Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1918

1918 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: " أُتِيَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَفَاتِيحَ الْغَيْبِ إِلَّا الْخَمْسَ، ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: {إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ} [لقمان: 34] إِلَى آخِرِهَا

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو غیب کی چابیاں دی گئی ہیں سوائے پانچ چیزوں کے ، پھر یہ آیت تلاوت کی : " إِنَّ ٱللَّهَ عِندَهُۥ عِلۡمُ ٣٤ [سورة لقمان,٣٤]" ( لقمان 34) آخر آیت تک ۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1918

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1919

1919 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ، وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کرو ، پس اگر آسمان پر بارش ہو تو ا کا اندازہ کر لو۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1919

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1920

1920 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ - يَعْنِي حَيْثُ أُسْرِيَ بِهِ - فَرَأَيْتُ مُوسَى رَجُلًا ضَرْبًا آدَمَ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ شَنُوءَةَ، وَرَأَيْتُ عِيسَى رَجُلًا أَحْمَرَ كَأَنَّمَا أُخْرِجَ مِنْ [ص:353] دِيمَاسٍ، وَأَنَا أَشْبَهُ بَنِي إِبْرَاهِيمَ بِهِ، وَأُتِيتُ بِإِنَاءِ خَمْرٍ وَإِنَاءِ لَبَنٍ فَأَخَذْتُ اللَّبَنَ، فَقَالَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ: هُدِيتَ لِلْفِطْرَةِ لَوْ أَخَذْتَ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ " قَالَ الزُّهْرِيُّ: فَكَانَ سَعِيدٌ يُحَدِّثُنَا هَذَا، وَقَدْ أَخْبَرَنَا سَالِمٌ، أَنَّ أَبَاهُ قَالَ: وَاللَّهِ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعِيسَى: «أَحْمَرُ» وَلَكِنَّهُ قَالَ: " لَقَدْ رَأَيْتُنِي فِي الْمَنَامِ كَأَنِّي أَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَرَأَيْتُ عِيسَى رَجُلًا بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ، كَأَنَّ رَأْسَهُ يَنْطِفُ مَاءً أَوْ يُهَرَاقُ مَاءً، فَالْتَفَتُّ فَإِذَا رَجُلٌ أَحْمَرُ جَعْدُ الرَّأْسِ أَعْوَرُ الْعَيْنِ الْيُمْنَى، كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ، فَقِيلَ: هَذَا الدَّجَّالُ أَقْرَبُ شَهَبًا بِابْنِ قَطَنٍ الْخُزَاعِيِّ مِنْ بَنِي الْمُصْطَلِقِ " قَالَ [ص:354] الزُّهْرِيُّ: وَتُوُفِّيَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ

حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : معراج کی رات میں نے بیت المقدس میں حضرات ابراہیم و موسیٰ و عیسیٰ علیہم السلام کو دیکھا ، یعنی جب آپ کو سیر کرائی گئی ۔ سو میں نے موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا جن کا رنگ گندم گوں تھا اور وہ دو آدمیوں کے درمیان موجود تھے گویا کہ وہ قبیلہ شنوءۃ کے لوگوں کی طرح تھے اور میں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھا جن کا سرخ سرخ تھا ، وہ ایسے ترو تازہ تھے کہ ابھی حمام سے نکلے ہوں، اور میں ابراہیم علیہ السلام بیٹوں میں ان کے مشابہ تھا، اور میرے پاس ایک شراب کا برتن اور ایک دودھ کا برتن لایا گیا ، تو میں نے دودھ کا برتن لے لیا، حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا :آپ کی فطرت کی طرف راہنمائی کی گئی ، اگر آپ شراب لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی ۔ امام زہری فرماتے ہیں : ہم کو سعید ( بن مسیب ) نے یہ حدیث بیان کی اور ہم کو حضرت سالم نے خبر دی کہ وہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : اللہ کی قسم ! جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت عیسیٰ سرخ رنگ کے ہیں لیکن آپ نے فرمایا : میں نے خوب میں دیکھا گویا میں طواف کر رہا ہوں کعبہ شریف کا ، میں نے حضرت عیسیٰ کو دیکھا دو آدمیوں کے درمیان گویا ان کے سر سے پانی کے قطرے گر رہے تھے یا بہہ رہے تھے ۔ سو میں متوجہ ہوا تو وہ سرخ رنگ کا ادمی تھا جو دائیں آنکھ سے کانا تھا ، گویا اس کی آنکھ ابھرے ہوئے انگور کی طرح تھی ۔ کہا گیا : یہ دجال ہے ، یہ ابن قطن الخزاعی بنی مصطلق کے زیادہ مشابہ تھا۔ امام زہری فرماتے ہیں کہ وہ زمانہ جاہلیت میں فوت ہو گیا تھا۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1920

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1921

1921 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أُسَامَةُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ» وَلَمْ يَسْتَثْنِ فَاطِمَةَ وَلَا غَيْرَهَا

حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا : مجھے اسامہ تمام لوگوں سے زیادہ محبوب ہیں ور آپ نے حضرت فاطمہ کا استثناء نہیں کیا نہ ان کے علاوہ کا۔

«أُسَامَةُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ» وَلَمْ يَسْتَثْنِ فَاطِمَةَ وَلَا غَيْرَهَا ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1921

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1922

1922 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُلْدَغُ مُؤْمِنٌ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ» قَالَ أَبُو دَاوُدَ: لَا يُعَاقَبُ عَلَى ذَنْبِهِ فِي الدُّنْيَا فَيُعَاقِبَهُ فِي الْآخِرَةِ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : مؤمن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا ۔ امام ابو داؤد فرماتے ہیں : اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسا نہیں کہ ایک گناہ کی وجہ سے اس کو دنیا میں بھی سزا دی جائے اور آخرت میں بھی اس کو سزا دی جائے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1922

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1923

1923 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ» فَقَالَ عُمَرَ: فَمَا حَلَفْتُ بِهَا مُنْذُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ هَذَا ذَاكِرًا وَلَا نَاسِيًا

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل تم کو منع کرتا ہے کہ تم اپنے باپوں کی قسم اٹھاؤ ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد میں نے کبھی بھی قسم نہیں اٹھائی جب سے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے ، یاد ہوتے بھی اور بھول کر بھی۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1923

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1924

1924 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى أَبُو بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى بَعْدَهُ عُمَرُ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى بَعْدَهُ عُثْمَانُ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ أَتَمَّ بَعْدُ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منیٰ میں دو رکعت پڑھیں ، یعنی سفر کی نماز ، پھر حضرت ابو بکر نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر ان کے بعد حضرت عمر نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر ان کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر اس کے بعد حضرت عثمان نے مکمل نماز پڑھی ( کیونکہ حضرت عثمان نے یہاں پر آ کر مقیم ہونے کی نیت کر لی تھی ) ۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1924

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1925

1925 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَوْ غَيْرِهِ، عَنْ سَالِمٍ - شَكَّ أَبُو دَاوُدَ - عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِيفِ فِي الصَّلَاةِ، وَإِنْ كَانَ لَيَؤُمُّنَا فِي الصُّبْحِ بِالصَّافَّاتِ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم کو نماز میں تخفیف کا حکم دیتے تھے اور اگر آپ ہماری صبح کی امامت کرواتے تو سورۃ صافات پڑھتے تھے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ شَكَّ أَبُو دَاوُدَ ← الزُّهْرِيِّ، أَوْ غَيْرِهِ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1925

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1926

1926 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةٍ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرات ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کو نماز جنازہ کے آگے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔

رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1926

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1927

1927 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ يَقُولُ: «مَنْ جَاءَ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرما رہے تھے : جو جمعہ کے لیے آئے ، اس کو چاہیے کہ وہ غسل کرے ۔

«مَنْ جَاءَ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ» ← رَسُولَ اللَّهِ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1927

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1928

1928 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ» قَالَ: وَكَانَ [ص:361] ضَرِيرًا فَكَانَ يُقَالُ لَهُ: أَذِّنْ فَقَدْ أَصْبَحْتَ

حضرت سالم ، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : بلال اذان دیتے ہیں رات کو ، اس وقت کھا پیا لیا کرو، یہاں تک کہ ابن مکتوم اذان دے لیں ، حضرت ابن مکتوم نابینا تھے ، ان کو کہا جاتا تھا کہ اذان دیں صبح ہو گئی ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1928

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ · حديث 1929

1929 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَحَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّمَا مَثَلُكُمْ» وَقَالَ ابْنُ سَعْدٍ: " إِنَّمَا بَقَاؤُكُمْ فِيمَنْ مَضَى مِنَ الْأُمَمِ [ص:362] قَبْلَكُمْ كَمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعَصْرِ إِلَى غُرُوبِ الشَّمْسِ، أُوتِيَ أَهْلُ التَّوْرَاةِ التَّوْرَاةَ فَعَمِلُوا إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ، فَأُعْطُوا قِيرَاطًا قِيرَاطًا، وَأُتِيَ النَّصَارَى الْإِنْجِيلَ فَعَمِلُوا إِلَى الْعَصْرِ، فَأُعْطُوا قِيرَاطًا قِيرَاطًا، وَأُوتِينَا الْقُرْآنَ فَعَمِلْنَا مِنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ إِلَى غُرُوبِ الشَّمْسِ، فَأُعْطِينَا قِيرَاطَيْنِ قِيرَاطَيْنِ، فَقَالَ أَهْلُ الْكِتَابَيْنِ: يَا رَبَّنَا، أَعْطَيْتَنَا قِيرَاطًا قِيرَاطًا وَعَمِلْنَا أَكْثَرَ مِنْ عَمَلِهِمْ وَأَعْطَيْتَهُمْ قِيرَاطَيْنِ قِيرَاطَيْنِ؟ فَقَالَ: هَلْ ظَلَمْتُكُمْ مِنْ أَجْرِكُمْ شَيْئًا؟ فَقَالُوا: لَا، قَالَ: فَإِنَّهُ فَضْلِي أُوتِيهِ مَنْ أَشَاءُ "

حضرت نافع سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تمہاری مثال ۔ اور حضرت ابن سعد فرماتے ہیں کہ تمہاری بقاء تم سے پہلی گزری امتوں کی طرح ہے ، اس طرح جس طرح عصر سے لے کر سورج کے غروب ہونے تک ہے ، اہل تو رات کو تو رات دی گئی ، انہوں نے آدھے دن تک کام کیا، تو ان کو ایک ایک قیراط دیا گیا، اور نصاریٰ کو انجیل دی گئی تو انہوں نے عصر تک کام کیا تو ان کو ایک ایک قیراط دیا گیا ، اور ہم کو قرآن دیا گیا تو ہم نے عصر سے لے کر مغرب تک کام کیا تو ہم کو دو قیراط دئیے گئے ۔ دونوں اہل کتاب نے عرض کی : اے ہمارے رب ! ہم نے عمل زیادہ کیا اور ہم کو ایک ایک قیراط دیا گیا، اور انہوں نے عمل تھوڑا کیا اور ان کو دو دو قیراط دئیے ؟ تو ( اللہ عزوجل نے ) فرمایا : کیا تمہارا حصہ کم کر کے تم پر ظلم کیا گیا ؟ انہوں نے عرض کی : نہیں !( اللہ عزوجل نے ) فرمایا : یہ میرا فضل ہے جسے چاہوں میں عطا کروں ۔

نَافِعٍ ← وَحَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، ← النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1929

chevron_left Previous
1…707172…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter