مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا أَسْنَدَ أَبُو هُرَيْرَةَ مِنْ رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ · حديث 2424
2424 - وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدَّابَّةُ الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ»
اور ایک اسناد یہ ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جانور بے زبان ہے ، اس کا زخم ضائع ہے، اور کان میں گر کرمرنے والے کا خون ضائع ہے، اور کنویں میں گر کر مرنے والے کا خون ضائع ہے اور رکاز میں خمس ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← وَبِإِسْنَادِهِ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2424
