مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ · حديث 1810
1810 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ بِالشَّفَاعَةِ، ثُمَّ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ»
حضرت عمرو بن دینار ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ایک قوم کو جہنم سے نکالا جائے گا میری شفاعت کے ساتھ ، پھر وہ جنت میں داخل ہوں گے ۔
جَابِرٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1810
