مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ · حديث 1822
1822 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ أَوْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ أَوْ كِلَاهُمَا شَكَّ وَرْقَاءُ - عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ [ص:285]، فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ، فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ»
حضرت محمد بن منکدر ، سالم بن ابی النضر یا دونوں سے روایت ہے ، ورقاء کو شک ہے کہ حضرت جبر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس گیا، اور آپ نماز پڑھ رہے تھے ، میں آپ کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا ، تو آپ نے مجھے اپنی دائیں طرف کھڑا کر دیا، سو میں نے دیکھا کہ آپ ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ رہے تھے ، آپ نے اس کو دونوں طرف مخالف سمت میں لٹکایا ہوا تھا۔
يَمِينِهِ، فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ» ← يَسَارِهِ [ص:285]، فَجَعَلَنِي ← «انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ وَهُوَ يُصَلِّي فَقُمْتُ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ أَوْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ أَوْ كِلَاهُمَا شَكَّ وَرْقَاءُ ← وَرْقَاءُ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1822
