مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1522
1522 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «اسْتُحِيضَتِ امْرَأَةٌ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُمِرَتْ» قُلْتُ: مَنْ أَمَرَهَا، النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: «لَسْتُ [ص:42] أُحَدِّثُكَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا» قَالَتْ: «فَأُمِرَتْ أَنْ تُؤَخِّرَ الظُّهْرَ، وَتُعَجِّلَ الْعَصْرَ، وَتَغْتَسِلَ لَهُمَا غُسْلًا وَاحِدًا، وَتُؤَخِّرَ الْمَغْرِبَ، وَتُعَجِّلَ الْعِشَاءَ، وَتَغْتَسِلَ لَهُمَا غُسْلًا وَاحِدًا، وَتَغْتَسِلَ لِلصُّبْحِ غُسْلًا»
حضرت عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ مبارک میں ایک عورت مستحاضہ ہو گئی ، اسے حکم دیا گیا ، میں نے عرض کی: اس کو کس نے حکم دیا ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ؟ فرمایا کہ میں آپ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالہ سے کوئی نہیں بیان کروں گا، فرماتی ہیں کہ اسے حکم دیا گیا ،کہ تو ظہر کو مؤخر کر اور عصر کی نماز میں جلدی کر، اور ان دونوں کے لیے غسل ایک ہی ہے اور مغرب کو مؤخر کر اور عشاء کی نماز میں جلدی کر، اور ان دونوں کے لیے غسل کر اور فجر کی نماز کے لیے ایک غسل کر۔
النَّبِيِّ شَيْئًا)) ← «لَسْتُ [ص:42] أُحَدِّثُكَ ← «اسْتُحِيضَتِ امْرَأَةٌ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ فَأُمِرَتْ» قُلْتُ: مَنْ أَمَرَهَا، النَّبِيُّ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1522
