مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَسْرُوقٌ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1510
1510 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ عَمَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: «كَانَ أَحَبُّ الْعَمَلِ إِلَيْهِ الدَّائِمَ» قُلْتُ: فَأَيُّ حِينٍ كَانَ يَقُومُ؟ قَالَتْ: «كَانَ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ قَامَ» ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: يَعْنِي الدِّيكَ
حضرت مسروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے نبی اکرم ﷺ کےعمل مبارک کے متعلق پوچھا ،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا آپ ﷺ کے ہاں سب سے پسندیدہ عمل وہ تھا جس پر ہمیشگی ہو ،میں نے عرض کی ،کس وقت آپ رات کواٹھتے تھے؟آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا :جس وقت چیخ کی آواز سنتے اٹھ جاتے ۔امام ابو داؤد فرماتے ہیں :یعنی مرغ (کی آواز )کو ۔
أَبُو دَاوُدَ: يَعْنِي الدِّيكَ ← الصارخ قام ← كَانَ إذَا ← كان أحب العمل إليه الدائم قلت فأي حين كان يقوم ← عَمَلِ النَّبِيِّ ← سَأَلْتُ عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِيهِ ← الأشعث بن أبي الشعثاء ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1510
