مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ صَفِيَّةُ بِنْتُ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1666
1666 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الْمَكِّيِّ مِنْ آلِ شَيْبَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، قَالَتْ: حَدَّثَتْنَا عَائِشَةُ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُصَلِّي فِي الْكَعْبَةِ؟ فَقَالَ: " صَلِّي فِي الْحِجْرِ فَإِنَّهُ مِنَ الْكَعْبَةِ أَوْ قَالَ: مِنَ الْبَيْتِ "
حضرت صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا ، آپ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ نے کعبہ میں نماز پڑھی ؟ آپ نے فرمایا : حطیم کعبہ میں نماز پڑھی، کیونکہ وہ بھی کعبہ سے یا بیت سے ہے ۔
قُلْتُ ← حَدَّثَتْنَا عَائِشَةُ، ← صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ← عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الْمَكِّيِّ مِنْ آلِ شَيْبَةَ، ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1666
