مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1846
1846 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْأَضَاحِي بَعْدَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ، ثُمَّ خَطَبَنَا فَقَالَ: «كُلُوا وَأَطْعِمُوا وَادَّخِرُوا» قَالَ: فَصَنَعْنَا مِنْهُ [ص:302] وَشِيقَةً فَحَمَلْنَاهُ إِلَى الْمَدِينَةِ
حضرت ابو زبیر ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ رسے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے سے منع فرمایا ، پھر ہم کو خطبہ دیا ، تو فرمایا : کھاؤ اور ذخیرہ کر لو۔ ( حضرت جابر رضی اللہ عنہ ) فرماتے ہیں : پس ہم نے اس گوشت سے بنایا اور اس کو مدینہ شریف اٹھا کر لے گئے ۔
جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَرْبٌ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1846
