مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَنَسٍ · حديث 2256
2256 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْمَدَائِنِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّهُ كَانَ يَسْتَعِيذُ مِنْ ثَمَانٍ: الْهَمِّ [ص:602]، وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ، وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ، وَالْبُخْلِ، وَمِنْ ضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ "
حضرت عبادہ بن صامت ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : چاندی کو چاندی کے بدلے ، سونے کو سونے کے بدلے کھجور کو کھجور کے بدلے، گندم کو گندم کے بدلے ، جو کو جو کے بدلے ، نمک کو نمک کے بدلے برابر بعینہ فروخت کرو یا فرمایا : وزن کےبدلے وزن ، کہا کہ ان دونوں میں سے ایک کو اور دوسرے کا نہ فرمایا اور ایک دینار کی چاندی کے دو درہموں کے بدلے نقد کوئی حرج نہیں اور گندم کی بوری دو جو کی بوریوں کے بدلے کوئی حرج نہیں اور ایک نمک کی بوری کو دو جو کی بوریوں کے بدلے فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ، جبکہ نقد نقد ہو ،
أَنَسٍ، ← أَبِي عِمْرَانَ الْمَدَائِنِيِّ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2256
