Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُبَادَةُ بْنُ قُرْطٍ · حديث 1450

1450 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَّةُ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْعَدَوِيِّ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ قُرْصٍ - وَقَالَ سُلَيْمَانُ: ابْنِ قُرْطٍ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - قَالَ: «وَاللَّهِ إِنَّكُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنَ الشَّعَرِ كُنَّا نَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمُوبِقَاتِ»

حضرت عبادہ بن قرص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اورسلیمان نےکہا :ابن قرط اور انہیں شرف صحابیت حاصل ہے انہوں نے فرمایا ؛اللہ کی قسم ! جو کام تم کرتے ہو وہ تمھاری آنکھوں کے بال سے کم حیثیت رکھتے ہیں ،ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں ان کاموں کو ہلاک کرنے والا شمار کرتے تھے۔

سُلَيْمَانُ: ابْنِ قُرْطٍ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ ← عُبَادَةَ بْنِ قُرْصٍ ← أَبِي قَتَادَةَ الْعَدَوِيِّ، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← قُرَّةُ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1450

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مَحْذُورَةَ سَمُرَةُ بْنُ مِعْيَرٍ · حديث 1451

1451 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَذَانَ تِسْعَةَ عَشَرَ حَرْفًا» قَالَ أَبُو بِشْرٍ: وَذَكَرُوا أَنَّهُ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ عَنْ أَبِيهِ

حضرت ابن ابو محذورہ اپنے والد سے رایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے اذان کے سترہ کلمات سکھائے تھے۔ابو بشر نے فرمایا کہ انہوں نے مکحول سے ،انہوں نے ابن محیر یز سے ،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی۔

أَبِيهِ ← ابنِ أبي محذورةَ، ← ابْنِ مُحَيْرِيزٍ، ← مَكْحُولٌ ← أَبُو بِشْرٍ: وَذَكَرُوا أَنَّهُ ← «عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ الْأَذَانَ تِسْعَةَ عَشَرَ حَرْفًا» ← أَبِيهِ ← ابنِ أبي محذورةَ، ← مَكْحُولٌ ← عَامِرٌ الْأَحْوَلُ، ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1451

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ · حديث 1452

1452 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ ثُمَّ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ بَنُو الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ وَبَنُو سَاعِدَةَ وَفِي كُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ» قَالَ: فَقِيلَ: فُضِّلَ عَلَيْنَا؟ قَالَ: فَقِيلَ: قَدْ فَضَّلَكُمْ عَلَى كَثِيرٍ

حضرت ابوا سید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا :انصار کے گھر سے بنو نجار کا گھر بہتر ہے ،پھر بنو عبد الا شہل کا ،پھر بنو حارث بن خذرج کا اور بنو ساعدہ کا اور انصار کے ہر گھر میں بھلائی ہے ۔کہتے ہیں کہ عرض کی گئی:ہم پر بھی فضیلت ہے؟آپ نے فرمایا :بلاشبہ تمہیں بہت زیادہ فضیلت دی گئی ہے ۔

أَبِي أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1452

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَتَّابُ بْنُ أَسِيدٍ · حديث 1453

1453 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَقْرَبٍ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ، قَالَ: «مَا أَصَبْتُ فِي عَمَلِيَ الَّذِي اسْتَعْمَلَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بُرْدَيْنِ مُعَقَّدَيْنِ كَسَوْتُهُمَا مَوْلَايَ كَيْسَانَ»

حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ،فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے کام کی وجہ سے صرف دو گرہ لگائی گئ چادروں کو حاصل کیا ،جس کام کو کرنے کی ذمہ داری نبی اکرم ﷺ نے مجھے دی تھی اور وہ دو چادریں بھی میں نے اپنے غلام کیسان کو پہنا دیں۔

عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ ← ابن أبي عقرب ← أَيُّوبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَسَارٍ ← خَالِدِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1453

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ · حديث 1454

1454 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو سَعْدٍ الشَّامِيُّ، قَالَ: رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ وَعَلَيْهِ نَعْلَانِ «فَبَزَقَ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى ثُمَّ عَرَكَهَا بِالْأَرْضِ» فَلَمَّا صَلَّى قُلْتُ: أَتَصْنَعُ هَذَا وَأَنْتَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ»

حضرت ابو سعید الشامی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ کو جامع مسجد دمشق میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ،انہوں نے دو نعل (جوتے )پہنے ہوئے تھے ،سو انہوں نے اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکا ،پھر اس کو زمین پر رگڑ دیا ،پس جب انہوں نے نماز ادا کرلی میں نے عرض کی :آپ نے یہ کیا ؟حالانکہ آپ رسول اللہ ﷺ کے صحابی ہیں ،آپ نے فرمایا :میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ ← أَبُو سَعْدٍ الشَّامِيُّ، ← الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1454

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ · حديث 1455

1455 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِي وَجْزَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَمِّ اللَّهَ - يَعْنِي عَلَى الطَّعَامِ - وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ»

حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :بسم اللہ پڑ ھ کر کھاؤ اور دائیں جانب سے اور اپنی طرف سے کھاؤ۔

عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبِي وَجْزَةَ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1455

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ · حديث 1456

1456 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ إِيَاسَ، قَالَ: سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ مَاهَكَ، يُحَدِّثُ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الرَّجُلُ يَطْلُبُ مِنِّي الْبَيْعَ وَلَيْسَ عِنْدِي أَفَأَبْتَاعُهُ لَهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ»

حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ !ایک آدمی مجھ سے بیع کرنا چاہتا ہے ،حالانکہ میرے پاس کوئی چیز ہے ہی نہیں ،کیا میں اس کے لیئے فروخت کروں ؟تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جو چیز تیرے پاس نہیں ہے اس کو نہ فروخت کر۔

قُلْتُ ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ، ← شُعْبَةُ، ← دَاوُدُ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1456

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ · حديث 1457

1457 - حَدَّثَنَا دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ مَاهَكَ، يُحَدِّثُ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: «بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا أَخِرَّ إِلَّا وَأَنَا قَائِمٌ»

حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی ،یہ کہ میں (جنگ سے )پیچھے نہیں ہٹؤں گا ،اور کھڑا ہی رہوں گا۔

«بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ أَنْ لَا أَخِرَّ إِلَّا وَأَنَا قَائِمٌ» ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← دَاوُدُ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1457

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ كُدَيْرٌ الضَّبِّيُّ · حديث 1458

1458 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ كُدَيْرًا الضَّبِّيَّ، قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ وَسَمِعْتُهُ مِنْهُ مِنْ خَمْسِينَ سَنَةً قَالَ شُعْبَةُ: وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ أَبِي إِسْحَاقَ، مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً أَوْ أَكْثَرَ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ شُعْبَةَ مِنْ خَمْسٍ أَوْ سِتٍّ وَأَرْبَعِينَ سَنَةً قَالَ أَبُو بِشْرٍ: وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ أَبِي دَاوُدَ مُنْذُ أَكْثَرَ مِنْ خَمْسِينَ سَنَةً قَالَ أَبُو مُحَمَّدٍ: وَسَمِعْتُهُ مِنْ يُونُسَ مُنْذُ سَبْعِينَ سَنَةً قَالَ الشَّيْخُ أَبُو نُعَيْمٍ: سَمِعْتُهُ مُنْذُ سِتٍّ وَسَبْعِينَ سَنَةً قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ قَالَ: «قُلِ الْعَدْلَ وَأَعْطِ الْفَضْلَ» قَالَ: فَإِنْ لَمْ أُطِقْ ذَلِكَ؟ قَالَ: «فَأَطْعِمِ الطَّعَامَ وَأَفْشِ السَّلَامَ» قَالَ: فَإِنْ لَمْ أُطِقْ ذَلِكَ أَوْ لَمْ أَسْتَطِعْ؟ قَالَ: «فَهَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ؟» قَالَ: قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: «فَانْظُرْ بَعِيرًا مِنْ إِبِلِكَ وَسِقَاءً وَانْظُرْ أَهْلَ بَيْتٍ لَا يَشْرَبُونَ الْمَاءَ إِلَّا غِبًّا فَاسْقِهِمْ فَإِنَّكَ لَعَلَّكَ أَنْ لَا يَنْفُقَ [ص:700] بَعِيرُكَ وَلَا يَنْخَرِقَ سِقَاؤُكَ حَتَّى تَجِبَ لَكَ الْجَنَّةُ»

حضرت ابو اسحاق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت کدیر الضبی رضی اللہ عنہ سے سنا ،ابو اسحاق نے فرمایا کہ میں نے ان (حضرت کدیر الضبی رضی اللہ عنہ )سے اس وقت سنا جب ان کی عمر پچاس سال تھی ۔حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو اسحاق سے سنا جب ان کی عمر چالیس سال یا اس سے زیادہ تھی ۔امام ابو داؤد فرماتے ہیں کہ میں نے ابو شعبہ سے سنا کہ اس وقت جب ان کی عمر پچاس یا ساٹھ سال یا چالیس سال تھی۔ابو بشر فرماتے ہیں کہ میں نے ابو داؤد سےسنا اس وقت انکی عمر چالیس سال تھی ابو محمد فرماتے ہیں کہ میں نے یونس سے سنا ،اس وقت ان کی عمرستر سال تھی ،الشیخ ابو نعیم فرماتے ہیں :میں نے ان سے سنا اس وقت جب ان کی عمر چھہتر سا ل تھی ۔انہوں نے فرمایا ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا ،اس نے عرض کی :یارسول اللہ !مجھے ایسے عمل کے متعلق بتائیں جس کی وجہ میں جنت میں داخل ہو جاؤں ! آ پ نے فرمایا میانہ روی اختیار کرو اور زائد مال (اللہ کی راہ میں )دے دو ۔عرض کی اگر میں اس کی طاقت نہ رکھوں ؟فرمایا کیا تیرے پاس اونٹ ہیں ؟عرض کی جی ہاں !فرمایا اپنے ااونٹوں میں سے ایک اونٹ اور ایک مشکیزہ دیکھ اور اپنے اہل خانہ کو دیکھ جو دوری کی وجہ سے پانی نہ پیتے ہوں ،سوان کو پانی پلا ،امید ہے کہ تیر اونٹ ختم نہیں ہو گا اور نہ تیر امشکیزہ پٹھے گا مگر تیرے لیئے جنت واجب ہو جائے گی۔

أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ فَقَالَ: ← مُنْذُ سِتٍّ وَسَبْعِينَ سَنَةً ← الشَّيْخُ أَبُو نُعَيْمٍ: ← أَبُو مُحَمَّدٍ: وَسَمِعْتُهُ مِنْ يُونُسَ مُنْذُ سَبْعِينَ سَنَةً ← مِنْ أَبِي دَاوُدَ مُنْذُ أَكْثَرَ مِنْ خَمْسِينَ سَنَةً ← أَبُو بِشْرٍ: وَسَمِعْتُهُ ← مِنْ شُعْبَةَ مِنْ خَمْسٍ أَوْ سِتٍّ وَأَرْبَعِينَ سَنَةً ← أبو داود وسمعته ← من أبي إسحاق منذ أربعين سنة أو أكثر ← شعبة وسمعته ← أَبُو إِسْحَاقَ وَسَمِعْتُهُ مِنْهُ مِنْ خَمْسِينَ سَنَةً ← كديرا الضبي ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1458

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَمُّ خَارِجَةَ بْنِ الصَّلْتِ · حديث 1459

1459 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ الصَّلْتِ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّهُمْ جَاءُوا مِنْ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرُّوا بِحَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَقَالُوا: جِئْتُمْ مِنْ عِنْدِ هَذَا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالُوا: نَعَمْ قَالَ: فَفِيكُمْ رَاقٍ؟ قَالُوا: نَعَمْ قَالَ: فَأُتِيَ بِرَجُلٍ مُقَيَّدٍ فَقَرَأَ عَلَيْهِ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ أُمَّ الْقُرْآنِ ثَلَاثًا بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ فَأَمَرُوا لَهُمْ بِشَيْءٍ فَقَالُوا: لَا حَتَّى نَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ الرَّجُلُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلْ فَلَعَمْرِي لَمَنْ أَكَلَ بِرُقْيَةِ بَاطِلٍ لَقَدْ أَكَلْتَ بِرُقْيَةِ حَقٍّ»

حضرت خارجہ صلت رضی اللہ عنہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس سے آئے ،وہ عرب کے ایک قبیلہ کے پاس سے گزرے ،انہوں نے کہا :کیا آپ اس نبی ﷺکے پاس سے آئے ہیں ؟انہوں نے فرمایا ہاں ! انہوں نے کہا تمھارے پاس کوئی دم ہے ؟انہوں نے کہا ہاں !پس وہ ایک آدمی لے کر آئے ،اس آدمی پر ان میں سے کسی نے سورۃ فاتحہ تین دن و رات تک پڑھی ،سو انہوں نے ان کو کوئی شے دینے کا ارادہ کیا تو انہوں نے کہا ہم نہیں لیں گےیہاں تک کہ ہم نبی اکرم ﷺ سے پوچھیں گے پس ایک آدمی نے آپ سے پوچھا تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :کھاؤ!کیونکہ کوئی ناجائز دم کرکے بھی کھاتا ہے بلاشبہ تم نے تو جائز دم کرکے کھارہے ہو۔

لَا حَتَّى نَسْأَلَ النَّبِيَّ فَسَأَلَهُ الرَّجُلُ ← الْعَشِيِّ فَأَمَرُوا لَهُمْ بِشَيْءٍ ← فَأُتِيَ بِرَجُلٍ مُقَيَّدٍ فَقَرَأَ عَلَيْهِ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ أُمَّ الْقُرْآنِ ثَلَاثًا ← نَعَمْ ← فَفِيكُمْ رَاقٍ؟ ← نَعَمْ ← جِئْتُمْ مِنْ عِنْدِ هَذَا النَّبِيِّ ← عَمِّهِ، أَنَّهُمْ جَاءُوا مِنْ عِنْدَ النَّبِيِّ فَمَرُّوا بِحَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ ← خَارِجَةَ بْنِ الصَّلْتِ ← الشَّعْبِيِّ، ← ابْنِ أَبِي السَّفَرِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1459

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَمْرُو بْنُ سَلِمَةَ الْجَرْمِيُّ · حديث 1460

1460 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْجَرْمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَلِمَةَ الْجَرْمِيُّ، أَنَّ أَبَاهُ، وَنَفَرًا مِنْ قَوْمِهِ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْ يُصَلِّي لَنَا - أَوْ مَنْ يُصَلِّي بِنَا؟ فَقَالَ: «يُصَلِّي لَكُمْ - أَوْ يُصَلِّي بِكُمْ - أَكْثَرُكُمْ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ - أَوْ أَكْثَرُكُمْ جَمْعًا لِلْقُرْآنِ» قَالَ: فَقَدِمُوا فَمَا وَجَدُوا أَحَدًا مَعَهُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا مَعِي فَقَدَّمُونِي فَصَلَّيْتُ بِهِمْ وَأَنَا غُلَامٌ عَلَيَّ شَمْلَةٌ لِي قَالَ مِسْعَرٌ: فَأَنَا أَدْرَكْتُهُ يُصَلِّي بِهِمْ وَيُصَلِّي عَلَى جَنَائِزِهِمْ لَا يُنَازِعُهُ أَحَدٌ حَتَّى مَضَى

حضرت عمرو بن سلمہ الجری فرماتے ہیں کہ ان کے والد انکی قوم سے ایک گروہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے ،انہوں نے فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ ہم کو نماز کو ن پڑھا ئے گا؟یا ہم کس کے ساتھ نماز پڑھیں گے ؟آپ نے فرمایا:تم کو وہ نماز پڑھائے یا تم اس کے پیچھے پڑھو جو قرآن کا سب سے زیادہ قاری ہو ،یا جسے تم سے زیادہ قرآن یا دہو ۔کہتے ہیں کہ وہ آگے بڑھے اور انہیں میرے سوا زیادہ قرآن پاک یاد رکھنے ولا نہ ملا (اس وقت سب سے زیادہ قرآن پاک مجھے یاد تھا)پس مجھے آگے کیا گیا ،سو میں نے ان کو نماز پڑھائی حالانکہ میں بچہ تھا ،مجھ پر ایک چادر تھی ۔حضرت مسعرفرماتے ہیں میں نے انہیں نماز پڑھاتے پایا اور انہیں لوگوں کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے دیکھا ،کوئی بھی ان سے اس معاملہ میں جھگڑتا نہیں تھا حتی ٰ کہ وہ چل بسے۔

عَمْرُو بْنُ سَلِمَةَ الْجَرْمِيُّ، أَنَّ أَبَاهُ، وَنَفَرًا مِنْ قَوْمِهِ أَتَوُا النَّبِيَّ فَقَالُوا: ← مِسْعَرِ بْنِ حَبِيبٍ الْجَرْمِيِّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1460

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَمْرُو بْنُ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيُّ · حديث 1461

1461 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَلَى عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ وَهُوَ [ص:704] يَسُومُ بِمِرْطٍ فِي السُّوقِ فَقَالَ: مَا تَصْنَعُ يَا عَمْرُو؟ قَالَ: أَشْتَرِي هَذَا فَأَتَصَدَّقُ بِهِ فَقَالَ لَهُ: فَأَنْتَ إِذًا، قَالَ: ثُمَّ مَضَى ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ: يَا عَمْرُو مَا صَنَعَ الْمِرْطُ؟ قَالَ: اشْتَرَيْتُهُ فَتَصَدَّقْتُ بِهِ قَالَ: عَلَى مَنْ؟ قَالَ: عَلَى الرَّقِيقَةِ؟ قَالَ: وَمَنْ رَقِيقَةٌ؟ قَالَ: امْرَأَتِي، قَالَ: وَتَصَدَّقْتَ بِهِ عَلَى امْرَأَتِكَ؟ قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا أَعْطَيْتُمُوهُنَّ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ لَكُمْ صَدَقَةٌ» فَقَالَ: يَا عَمْرُو لَا تَكْذِبْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَاللَّهِ لَا أُفَارِقُكَ حَتَّى تَأْتِيَ عَائِشَةَ فَتَسْأَلَهَا، قَالَ: فَانْطَلَقَا حَتَّى دَخَلَا عَلَى عَائِشَةَ فَقَالَ لَهَا عَمْرٌو: يَا أُمَّتَاهُ هَذَا عُمَرُ يَقُولُ لِي: لَا تَكْذِبْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَشَدْتُكِ بِاللَّهِ أَسَمِعْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا أَعْطَيْتُمُوهُنَّ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ لَكُمْ صَدَقَةٌ» ؟ قَالَتْ: اللَّهُمَّ نَعَمْ، اللَّهُمَّ نَعَمْ

حضرت عبداللہ بن عمرو بن امیہ الضمری اپنے والد سے رایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ،حضرت عمرو بن امیہ الضمری کے پاس آئے اور یہ بازار میں چادریں فروخت کررہے تھے۔(حضرت عمر رضی اللہ عنہ )نے فرمایا اے عمرو تو کیا کرتا ہے ؟(حضرت عمرو)نے عرض کی میں اس سے کوئی شے خریدتا ہوں اور اسے کے بعد صدقہ کرتا ہوں ۔حضرت عمر چلے گئے پھر واپس لوٹے فرمایا :اے عمرو تو نے چادر سے کیا کیا ؟عرض کی میں نے اس کو فروخت کیا اور میں نے اس کو صدقہ کردیا فرمایا کس پر ؟عرض کی اپنی لونڈی پر :کون سی لونڈی ؟عرض کی میری بیوی ،فرمایا تو نے اپنی بیوی پر صدقہ کیاہے ؟عرض کی میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ کی قسم !تم جوشے اپنے بیوی بچوں کو دو وہ تمھارے لیئے صدقہ ہے ۔حضرت عمر نے فرمایا اے عمرو ! رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ نہ بولو،کہا کہ اللہ کی قسم ! میں آپ سے جدا نہیں ہونگا یہاں تک کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے پاس جاؤں آپ سے پوچھوں ۔پس وہ دونوں چلے یہاں تک کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ،حضرت عمرو نے آپ سے عرض کی اے امی جان ! یہ حضرت عمر ہیں ،مجھے کہتے ہیں کہ تم رسول اللہ ﷺ پرجھوٹ نہ باندھو ہم آ پ کو اللہ کی قسم دیتے ہیں ! کیا آپ نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے سنا ہے کہ تم ان (عورتوں )کو کوئی شہ دو وہ تمھارے لیئے صدقہ ہو گی ؟حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا :اللہ کی قسم !ہاں (یعنی میں نےسنا ہے)۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيُّ، ← محمد بن أبي حميد ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1461

chevron_left Previous
1…313233…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter