مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ · حديث 1126
1126 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لَنَا كِلَابًا مُكَلَّبَةً فَنُرْسِلُهَا عَلَى الصَّيْدِ فَيُمْسِكْنَ عَلَيْنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا كُنَّ مُكَلَّبَةً فَأَمْسَكْنَ عَلَيْكَ وَقَتَلْنَ فَكُلْ مَا لَمْ يَشْرَكْهَا كَلْبٌ مِنْ غَيْرِهَا»
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ہمارا ایک کتا ہے ہم اس کو شکار پر چھوڑتے ہیں ، وہ ہمارے لیے ( شکار کو ) روک لیتا ہے ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا : جب تو کتے کو چھوڑے تو وہ تیرے لیے شکار روک لے اور اس کومار دے تو اس کو کھا، جب تک دوسرا کتا اس کے ساتھ شریک نہ ہو۔
قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← وَرْقَاءُ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1126
