Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ · حديث 1462

1462 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «صَلَّى فِي الْكَعْبَةِ»

حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کعبہ کے اندر نماز پڑھی۔

عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1462

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْمُطَّلِبُ · حديث 1463

1463 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ أَبِي أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعِ بْنِ الْعَمْيَاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْمُطَّلِبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الصَّلَاةُ مَثْنَى مَثْنَى، وَتَشَهَّدٌ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ، وَتَبَأَّسٌ، وَتَمَسْكَنٌ، وَأَقْنِعْ يَدَكَ وَقُلْ: اللَّهُمَّ اللَّهُمَّ فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَهِيَ خِدَاجٌ فَهِيَ خِدَاجٌ "

حضرت مطلب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :نماز دو رکعتیں ہیں ،ہر دو رکعتوں میں التحیات ہے اور فقیر اور مسکین والی حالت بنا کر دعا مانگنا اور آپ نے اپنے ہاتھوں کو سمیٹا اور دعا کی اے اللہ ! اے اللہ ! جو ایسا نہ کرے وہ نقصان میں ہے وہ نقصان میں ہے ۔

الْمُطَّلِبِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← عبد الله بن نافع بن العمياء ← أنس بن أبي أنس ← عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1463

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ · حديث 1464

1464 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ [ص:708] بْنُ صَبِيحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، يَقُولُ: بَيْنَمَا ابْنُ الزُّبَيْرِ يَخْطُبُنَا إِذْ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ، وَصَلَاةٌ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ تَفْضُلُ بِمِائَةٍ» قَالَ عَطَاءٌ: فَكَأَنَّهُ مِائَةُ أَلْفٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ، هَذَا الْفَضْلُ الَّذِي تَذْكُرُ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحْدَهُ أَوْ فِي الْحَرَمِ؟ قَالَ: لَا بَلْ فِي الْحَرَمِ فَإِنَّ الْحَرَمَ كُلَّهُ مَسْجِدٌ

حضرت عطاء بن ابی رباح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس دوران کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ ہمیں خطبہ دے رہے تھے اچانک فرمایا کہ رسول اللہ نے فرمایا میری اس مسجد میں نما ز پڑھنا مسجد حرام کے علاوہ دوسری مسجدوں سے ہزار درجہ فضیلت رکھتی ہے اور مسجد حرام کی نماز اس ے سو درجہ فضیلت رکھتی ہے ۔میں نے عرض کی :اے ابومحمد !یہ فضیلت صرف مسجد حرام کے اندر ہے یاسارے حرم میں ؟فرمایا نہیں بلکہ سارے حر م میں ،بے شک حرم سارے کا سارا مسجد ہے ۔

بينما ابن الزبير يخطبنا إذ ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← الرَّبِيعُ [ص:708] بْنُ صَبِيحٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1464

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو جُحَيْفَةَ · حديث 1465

1465 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ مِنْهُ بَيْضَاءُ وَأَشَارَ إِلَى الْعَنْفَقَةِ» قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: مِثْلُ مَنْ أَنْتَ يَوْمَئِذٍ يَا أَبَا جُحَيْفَةَ؟ قَالَ: أَبْرِي النَّبْلَ وَأَرِيشُهَا

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا ،آپ کے یہ بال سفید تھے اور اشارہ آپ نے ہونٹ سے نیچے والے بالوں کی طرف کیا ،آپ (یعنی ابو جحیفہ )سے عرض کی گئی :اے ابو جحیفہ آپ اس دن کیا کرتے تھے؟فرمایا تیر لگاتھے تھے اور اس پر لگا تا تھا۔

أَبْرِي النَّبْلَ وَأَرِيشُهَا ← فَقِيلَ لَهُ: مِثْلُ مَنْ أَنْتَ يَوْمَئِذٍ يَا أَبَا جُحَيْفَةَ؟ ← «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ هَذِهِ مِنْهُ بَيْضَاءُ وَأَشَارَ إِلَى الْعَنْفَقَةِ» ← أَبِي جُحَيْفَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1465

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو بُرْدَةَ · حديث 1466

1466 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، وَلَيْسَ بِابْنِ أَبِي مُوسَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اشْرَبُوا وَلَا تَسْكَرُوا»

حضرت ابو بردہ رضی اللہ عنہ ،حضرت ابو موسی ٰ کے بیٹے ہیں ،فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :پیو اور نشہ نہ کرو۔

أبي بردة وليس بابن أبي موسى ← أَبِيهِ ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← سَلَّامٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1466

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أُذَيْنَةُ · حديث 1467

1467 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ»

حضرت عبدالرحمن ٰ بن اذینہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جوکسی کام (کے نہ کرنے )پر قسم اٹھائے ،پھر اس کے علاوہ میں بھلائی دیکھے تو وہ اس کو اختیار کرے جو بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سَلَّامٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1467

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْفِهْرِيُّ · حديث 1468

1468 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ وَيُكْنَى أَبَا هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْفِهْرِيِّ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُنَيْنٍ فَسِرْنَا فِي يَوْمٍ قَائِظٍ شَدِيدِ الْحَرِّ فَنَزَلْنَا تَحْتَ ظِلَالِ الشَّجَرِ فَلَمَّا زَالَتِ الشَّمْسُ لَبِسْتُ لَأْمَتِي وَرَكِبْتُ فَرَسِي فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي فُسْطَاطِهِ فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ قَدْ حَانَ الرَّوَاحُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: «أَجَلْ» ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا بِلَالُ» فَثَارَ مِنْ تَحْتِ سَمُرَةٍ كَأَنَّ ظِلَّهُ ظِلُّ طَيْرٍ فَقَالَ: لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ، وَأَنَا فِدَاؤُكَ قَالَ: «أَسْرِجْ لِي فَرَسِي» فَأَتَاهُ بِدَفَّتَيْنِ مِنْ لِيفٍ لَيْسَ فِيهِمَا أَشَرٌ وَلَا بَطَرٌ قَالَ: فَرَكِبَ فَرَسَهُ ثُمَّ سِرْنَا يَوْمَنَا فَلَقِيَنَا الْعَدُوُّ وَتَشَامَّتِ الْخَيْلَانِ، فَقَاتَلْنَاهُمْ فَوَلَّى الْمُسْلِمُونَ [ص:713] مُدْبِرِينَ كَمَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «يَا عِبَادَ اللَّهِ أَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ، يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِلَيَّ أَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ» فَاقْتَحَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَرَسِهِ وَحَدَّثَنِي مَنْ كَانَ أَقْرَبَ إِلَيْهِ مِنِّي أَنَّهُ أَخَذَ حَفْنَةً مِنْ تُرَابٍ فَحَثَا بِهَا فِي وُجُوهِ الْقَوْمِ وَقَالَ: «شَاهَتِ الْوُجُوهُ» قَالَ يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ: فَأَخْبَرَنَا أَبْنَاؤُهُمْ عَنْ آبَائِهِمْ أَنَّهُمْ قَالُوا: مَا بَقِيَ مِنَّا أَحَدٌ إِلَّا امْتَلَأَتْ عَيْنَاهُ وَفَمُهُ مِنَ التُّرَابِ وَسَمِعْنَا صَلْصَلَةً مِنَ السَّمَاءِ كَمَرِّ الْحَدِيدِ عَلَى الطَّسْتِ الْجَدِيدِ فَهَزَمَهُمُ اللَّهُ

حضرت ابو عبدالرحمن ٰ الفہری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم غزوہ حنین میں رسول اللہ کےساتھ تھے،ہم شدید گرمی کےدن چلے ،پس ہم ایک سایہ دار درخت کے نیچے اترے ،سو جب سورج ڈھل گیا تو میں نے اپنا اسلحہ لگایا اوراپنے گھوڑے پر سوار ہوا پس میں رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں آیا اور آپ ﷺ اپنے خیمہ میں تھے۔میں نے عرض کی السلام علیک یا رسول اللہ ورحمتہ اللہ برکاتہ ! کوچ کا وقت آ گیا ہے ،یا رسول اللہ !آپ نے فرمایا ہاں پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے اے بلال کیکر کےدرخت کے نیچے سے ایسے نکل جاؤ جیسے کسی پرندے کا سایہ ہو۔انہوں (حضرت بلال )نے عرض کی لبیک وسعد یک ! میں آپ پر فدا ہوں آپ نے فرمایا میرے گھوڑے پر میرے لیئے زین باندھوسو حضرت بلال ایسی زین لے کر آئے جس کے دونوں پاؤں میں چھال بھری ہوئی تھی ،ان میں کوئی غرور تکبر نہیں تھا ،کہا کہ اس کے بعد آپ اپنے گھوڑے پر سوار ہوئے ،پھر ہم بھی چلے پس پھر جب ہمارا دشمن سے آمنا سامنا ہوا دونوں جماعتوں کے گھوڑےایک دوسرے میں گھس گئے سو ہم ان سے لڑے سو مسلمان پیٹھ پھیر کر بھاگ گئے :جسیے اللہ نے ارشاد فرمایا تو اللہ کے رسول ﷺ فرمانےلگے اے اللہ کے بندو میں اللہ کا رسول اور اس کا بندہ ہوں پھر رسول اللہ ﷺ گھوڑے سے نیچے اترے اور مجھے اس نے بتایا جو مجھ سے زیادہ آپ کے قریب تھا ،آپ نے مٹی کی ایک مٹھی لی ،وہ مٹھی آپ نے کافروں کے چہروں پر پھینک دی ۔اور فرمایا ان کے چہرے بگڑجائیں !یعلی بن عطاء فرماتے ہیں ہم کو ان کے بیٹوں نے باپوں کے حوالہ سےبتایا وہ کہنے لگے ہم میں سے کوئی بھی باقی نہ رہا جس کی آنکھیں اورمنہ مٹٰی سے بھر نہ گیا ہو اور ہم نے آواز سنی جیسے آسمان سے لوہے کو طشت پر مارنے سے پیدا ہوتی ہے۔پس اللہ نے ان کو شکست دی ۔

أبي عبد الرحمن الفهري ← عبد الله بن يسار ويكنى أبا همام ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1468

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ رِفَاعَةُ الْبَدْرِيُّ · حديث 1469

1469 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ رِفَاعَةَ الْبَدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا فِي الْمَسْجِدِ قَالَ رِفَاعَةُ: وَنَحْنُ عِنْدَهُ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ كَالْبَدَوِيِّ فَدَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى فَأَخَفَّ صَلَاتَهُ ثُمَّ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَعَلَيْكَ، أَعِدْ صَلَاتَكَ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ» فَكَبُرَ ذَلِكَ عَلَى النَّاسِ أَنَّهُ مَنْ أَخَفَّ صَلَاتَهُ لَمْ يُصَلِّ، فَفَعَلَ ذَلِكَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، كُلَّ ذَلِكَ يَقُولُ لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرِنِي وَعَلِّمْنِي فَإِنِّي بَشَرٌ أُصِيبُ وَأُخْطِئُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قُمْتَ إِلَى الصَّلَاةِ فَتَوَضَّأْ كَمَا أَمَرَكَ اللَّهُ، ثُمَّ كَبِّرْ فَإِنْ كَانَ مَعَكَ قُرْآنٌ فَاقْرَأْهُ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَعَكَ قُرْآنٌ فَاحْمَدِ اللَّهَ وَهَلِّلْهُ وَكَبِّرْهُ، فَإِذَا رَكَعْتَ فَارْكَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ ثُمَّ ارْفَعْ رَأْسَكَ فَاعْتَدِلْ قَائِمًا، ثُمَّ اسْجُدْ فَاعْتَدِلْ سَاجِدًا ثُمَّ ارْفَعْ رَأْسَكُ فَاعْتَدِلْ قَاعِدًا حَتَّى تَقْضِيَ صَلَاتَكَ، فَإِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ فَقَدْ تَمَّتْ [ص:715] صَلَاتُكَ وَإِنِ انْتَقَصْتَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَإِنَّمَا انْتَقَصْتَ مِنْ صَلَاتِكِ» فَكَانَتْ هَذِهِ أَهْوَنُ عَلَى النَّاسِ أَنَّهُ مَنِ انْتَقَصَ انْتَقَصَ مِنْ صَلَاتِهِ وَلَمْ تَذْهَبْ كُلُّهَا

حضرت رفاعہ البدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تشریف فرما تھے ،حضرت رفاعہ نے فرمایا :اور ہم آُپ کے اردگرد تھے کہ ایک دیہاتی آدمی آیا ،پس وہ مسجد میں داخل ہوا اس نے نماز پڑھی تو مختصر نماز پڑھی پھر نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں آیا آپ کو سلام کیا رسول اللہ ﷺ نےفرمایا تو نماز کو دوبارہ پڑھ ،تونے نماز نہیں پڑھی صحابہ کرام پر یہ بات شاق گزری کہ جس نے مختصر نماز پڑھی گویا اس نے نماز ہی نہیں پڑھی سوا س نے دو مرتبہ یا تین مرتبہ ایسا کہا ،ہر دفعہ آپ اس سے ہی اس طرح فرماتے (تو نے نماز نہیں پڑھی دوبارہ پڑھ )اس دیہاتی نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ مجھے دکھائیں اور سکھائیں کیونکہ میں انسان ہوں غلطی بھی اور درستگی بھی کرتا ہوں تو رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جب تو نماز کا ارادہ کرے تو وضو کر جیسے اللہ نے حکم دیا ہے ،پھر اللہ اکبر کہہ سو اگر تجھے قرآ ن یاد ہے تو اس کو پڑھ اگر تجھے قرآن یاد نہیں ہے تو اللہ کی حمد کر اور اس کی تہلیل و بڑائی بیان کر ،پس جب تو رکوع کرے تو رکوع بڑے اطمینان سے کر ،پھر جب اپنا سر اٹھائے تو سیدھا کھڑا ہو جا ،پھر سجدہ کر تو سجدہ میں تعدیل کر پھر جب سر اٹھائے تو قعدہ میں تعدیل کی ،حتی کہ تیری نماز مکمل ہو جائے ،جب تو نے یہ کرلیا تو تیری نماز مکمل ہو گئی ،یہ لوگوں پر آسان ہے کیونکہ جس نے اپنی نماز میں کمی کی ،اس نے اپنی نماز میں کمی کی اور ساری (نماز ضائع )نہیں جائے گی۔

رِفَاعَةُ: وَنَحْنُ عِنْدَهُ ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ جَالِسًا فِي الْمَسْجِدِ ← رفاعة البدرى. ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَّادٍ، ← إسماعيل بن جعفرٍ المدني، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1469

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ النِّسَاءِ فَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ أَبِيهَا · حديث 1470

1470 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ فِرَاسِ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، مَا يُغَادِرُ مِنَّا وَاحِدَةً، إِذْ جَاءَتْ فَاطِمَةُ تَمْشِي مَا تُخْطِئُ مِشْيَتُهَا [ص:6] مِنْ مِشْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا، فَلَمَّا رَآهَا قَالَ: «مَرْحَبًا بِابْنَتِي» فَأَقْعَدَهَا عَنْ يَمِينِهِ، أَوْ عَنْ يَسَارِهِ، ثُمَّ سَارَّهَا بِشَيْءٍ فَبَكَتْ، فَقُلْتُ لَهَا أَنَا مِنْ بَيْنِ نِسَائِهِ: خَصَّكِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَيْنِنَا بِالسِّرَارِ وَأَنْتِ تَبْكِينَ؟ ثُمَّ سَارَّهَا بِشَيْءٍ فَضَحِكَتْ، قَالَ: فَقُلْتُ لَهَا: أَقْسَمْتُ عَلَيْكِ بِحَقِّي، أَوْ بِمَا لِي عَلَيْكِ مِنَ الْحَقِّ، لَمَا أَخْبَرْتِينِي، قَالَتْ: مَا كُنْتُ لِأُفْشِيَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِرَّهُ، قَالَتْ: فَلَمَّا تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلْتُهَا، فَقَالَتْ: أَمَّا الْآنَ فَنَعَمْ، أَمَّا بُكَائِي، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِي: «إِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ يَعْرِضُ عَلَيَّ الْقُرْآنَ كُلَّ عَامٍ مَرَّةً، فَعَرَضَهُ عَلَيَّ الْعَامَ مَرَّتَيْنِ، وَلَا أُرَى أَجَلِي إِلَّا قَدِ اقْتَرَبَ» فَبَكَيْتُ، فَقَالَ لِي: «اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي؛ فَإِنِّي أَنَا لَكِ نِعْمَ السَّلَفُ» ، ثُمَّ قَالَ: «يَا فَاطِمَةُ، أَمَا تَرْضَيْنَ أَنْ تَكُونِي سَيِّدَةَ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ» ، «أَوْ سَيِّدَةَ نِسَاءِ هَذِهِ الْأُمَّةِ» ، فَضَحِكْتُ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھیں ،اس بیماری میں جس میں آپ نے وصال فرمایا اور ہم میں سے کوئی بھی آپ سے جدا نہیں ہونا چاہتا تھا،اچانک حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ آئیں ،آپ کا چلنا رسول اللہ ﷺ کی طرح چلنا تھا جب آپ نے انہیں (یعنی اپنے لخت جگر کو )دیکھا تو فرمایا :میری بیٹی خوش آمدید !پھر آ پ نے انہیں اپنے دائیں یا بائیں جانب بٹھا لیا پھر آپ کے ساتھ کوئی راز کی بات کی تو آپ رو پڑیں ،میں نے ان سے کہا کہ رسول اللہ ﷺ اپنی بیویوں کے درمیان آپ کو راز کے لیئے خاص کیا تو آ پ رو پڑیں پھر آپ کے ساتھ کوئی سرگوشی کی تو آپ ہنس پڑیں ۔میں نے ان سے کہا میں آپ کو قسم دیتی ہوں اس حق کی جو میرا آپ پر (ماں ہونے کے حوالے سے حق )ہے ،آپ مجھے اس کی وجہ بتائیں ۔تو حضڑت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں رسول اللہ ﷺ کے راز کو ظاہر نہیں کروں گی ۔پس جب نبی اکرم ﷺ کا وصال ہو گیا تو میں نے آپ سے پوچھا ،آپ نے فرمایا :اب بتاتی ہوں رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا کہ بے شک جبریل میرے پاس ہر سال قرآن کا ایک مرتبہ دور کرتے ہیں اس سا ل انہوں نے میرے ساتھ دو مرتبہ دور کیا ہے مجھے یقین ہے کہ میری موت کا وقت قریب ہے تو میں رو پڑی پھر مجھ سے آ پ نے فرمایاتو اللہ سے ڈرنا اور صبر کرنا ،کیونکہ میں تیرے لیئے آگے بہترین پیش رو ہوں گا ۔پھر فرمایا :اے فاطمہ !کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ تو تمام جہانوں کی عورتوں کی سردار یا اس امت کی سردار ہو قیامت کے دن ،تو میں ہنس دی ۔

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← فِرَاسِ بْنِ يَحْيَى، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1470

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ النِّسَاءِ فَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ أَبِيهَا · حديث 1471

1471 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَتْ لِي فَاطِمَةُ: يَا أَنَسُ، «طَابَتْ أَنْفُسُكُمْ أَنْ تَحْثُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التُّرَابَ؟» قَالَ ثَابِتٌ: وَقَالَتْ فَاطِمَةُ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَوْتِ، أَوْ قَالَتْ وَهُوَ ثَقِيلٌ: «يَا أَبَتَاهُ، إِلَى جِبْرِيلَ يَنْعَاهُ، يَا أَبَتَاهُ، مِنْ رَبِّهِ مَا أَدْنَاهُ، يَا أَبَتَاهُ، جِنَانُ الْفِرْدَوْسِ مَأْوَاهُ، يَا أَبَتَاهُ، أَجَابَ رَبًّا دَعَاهُ»

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے انس !تمھارے دلوں نے کیسے گوارا کیا کہ تم رسول اللہ ﷺ پر مٹی ڈالو! حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی جس وقت رسول اللہ ﷺ حالت وصال میں یا بیماری میں تھے۔اے میرے ابا جان !میں ابھی جبریل علیہ اسلام کو آپ کے وصال کی خبر کرتی ہوں ،اے میرے ابا جان !آپ کا اپنے رب کے قریب مقام ہو ،اے میرے ابا جان ! جنت الفردوس آپ کا ٹھکانہ ہو ،میرے ابا جان ! آپ نے اپنے رب کی دعوت کو قبول کیا۔

فَاطِمَةُ، وَرَسُولُ اللَّهِ فِي الْمَوْتِ، أَوْ ← ثَابِتٍ، ← لِي فَاطِمَةُ يَا أَنَسُ، طَابَتْ أَنْفُسُكُمْ أَنْ تَحْثُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ التُّرَابَ ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1471

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُسْنَدُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مَا رَوَى الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا · حديث 1472

1472 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَأَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ إِحَدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَلْبَسَ ثَوْبًا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا»

حضرت اسودرضی اللہ عنہ ،حضر ت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ ہم کو حکم دیتے تھے کہ جب کوئی ہم میں سے حیض والی ہو تو وہ کپڑا رکھ لے ،پھر آپ اس کے ساتھ مباشرت کرتے (یعنی وطی نہیں کی جاسکتی باقی اعضا ئ سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے )۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شعبة وأبو عوانة ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1472

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُسْنَدُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مَا رَوَى الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا · حديث 1473

1473 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، وَمَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ»

حضرت اسود حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا دباء اور مذفت سے ۔

الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ. ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْأَعْمَشِ وَمَنْصُورٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1473

chevron_left Previous
1…323334…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter
318. Chapter
319. Chapter
320. Chapter
321. Chapter
322. Chapter
323. Chapter
324. Chapter
325. Chapter
326. Chapter
327. Chapter
328. Chapter
329. Chapter
330. Chapter
331. Chapter
332. Chapter
333. Chapter
334. Chapter
335. Chapter
336. Chapter
337. Chapter
338. Chapter
339. Chapter
340. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
541. Chapter
542. Chapter
543. Chapter
544. Chapter
545. Chapter
546. Chapter
547. Chapter
548. Chapter
549. Chapter
550. Chapter
551. Chapter
552. Chapter
553. Chapter
554. Chapter
555. Chapter
556. Chapter
557. Chapter
558. Chapter
559. Chapter
560. Chapter
561. Chapter
562. Chapter
563. Chapter
564. Chapter
565. Chapter
566. Chapter
567. Chapter
568. Chapter
569. Chapter
570. Chapter
571. Chapter
572. Chapter
573. Chapter
574. Chapter
575. Chapter
576. Chapter
577. Chapter
578. Chapter
579. Chapter
580. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter