مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1654
1654 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ، مِنْ وَلَدِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ عَائِشَةَ صَوْمُ [ص:135] شَهْرِ رَمَضَانَ تِسْعٍ وَعِشْرِينَ يَوْمًا، فَتُعُجِّبَ مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: «وَمَا يُعْجِبُكُمْ مِنْ ذَلِكَ، فَمَا صُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْتُ ثَلَاثِينَ»
حضرت اسحاق بن سعید القرشی جو سعید بن عاص کی اولاد سے ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ماہ رمضان کے انتیس روزوں کا ذکر ہوا، تو انہوں نے اس پر تعجب کیا، پس حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : اس پر تم تعجب کیوں کر رہے ہو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ جو روزے رکھے ہیں وہ انتیس دن کے زیادہ ہوتے تھے اور تیس کے کم ہی ہوتے تھے ۔
عِنْدَ عَائِشَةَ صَوْمُ [ص:135] شَهْرِ رَمَضَانَ تِسْعٍ وَعِشْرِينَ يَوْمًا، فَتُعُجِّبَ مِنْ ذَلِكَ، ← أَبِي ← إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ، مِنْ وَلَدِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1654
