مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1942
1942 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «قَطَعَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ وَحَرَقَ» ، وَهُوَ الَّذِي قَالَ فِيهِ حَسَّانُ بْنُ ثَابِتٍ: [البحر الوافر] وَهَانَ عَلَى سَرَاةِ بَنِي لُؤَيٍّ ... حَرِيقٌ بِالْبُوَيْرَةِ مُسْتَطِيرُ
حضرت نافع ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنی نضیر کے کھجور کے باغ کاٹ دئیے اور ان کو جلا دیا تو حضرت حسان نے اسی کے متعلق شعر کہا: " بنی لؤی کے سرداروں کے لیے بویرہ کے مقام پر منتشر آگ کے ذریعے ( بنو نضیر کے کھجور کے باغ ) کو جلانا آسان ہو گیا " ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← جُوَيْرِيَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1942
