی نعیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا ۔ آپ سے ( اہل کوفہ نے ) سوال کیا کہ کیا محرم مکھی مار سکتا ہے؟ تو آپ نے فرمایا : اے اہل عراق! تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ محرم مکھی مار سکتا ہے اور تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے کو شہید کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: یہ دونوں ( امام حسن و حسین رضی اللہ عنہا) میرے دنیا کے دو پھول ہیں ۔

رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← الْوِتْرِ فَقَالَ ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2038

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2039

2039 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَسُئِلَ عَنِ الْمُحْرِمِ يَقْتُلُ الذُّبَابَ، فَقَالَ: يَا أَهْلَ الْعِرَاقِ تَسْأَلُونِي عَنِ الْمُحْرِمِ يَقْتُلُ [ص:437] الذُّبَابَ وَقَدْ قَتَلْتُمُ ابْنَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هُمَا رَيْحَانَتَايَ مِنَ الدُّنْيَا»

حضرت عبید بن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کی: آپ کچھ کا ایسے کرتے ہیں جو میں دیکھتا ہوں حالانکہ آپ کے علاوہ کوئی بھی یہ نہیں کرتا ۔ آپ نے فرمایا : بتا میں کون سے کام کرتا ہوں۔ میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ اپنی داڑھی کو زرد مہندی لگاتے ہیں اور میں نے آپ کو صرف دو رکنوں کا سلام کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ حجر اسود ، رکن یمانی ۔ اور میں نے آپ کو دیکھا ہے آپ سواری پر سیدھا بیٹھنے سے قبل تلبیہ نہیں پڑھتے ۔ تو حضرت ان عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جو تو نے زرد رنگ کا ذکر کیا تو بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ اپنی داڑھی مبارک کو زرد رنگ کی مہندی لگاتے تھے۔ اور رہا رکنوں کے متعلق سوال تو اس کا جواب یہ ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ طواف کیا بیت اللہ ۔ تو میں نے ان دو رکنوں کے علاوہ آپ کو کسی کو استلام کرتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ اور رہ گئی بات تلبیہ کی تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ تلبیہ نہیں پڑھتے تھے۔ یہاں تک کہ آپ اپنی سواری پر سیدھے ہو کر بیٹھ جاتے۔

الْمُحْرِمِ يَقْتُلُ [ص:437] الذُّبَابَ وَقَدْ قَتَلْتُمُ ابْنَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ وَقَدْ ← الْمُحْرِمِ، يَقْتُلُ الذُّبَابَ فَقَالَ: يَا أَهْلَ الْعِرَاقِ تَسْأَلُونِي ← کُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَسُئِلَ ← ابْنِ أَبِي نُعَمٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2039

chevron_left Previous
1…456…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter