مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَالْأَغَرُّ أَبُو مُسْلِمٍ · حديث 2508
2508 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَغَرِّ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «لَا يَقْعُدُ قَوْمٌ يَذْكُرُونَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا حَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِيمَنْ عِنْدَهُ»
حضرت اغر فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں حضرت ابو ہریرہ اور حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ پر کہ وہ دونوں رسول اللہ پر گواہ ہیں کہ آپ نے فرمایا : جو لوگ بیٹھ کر اللہ عزوجل کا ذکر کرتے ہیں ، فرشتے ان کو اپنے پروں سے ڈھانپ لیتے ہیں ، اور رحمت ان کے گھر کو گھیر لیتی ہے اور ان پر سکونت نازل ہوتی ہے اور اللہ عزوجل ان کا ذکر ان کے پاس کرتا ہے جو اس کے پاس ہوتے ہیں ۔
أَشْهَدُ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُمَا شَهِدَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← الْأَغَرِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2508
