Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2316

2316 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي هِشَامٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي عَمَّارٍ: «تَقْتُلُكَ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ»

حضرت ابراہیم بن عبید بن رفاعہ زرقی سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایک آدمی نے کھانا تیار کیا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کو دعوت دی تو ایک آدمی نے کہا: میں روزے سے ہوں ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تیرے بھائی نے کھانا تیار کیا ہے ا ور تجھے دعوت دے رہا ہے تو اپنا روزہ افطار کر دے اور اس کی جگہ قضاء کر لینا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي هِشَامٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2316

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2317

2317 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: صَنَعَ رَجُلٌ طَعَامًا، وَدَعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ، فَقَالَ رَجُلٌ: إِنِّي صَائِمٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَخُوكَ صَنَعَ طَعَامًا وَدَعَاكَ، أَفْطِرْ وَاقْضِ يَوْمًا مَكَانَهُ»

حضرت ابو سعید مولیٰ مہری ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جماعت کو بنی لحیان کے قبیلہ ہذیل کی طرف بھیجا : دو آدمیوں میں ایک آدمی جائے ، ثواب دونوں کا ملے گا۔

رَجُلٌ: إِنِّي صَائِمٌ، ← صَنَعَ رَجُلٌ طَعَامًا، وَدَعَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَصْحَابَهُ، ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ، ← محمد بن أبي حميد ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2317

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2318

2318 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى الْمَهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بَعْثًا إِلَى بَنِي لِحْيَانَ مِنْ هُذَيْلٍ، فَقَالَ: «لِيَنْبَعِثْ مِنْ كُلِّ رَجُلَيْنِ أَحَدُهُمَا وَالْأَجْرُ بَيْنَهُمَا»

حضرت ابو البختری ، حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کرتے ہیں کہ جب یہ آیت مبارکہ "﴿إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ﴾ "نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو پڑھا یہاں تک کہ اس کو ختم کر دیا، پھر فرمایا : میں اور میرے صحابہ رضی اللہ عنہم قابل اعتبار ہیں اور بھی کچھ لوگ قابل اعتماد ہیں ، فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث مروان بن حکم کو سنائی اور وہ اس وقت مدینہ منورہ کا امیر تھا، اس نے کہا: آپ نے جھوٹ بولا ہے ، اس کے پاس حضرت زید بن ثابت اور رافع بن خدیج بھی تھے ، وہ دونوں اس کے ساتھ تخت پر بیٹھے ہوئے تھے ۔ حضرت ابو سعید نے فرمایا :اگر یہ دونوں چاہیں تو ضرور تجھے یہ بیان کریں لیکن یہ اس وجہ سے ڈرتا ہے کہ تم اس کو قوم کی سرداری سے اٹھا دو گے، اور یہ اس وجہ سے ڈرتا ہے کہ ان سے عہدہ زکوٰۃ چھین لیا جائے ، یعنی حضرت زید بن ثابت ۔ کہا کہ اس بات پر اس ( مروان ) نے آپ پر کوڑا اٹھایا، جب ان دونوں نے دیکھا تو دونوں نے کہا : اس نے سچ کہا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى الْمَهْرِيِّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2318

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2319

2319 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، سَمِعَ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ: {إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ} [النصر: 1] قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى خَتَمَهَا ثُمَّ قَالَ: «أَنَا وَأَصْحَابِي حَيِّزٌ، وَالنَّاسُ حَيِّزٌ، لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ» قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ وَكَانَ أَمِيرًا عَلَى الْمَدِينَةِ فَقَالَ: كَذَبْتَ وَعِنْدَهُ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ، وَرَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ وَهُمَا مَعَهُ عَلَى السَّرِيرِ، فَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ: أَمَا إِنَّ هَذَيْنِ لَوْ شَاءَا لَحَدَّثَاكَ وَلَكِنْ هَذَا يَخْشَى أَنْ تَنْزِعَهُ عَنْ عِرَافَةِ قَوْمِهِ، وَهَذَا يَخْشَى أَنْ تَنْزِعَهُ عَنِ الصَّدَقَةِ يَعْنِي زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ قَالَ: فَرَفَعَ عَلَيْهِ الدِّرَّةَ، فَلَمَّا رَأَيَا ذَلِكَ قَالَا: صَدَقَ

حضرت ابو البختری ایک آدمی سے ، وہ حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں کوئی اپنے آپ کو حقیر نہ جانے ، اللہ کی طرف سے اس پر جو ذمہ داری تھی وہ اس کے متعلق کوئی بات کہے ، وہ اللہ عزوجل سے ملے گا اس حالت میں کہ اس نے اس معاملہ کو ضائع کر دیا ہوگا ، اس سے فرمائے گا : تجھے اس کو روکنے کے لیے کیا رکاوٹ تھی؟ وہ کہے گا : میں لوگوں سے ڈرتا تھا۔ اللہ فرمائے گا: کہ میں زیادہ حق دار تھا کہ مجھ سے ڈرا جائے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبَا الْبَخْتَرِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2319

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2320

2320 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَحْقِرَنَّ أَحَدُكُمْ نَفْسَهُ أَنْ يَرَى أَمْرًا لِلَّهِ عَلَيْهِ فِيهِ مَقَالٌ، فَلَا يَقُولُ بِهِ، فَيَلْقَى اللَّهَ، عَزَّ وَجَلَّ، وَقَدْ أَضَاعَ ذَلِكَ، فَيَقُولُ: مَا مَنَعَكَ؟ فَيَقُولُ: خَشِيتُ النَّاسَ، فَيَقُولُ: فَإِيَّايَ كُنْتَ أَحَقَّ أَنْ تَخْشَى "

حضرت عبداللہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عزل کے متعلق پوچھا گیا ، تو آپ نے فرمایا : تم پر کوئی حرج نہیں ہے کہ تم ایسا نہ کرو، کیونکہ یہ بھی تقدیر سے ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← رَجُلٌ: ← أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2320

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2321

2321 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَزْلِ فَقَالَ: «لَا عَلَيْكُمُ أَلَّا تَفْعَلُوا، فَإِنَّمَا هُوَ الْقَدَرُ»

حضرت عبداللہ بن غالب الحدانی ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مؤمن میں دو چیزیں جمع نہیں ہو سکتی ، بخل اور بد اخلاقی۔

الْعَزْلِ فَقَالَ: «لَا عَلَيْكُمُ أَلَّا تَفْعَلُوا، فَإِنَّمَا هُوَ الْقَدَرُ» ← سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2321

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2322

2322 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَالِبٍ الْحُدَّانِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَصْلَتَانِ لَا تَجْتَمِعَانِ فِي مُؤْمِنٍ؛ الْبُخْلُ وَسُوءُ الْخُلُقِ»

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کہ امام حماد فرماتے ہیں کہ میرے خیال کے مطابق یہ مرفوع ہے ، آپ نے ارشاد فرمایا : سارے اعضاء زبان سے کہتے ہیں : ہمارے معاملے میں اللہ سے ڈرنا اگر تو سیدھی رہی تو ہم بھی سیدھے ہوں گے، اور اگر تو ٹیڑھی ہو گئی ہے تو ہم بھی ٹیڑھے ہو جائیں گے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَالِبٍ الْحُدَّانِيِّ، ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← صدقة بن موسى ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2322

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2323

2323 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي الصَّهْبَاءِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ حَمَّادٌ: وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا مَرْفُوعًا، قَالَ: " الْأَعْضَاءُ تُكَفِّرُ اللِّسَانَ، تَقُولُ: اتَّقِ اللَّهَ فِينَا، فَإِنَّكَ إِنِ اسْتَقَمْتَ اسْتَقَمْنَا، وَإِنِ اعْوَجَجْتَ اعْوَجَجْنَا "

حضرت علاء بن عبدالرحمٰن بن یعقوب مولیٰ حرقہ فرماتے ہیں کہ میرے باپ نے مجھے کہا : مجھے آپ سے کچھ کام ہے، میں نے گمان کیا کہ ہو سکتا ہے کہ کچھ دنیا کا سوال کرنا ہو، میں نے عرض کی: اے ابا جان ! مانگیں جو چاہیں ! فرمایا : میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو جمعہ کی نماز کے لیے جلدی جایا کرو کیونکہ میں نے حضرت ابو سعید سے سنا انہوں نےفرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : فرشتے جمعہ کے لوگوں کو لکھتے ہیں ، سب سے پہلے آنے والے کے لیے ایک اونٹ صدقہ کرنے کا ثواب لکھا جاتا ہے ، اس کے بعد آنے والے کے لیے ایک گائے صدقہ کرنے کا ثواب لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والے کے لیے ایک بکری صدقہ کرنے کا ثواب لکھا جاتا ہے، اس کے بعد آنے والے کے لیے ایک پردہ صدقہ کرنے کا ثواب لکھا جاتا ہے ، اس کے بعد آنے والے کے لیے ایک انڈہ صدقہ کرنے کا ثواب لکھا جاتا ہے ، جب امام منبر پر بیٹھ جاتا ہے تو صحیفوں کو لپیٹ دیا جاتا ہے۔

حماد ولا أعلمه إلا مرفوعا ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي الصَّهْبَاءِ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2323

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2324

2324 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ، مَوْلَى الْحُرَقَةِ، قَالَ: قَالَ لِي أَبِي: إِنَّ لِي إِلَيْكَ حَاجَةً، فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يُرِيدُ شَيْئًا مِنْ عَرَضِ الدُّنْيَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَهْ، سَلْ مَا شِئْتَ، قَالَ: فَإِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تُبَكِّرَ إِلَى الْجُمُعَةِ، فَإِنِّي سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَلَائِكَةُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يَكْتُبُونَ النَّاسَ؛ فَكَالْمُهْدِي بَعِيرًا، وَكَالْمُقَدِّمِ بَقَرَةً، وَكَالْمُقَدِّمِ شَاةً، وَكَالْمُقَدِّمِ طَائِرًا، وَكَالْمُقَدِّمِ بَيْضَةً، فَإِذَا قَعَدَ الْإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ طُوِيَتِ الصُّحُفُ»

حضرت ھلال بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ شریف آیا تو میں حضرت ابو سعید کے گھر اترا ، مجھے آپ نے اپنے ساتھ چمٹا لیا اور آپ کی مجلس لگی ہوئی تھی، میں نے آپ سے سنا ، آپ بیان کر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارک میں مجھے بھوک لگی ہوتی تھی یہاں تک کہ میں نے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ لیے ، مجھے میری بیوی نے کہا : کاش ! آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جائیں ، آپ سے مانگیں ! کیونکہ آپ کے پاس فلاں آیا تھا اس نے سوال کیا تھا تو آپ نے اس کو عطا کیا تھا ، فلاں بھی آیا تھا ، اس نے آپ سے مانگا تھا تو آپ نے اس کو بھی عطا کیا تھا۔ میں نے کہا میں آپ سے نہیں مانگوں گا یہاں تک کہ کوئی شئے نہ پاؤں ، سو میں تلاش کے لیے نکلا میں نے کوئی شئے نہ پائی تو میں آپ کی طرف جانے کے لیے چلا ، میں نے آپ کو خطبہ دیتے ہوئے پایا ، سو میں نے آپ کا یہ ارشاد سنا : جو سوال کرنے سے بچنا چاہے اللہ تعالیٰ اسے بچا لیتا ہے اور جو بے نیازی کا طالب ہو اللہ تعالیٰ اسے بے نیاز کردیتا ہے۔ اور جو ہم سے مانگے یا تو ہم اسے عطا کردیتے ہیں یا ہم اس کی مدد کرتے ہیں ، جس کو ہم نہ دیں جو ہم سے مانگتا نہیں ، ہم کو زیادہ محبوب ہے اس سے جو ہم سے مانگے۔ سو میں واپس چلا آیا اور میں نے اس کے بعد کوئی شئے نہیں مانگی ، اس کے بعد میرے گھر والوں کے پاس دنیا اتنی آگئی کہ میں انصار کے گھر والوں میں سب سے زیادہ مال دار تھا۔

لِي أَبِي: ← الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ مَوْلَى الْحُرَقَةِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2324

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2325

2325 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو حَمْزَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ هِلَالَ بْنَ حُصَيْنٍ، يَقُولُ: قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ، فَنَزَلْتُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ فِي دَارِهِ، فَضَمَّنِي وَإِيَّاهُ الْمَجْلِسُ، فَسَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ، قَالَ: أَصَابَنِي جُوعٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى شَدَدْتُ عَلَى بَطْنِي حَجَرًا، فَقَالَتْ لِي امْرَأَتِي: لَوْ أَتَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتَهُ، فَقَدْ أَتَاهُ فُلَانٌ فَسَأَلَهُ فَأَعْطَاهُ، وَأَتَاهُ فُلَانٌ فَسَأَلَهُ فَأَعْطَاهُ، فَقُلْتُ: لَا أَسْأَلُهُ حَتَّى لَا [ص:663] أَجِدُ شَيْئًا، فَالْتَمَسْتُ فَلَمْ أَجِدْ شَيْئًا، فَانْطَلَقْتُ إِلَيْهِ فَوَافَقْتُهُ يَخْطُبُ، فَأَدْرَكْتُ مِنْ قَوْلِهِ: «مَنْ يَسْتَعِفَّ يُعِفَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ، وَمَنْ سَأَلْنَا فَإِمَّا أَنَّ نَبْذُلَ لَهُ، وَإِمَّا أَنْ نُوَاسِيَهُ، وَمَنِ اسْتَغْنَى عَنَّا أَحَبُّ إِلَيْنَا مِمَّنْ سَأَلْنَا» فَرَجَعْتُ فَمَا سَأَلْتُ أَحَدًا بَعْدَهُ شَيْئًا، فَجَاءَتِ الدُّنْيَا، فَمَا أَهْلُ بَيْتٍ مِنَ الْأَنْصَارِ أَكْثَرَ أَمْوَالًا مِنَّا

حضرت ابو صدیق سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو اندھیرے میں مسجد کی طرف جاتے ہیں ، قیامت کے دن ان کے لیے نور تام ہوگا( یہ اندھیرے میں چلنا)۔

أَصَابَنِي جُوعٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ حَتَّى شَدَدْتُ عَلَى بَطْنِي حَجَرًا، ← قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ، فَنَزَلْتُ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ فِي دَارِهِ، فَضَمَّنِي وَإِيَّاهُ الْمَجْلِسُ، ← هِلَالَ بْنَ حُصَيْنٍ، ← أَبُو حَمْزَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2325

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2326

2326 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَكَمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الصِّدِّيقِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَشِّرِ الْمَشَّائِينَ فِي ظُلَمِ اللَّيْلِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تیرا کھانا نیک لوگ کھائیں ، اور تو دوست صرف مؤمن ہی کو بنانا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبُو الصِّدِّيقِ، ← عَبْدُ الْحَكَمِ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2326

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2327

2327 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ الشَّامِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، قَدْ سَمَّاهُ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ، وَلَا تَصْحَبْ إِلَّا مُؤْمِنًا»

حضرت عطاء بن یزد لیثی ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیںکہ ، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم اذان سنو تو اس کا جواب انہیں الفاظ کے ساتھ دو۔

«لَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ، وَلَا تَصْحَبْ إِلَّا مُؤْمِنًا» ← النَّبِيِّ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ ← حيوة بن شريح الشامي ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2327

chevron_left Previous
1…282930…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter