مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى سَعِيدُ بْنُ مِينَا، عَنْ جَابِرٍ · حديث 1894
1894 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مِينَا، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَثَلِي وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاءِ كَمَثَلِ رَجُلٍ بَنَى دَارًا فَأَكْمَلَهَا وَأَحْسَنَهَا إِلَّا مَوْضِعَ لَبِنَةٍ، فَكَانَ مَنْ دَخَلَهَا وَنَظَرَ إِلَيْهَا قَالَ: مَا أَحْسَنَهَا إِلَّا مَوْضِعَ هَذِهِ اللَّبِنَةِ فَأَنَا مَوْضِعُ اللَّبِنَةِ، خُتِمَ بِيَ الْأَنْبِيَاءُ "
حضرت سعید بن میناء ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میری مثال اور انبیاء علیہم السلام کی مثال اس آدمی کی طرح ہے جس نے ایک گھر بنایا اس کو مکمل کیا اور خوبصورت بنایا مگر ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی، سو اس میں داخل ہو اس نے اس کو دیکھا اور کہا: کتنا اچھا ہے سوائے اس ایک اینٹ کی جگہ کے ، سو میں ہی وہ اینٹ کی جگہ ہوں ، مجھ پر انبیاء کا سلسلہ ختم کیا گیا ہے ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدُ بْنُ مِينَا ← سليم بن حيان، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1894
