مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1930
1930 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الشُّؤْمُ [ص:363] فِي ثَلَاثَةٍ، فِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ»
حضرت سالم ، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : نحوست تین چیزوں میں ہوتی ہے ، ( 1) گھر ، (2) عورت ، (3) گھوڑے میں ۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1930
