مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَكَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ · حديث 1162
1162 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ يَوْمَ الْعِيدِ فَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا، فَلَمَّا صَلَّيْنَا رَأَى النَّاسَ عُنُقًا وَاحِدًا يَنْطَلِقُونَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَقَالَ: «مَا يَصْنَعُ هَؤُلَاءِ؟» قُلْتُ: يَنْطَلِقُونَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَقَالَ: «إِنَّ هَذِهِ لَبِدْعَةٌ وَتَرْكٌ لِلسُّنَّةِ»
حضرت سعید بن اسحاق اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عید کے دن نکلا ، انہوں نے عید سے پہلےکوئی نما زنہیں پڑھی، پھر جب ہم نے نماز پڑھی ، لوگوں کو دیکھا کہ ایک ٹولی کی شکل میں مسجد کی طرف جارہے ہیں ، تو ( حضرت کعب نے) کہا: یہ لوگ کیا کررہے ہیں ؟ میں نے کہا : مسجد کی طرف جارہے ہیں ، (حضرت کعب نے ) فرمایا: یہ بدعت ہے اور سنت کو چھوڑنا ہے۔
عَمِّہٖ ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1162
