مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ شُرَيْحٌ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1618
1618 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ لِي عَائِشَةُ: «مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقْهُ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَبُلْ إِلَّا وَهُوَ قَاعِدٌ»
حضرت مقدام بن شریح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ مجھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : جو آپ کو یہ بیان کرے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ہے اس کی بات نہ مانو کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیٹھ کر ہی پیشاب کیا کرتے تھے ۔
لِي عَائِشَةُ: «مَنْ حَدَّثَكَ ← أَبِيهِ ← الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1618
