مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2304
2304 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي [ص:644] كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمُ الْجِنَازَةَ فَقُومُوا، فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّى تُوضَعَ»
حضرت عمار العبدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس آئے جب ہم کو آپ نے دیکھا تو کہا : خوش آمدید ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کے ساتھ ، بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : عنقریب تمہارے پاس علم حاصل کرنے کے لیے طلبہ آئیں گے، جب وہ تمہارے پاس آئیں تو ان کے ساتھ بھلائی کرنا۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي [ص:655] كَثِيرٍ، ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2304
