مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1606
1606 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي [ص:101] بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ، فَقَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا، ثُمَّ يَغْتَسِلُ، ثُمَّ يَغْدُو إِلَى الْمَسْجِدِ، وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ، ثُمَّ يَصُومُ ذَلِكَ الْيَوْمَ»
حضرت ابو بکر بن عبدالرحمن بن حارث اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آیا، آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح جنبی حالت میں ہوتے پھر غسل کرتے ، پھر آپ مسجد کی طرف جاتے تو آپ کے سر انور سے پانی کے قطرے گر رہے ہوتے ، پھر آپ اس دن روزہ رکھتے تھے ۔
دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَةَ ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← أَبِي [ص:101] بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1606
