مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَدِيثُ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1114
1114 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْيَحْصِبِيِّ، عَنْ وَائِلٍ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَكَانَ يُكَبِّرُ إِذَا خَفَضَ، وَإِذَا رَفَعَ وَيَرْفَعُ يَدَيْهِ عِنْدَ التَّكْبِيرِ وَيُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ» قَالَ شُعْبَةُ فَقَالَ لِي أَبَانُ بْنُ تَغْلِبَ: إِنَّ فِيَ ذَا الْحَدِيثِ حَتَّى يَبْدُوَ وَضَحُ وَجْهِهِ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَمْرٍو أَفِي الْحَدِيثِ حَتَّى يَبْدُوَ وَضَحُ وَجْهِهِ؟ فَقَالَ عَمْرٌو نَحْوَ ذَلِكَ
حضرت وائل حضرمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی ، آپ اللہ اکبر اٹھتے بیٹھتے اور رفع یدین کرتے تھے ہر تکبیر کے وقت اور اپنے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرتے تھے۔ حضرت شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے ابان بن تغلب نے کہا : اس حدیث میں یہ بھی ہے کہ آپ جب سلام پھیرتے تھے تو آپ کے چہرے کی سفیدی دیکھی جاتی تھی، میں نے یہ بات حضرت عمر و سے ذکر کی کہ کیا حدیث میں ہے حتیٰ کہ آپ کے چہرہ انور کی سفیدی نظر آتی؟ تو حضرت عمرو نے اسی کی مثل فرمایا۔
وائل الحضرمى ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْيَحْصُبِيِّ ← أَبَا الْبَخْتَرِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1114
