مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1630
1630 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، سَمِعَ أَبَا قِلَابَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ رَضِيعِ عَائِشَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ رَجُلٍ تُصَلِّي عَلَيْهِ أُمَّةٌ مِنَ النَّاسِ كُلُّهُمْ يَشْفَعُ لَهُ، إِلَّا شُفِّعُوا فِيهِ»
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جو آدمی مر جائے تو اس پر لوگوں کی ایک جماعت نماز جنازہ پڑھے ، سارے کے سارے اس کے لیے سفارش کریں ، تو اس کے حق میں ان کی شفاعت قبول کر لی جاتی ہے ۔
عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، رَضِيعِ عَائِشَةَ ← أَبَا قِلَابَةَ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1630
