مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو أَيُّوبَ الْأَزْدِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو · حديث 2364
2364 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَنْبَسِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو [ص:10]، بِالْوَهْطِ قَالَ: عَطَفَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِصْبُعَهُ فَقَالَ: «إِنَّ الرَّحِمَ شُجْنَةٌ مِنَ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ، وَاصِلَةٌ، لَهَا لِسَانٌ ذُلَقٌ، تَكَلَّمُ بِمَا شَاءَتْ، فَمَنْ وَصَلَهَا وَصَلَهُ اللَّهُ، وَمَنْ قَطَعَهَا قَطَعَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ»
حضرت عبدالرحمٰن بن رافع ،حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ اللہ کا ذکر کررہے ہیں ، اور کچھ لوگ فقہ کا تکرار کر رہے ہیں ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دونوں مجلسیں بھلائی پر ہیں ، بہرحال وہ لوگ جو اللہ کا ذکر کرتے ہیں اور اللہ سے مانگتے ہیں ، اگر اللہ چاہے تو ان کو دے اگر چہ نہ دے، اور یہ لوگ جو علم حاصل کرتے ہیں اور سیکھتے سیکھاتے ہیں ، اور بلاشبہ میں صرف استاذ بنا کر بھیجا گیا ہوں اور یہ افضل ہیں ، سو آپ ان کے ساتھ بیٹھ گئے۔
عَطَفَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ إِصْبُعَهُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو [ص:10]، بِالْوَهْطِ ← أَبُو الْعَنْبَسِ ← عُثْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2364
