Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو رُهْمٍ الْغِفَارِيُّ وَاسْمُهُ كُلْثُومُ بْنُ الْحُصَيْنِ الْغِفَارِيُّ · حديث 1426

1426 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْغِفَارِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَوْلَاي أَبُو رُهْمٍ، قَالَ: حَضَرْتُ حُنَيْنًا أَنَا وَأَخِي، وَمَعَنَا فَرَسَانِ «فَأَسْهَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنَا أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ وَلِي وَلِأَخِي سَهْمَيْنِ» فَبِعْنَا سَهْمَيْنِ مِنْ حُنَيْنٍ بِبَكْرَيْنِ

حضرت ابو حازم الغفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابورھم کے دو غلاموں نے بتایا ،کہا کہ میں اور میرا بھائی بھی حنین کی جنگ میں حاضر ہوئے اور ہمارے ساتھ دو گھوڑے تھے،نبی اکرم ﷺ نے ہمیں چار حصے دیئے ،میرے اور میرے بھائی کے لیئے دو دو حصے ،سو ہم نے حنین کے دو حصے دو کرین کے بدلے فروخت کردیئے ۔

حَضَرْتُ حُنَيْنًا ← مَوْلَاي أَبُو رُهْمٍ، ← أَبِي حَازِمٍ الْغِفَارِيِّ، ← محمد بن علي ← قَيْسٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1426

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ · حديث 1427

1427 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ غَزَا وَمَنْ خَلَفَهُ فِي أَهْلِهِ فَقَدْ غَزَا»

حضر ت زید بن خالد (الجہنی )رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جس غازی کے لیئے اللہ کی راہ میں سامان تیار کیا گیا اس نے بھاری ثواب پالیا اور جو اس کے پیچھے اہل خانہ کے پاس رہا اس کی عدم موجودگی میں تو اس نے بھی جہاد کا ثواب پالیا۔

زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1427

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ · حديث 1428

1428 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَحْسَنَ الْوُضُوءَ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَلَمْ يَسْهُو فِيهِمَا غُفِرَ لَهُ»

حضرت زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جس نے اچھی طرح وضو کیا پھر دو رکعتیں (تحتہ الوضو کی )پڑھیں اور وہ ان دونوں کو بھولا نہیں تو اس کو بخش دیا گیا ۔

زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1428

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ · حديث 1429

1429 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: «شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِيمَنْ زَنَى وَلَمْ يُحْصِنْ جَلْدَ مِائَةٍ وَتَغْرِيبَ عَامٍ»

حضرت زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے فیصلہ کے وقت موجود تھا جو آپ نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جس نے زنا کیا اور وہ شادی شدہ نہ ہوتو اس کو سو کوڑے مارے جائیں اور ایک سال کے لیئے اسے جلاوطن کیا جائے۔

«شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ قَضَى فِيمَنْ زَنَى وَلَمْ يُحْصِنْ جَلْدَ مِائَةٍ وَتَغْرِيبَ عَامٍ» ← زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1429

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ · حديث 1430

1430 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ وَزَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَا: اخْتَصَمَ رَجُلَانِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَدُهُمَا: أَنْشُدُكَ اللَّهَ لَمَا قَضَيْتَ بَيْنَنَا بِكِتَابِ اللَّهِ قَالَ: فَقَامَ خَصْمُهُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ ابْنِي كَانَ عَسِيفًا عَلَى هَذَا - يَعْنِي أَجِيرًا - وَإِنَّهُ زَنَى بِامْرَأَتِهِ فَافْتَدَيْتُ مِنْهُ بِمِائَةِ شَاةٍ وَخَادِمٍ فَلَمَّا سَأَلْتُ أَهْلَ الْعِلْمِ أَخْبَرُونِي أَنَّ عَلَى ابْنِي جَلْدَ مِائَةٍ وَتَغْرِيبَ عَامٍ وَأَنَّ عَلَى امْرَأَةِ هَذَا الرَّجْمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَأَقْضِيَنَّ بَيْنَكُمَا بِكِتَابِ اللَّهِ، أَمَّا الْمِائَةُ الشَّاةِ وَالْخَادِمُ فَهُمَا رَدٌّ عَلَيْكَ وَعَلَى ابْنِكَ جَلْدُ مِائَةٍ وَتَغْرِيبُ عَامٍ، وَاغْدُ يَا أُنَيْسُ عَلَى امْرَأَةِ هَذَا فَإِنِ اعْتَرَفَتْ فَارْجُمْهَا» فَغَدَا عَلَيْهَا فَسَأَلَهَا فَاعْتَرَفَتْ فَرَجَمَهَا

حضرت زید بن خالد جہنی اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہمادونوں فرماتے ہیں کہ دو آدمی اپنا جھگڑا رسول اللہ ﷺ کے پاس لے کر آئے ان میں سے ایک کہنے لگا میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں آ پ ہمارے درمیان کتاب اللہ کی روشنی میں فیصلہ فرمائیں ۔اس کا مدمقابل کھڑا ہوا اس نے عرض کی :یا رسول اللہ میرا بیٹا اس کے ہاں ملازم تھا اس نےاس کی عورت سے زنا کیا ،سو میں نے اس کے بدلے اس کو ایک سو بکریاں اور خادم دیئے ہیں ،جب میں نے علماء سے پوچھا تو مجھے انہوں نے بتایا کہ آپ کے بیٹے پر سو کوڑے اور حد اور ایک سال کی جلاوطنی ہے اور اس عورت پر رجم والی حد ہے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! میں تم دونوں کے درمیان کتاب اللہ کی روشنی میں فیصلہ کرونگا ،رہ گئی بات سو بکریوں اور خادموں کی تو وہ تجھے واپس دیئے جائیں گے اور تیر ے بیٹے پر سو کوڑے حد اور ایک سال جلاوطنی ہے اور اےانیس اس عور ت کے پاس صبح کو جاؤاگر وہ زنا کا اقرار کرے تو اسے رجم کردو ،سو صبح وہ اس کےپاس گئے اور اس سے پوچھا تو اس نے اعتراف کیا ،پس اس کو رجم کیا گیا۔

فَقَامَ خَصْمُهُ ← أَحَدُهُمَا: أَنْشُدُكَ اللَّهَ لَمَا قَضَيْتَ بَيْنَنَا بِكِتَابِ اللَّهِ ← اخْتَصَمَ رَجُلَانِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ وَزَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1430

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ · حديث 1431

1431 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زَمْعَةُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا زَنَتْ أَمَةُ أَحَدِكُمْ فَلْيَجْلِدْهَا فَإِنْ عَادَتْ فَلْيَجْلِدْهَا فَإِنْ عَادَتْ فَلْيَجْلِدْهَا فَإِنْ عَادَتْ فِي الرَّابِعَةِ فَلْيَبِعْهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ»

حضرت زید بن خالد جہنی اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ دونوں فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی ایک لونڈی زنا کرے تو اس کو کوڑے مارو اور اگر دوبارہ کرے تو اس کو کوڑے مارو،اگر پھر دوبارہ کرے تو اس کو کوڑے مارو اگر چھوتھی مرتبہ کرے تو اس کو فروخت کردو اگر چہ بالوں کی رسی کے بدلے ۔

زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1431

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ · حديث 1432

1432 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْءَمَةِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: «كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ ثُمَّ نَأْتِي السُّوقَ فَلَوْ رَمَيْنَا بِالنَّبْلِ رَأَيْنَا مَوَاقِعَهَا»

حضرت زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے پھر ہم بازار آتے تھے ،اگر ہم کمان کے تیر پھینکتے تو ہم اس کے گرنے کی جہ معلوم کر لیتے تھے۔

زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، ← صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْءَمَةِ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1432

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَلْقَمَةَ الثَّقَفِيُّ · حديث 1433

1433 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَّاطُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ هَانِئِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ قَعَاصٍ، عَنْ أَبِي حُذَيْفَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَلْقَمَةَ أَبِي عَلْقَمَةَ الثَّقَفِيِّ، أَنَّ وَفْدَ ثَقِيفٍ قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدَوْا إِلَيْهِ هَدِيَّةً فَقَالَ: «أَصَدَقَةٌ أَمْ هَدِيَّةٌ؟ فَإِنَّ الصَّدَقَةَ يُبْتَغَى بِهَا وَجْهُ اللَّهِ وَإِنَّ الْهَدِيَّةَ يُبْتَغَى بِهَا وَجْهُ الرَّسُولِ وَقَضَاءُ الْحَاجَةِ» فَسَأَلُوهُ فَمَا زَالُوا يَسْأَلُونَهُ حَتَّى مَا صَلَّوُا الظُّهْرَ إِلَّا مَعَ الْعَصْرِ

حضرت عبدالملک بن علقہ الثقفی رضی اللہ سے روایت ہے کہ ثقیف کا وفد رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا ،انہوں نے آپ کو ہدیے دیئے توآپ نے فرمایا :کیا یہ صدقہ ہے یا ہدیہ ؟بے شک صدقے سے اللہ کی رضا مطلوب ہوتی ہے اور ہدیہ کے ساتھ رسول کو رضا مطلوب ہوتی ہے ۔پس انہوں نے آپ سے سوال پوچھنے شروع کیئے یہا ں تک کہ آپ نے ظہر کی نماز عصر کے وقت پر پڑھائی (یعنی عصر کا وقت قریب آگیا تھا)۔

أبي حذيفة ← يَحْيَى بْنُ هَانِئِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ قَعَاصٍ، ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَّاطُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1433

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُقْبَةُ بْنُ الْحَارِثِ · حديث 1434

1434 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: تَزَوَّجْتُ بِنْتَ أَبِي إِهَابٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَتْ أَمَةٌ سَوْدَاءُ فَذَكَرَتْ أَنَّهَا قَدْ أَرْضَعَتْنَا جَمِيعًا فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ وَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا كَاذِبَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَكَيْفَ وَقَدْ قِيلَ» ثُمَّ عَاوَدْتُهُ الثَّانِيَةَ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ عَاوَدْتُهُ الثَّالِثَةَ فَقَالَ: «دَعْهَا عَنْكَ»

حضرت عقبہ بن حاربنث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بنت ابی اھاب کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ پاک میں شادی کی ،پس ایک حبشی عورت آئی ،اس نے بتایا کہ میں نےتم دونوں کو دودھ پلایا ہے ،سو میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا ،میں نے آپ سے یہ بات ذکر کی اور میں نے عرض کی :یا رسول اللہ وہ جھوٹی عورت ہے ،تو رسوال اللہ ﷺ نے فرمایا کیسے (جھوٹ بولتی ہے )بے شک وہ کہا گیا ،پھر دوبارہ میں نے عرض کی تو آپ نے دوبارہ وہی پہلے والی بات فرمائی ،میں نے پھر تیسری مرتبہ آپ سے عرض کی تو آپ نے فرمایا :اس کو چھوڑدو۔

عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1434

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ قُدَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ الْكِلَابِيُّ · حديث 1435

1435 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ الْمَكِّيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ قُدَامَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَى نَاقَةٍ صَهْبَاءَ لَا ضَرْبَ وَلَا طَرْدَ وَلَا إِلَيْكَ إِلَيْكَ»

حضرت قدامہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یوم نحر کے دن جمرے کو کنکری مارتے ہوئے دیکھا ،آپ اپنی انٹنی صہباء پر تھے نہ مارا اور نہ پیچھے ہٹایا جا رہا تھا نہ ہٹو ہٹو کہا جا رہا تھا ۔

قُدَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَيْمَنَ بْنِ نَابِلٍ الْمَكِّيِّ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1435

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ طِخْفَةُ الْغِفَارِيُّ · حديث 1436

1436 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَجَاءَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طِخْفَةَ الْغِفَارِيُّ فَقَالَ لَهُ أَبُو سَلَمَةَ: حَدِّثْنَا حَدِيثَ أَبِيكَ فَقَالَ: نَعَمْ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّ الضِّيفَانَ كَثُرُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ الرَّجُلُ يَأْخُذُ بِيَدِ ضَيْفِهِ وَجَعَلَ الرَّجُلُ يَأْخُذُ بِيَدِ ضَيْفِهِ، فَانْطَلَقَ بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى رَحْلِهِ فَقَالَ: «يَا عَائِشَةُ أَعِنْدَكِ شَيْءٌ؟» قَالَتْ: نَعَمْ حَيْسَةٌ صَنَعْتُهَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَهَاتِيهَا» قَالَ: فَأُتِيَ بِهَا فَأَكَلْنَا حَتَّى مَا نَنْظُرُ إِلَيْهَا ثُمَّ قَالَ: «يَا عَائِشَةُ أَعِنْدَكِ شَرَابٌ تَسْقِينَا؟» قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَبَنٌ يَسِيرٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَتْنَا بِهِ فَشَرِبْنَا حَتَّى مَا نَنْظُرُ إِلَيْهِ ثُمَّ نِمْنَا فَلَمَّا كَانَ الصُّبْحُ أَوْ لَمَّا أَصْبَحْنَا جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوقِظُنَا وَكَذَلِكَ [ص:675] كَانَ يَفْعَلُ قَالَ: فَأَتَى عَلَيَّ وَأَنَا نَائِمٌ عَلَى وَجْهِي فَقَالَ: «مَنْ هَذَا؟» فَقُلْتُ: أَنَا هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذِهِ ضِجْعَةٌ يَكْرَهُهَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ»

حضرت حارث بن عبدالرحمن ٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن طخفہ الغفاری کے پاس تھےمیرے کہ آپ کو حضرت ابو سلمہ نے کہا ہم کو اپنے والد کے حوالہ سے حدیث بیان کریں ،فرمایا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس مہمان بہت زیادہ ہو گئے تو ایک آدمی نے ایک مہمان کا ہاتھ پکڑ لیا اور ایک نے ایک اور کا ہاتھ پکڑ لیا تو رسول اللہ ﷺ ہم کو اپنے گھر لے کر چلے ،پس فرمایا اے عائشہ ! کیا تیرے پاس کوئی شے ؟انہوں (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ )نے عرض کی :جی ہاں !حیسہ ہے جو میں نے حضوراکرم ﷺ کے لیئے بنا یا تھا ۔آپ ﷺ نے فرمایا اس کو لے آؤ کہا کہ وہ لایا گیا ،سو ہم نے کھایا یہاں تک کہ ہم نے کوئی شے نہ چھوڑی ۔پھر آپ ﷺ نے فرمایا اےعائشہ ! کیا تیرے پاس پینے کو کوئی شے ہے تو ہم کو پلاؤ ؟انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ تھوڑا سا دودھ ہے اللہ کے رسول ﷺ کے لیئے ۔سو ہمارےپاس لایا گیا ہم دونوں نے اس سے پیا یہاں تک کہ ہم نے کوئی شے نہیں چھوڑی ،پھر ہم سو گئے ،جب صبح ہوئی یا ہم نے صبح کی تو رسول اللہ ﷺ ہم کو جگانے لگے،اور آپ ایسےہی کرتے تھے۔کہا کہ آپ میرے پاس آئے ہیں ،میں اپنے چہرے کے بل لیٹا ہوا تھا ۔تو آپ نے فرمایا یہ کون ہے ؟میں نے عرض کی :یا رسول اللہ ! میں ہوں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :اس طرح لیٹنے کو اللہ عزو جل نا پسند فرماتا ہے ۔

الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1436

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو شُرَيْحٍ · حديث 1437

1437 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُؤْمِنُ وَاللَّهِ لَا يُؤْمِنُ وَاللَّهِ لَا يُؤْمِنُ وَاللَّهِ مَنْ لَا يَأْمَنُ جَارُهُ بَوَائِقَهُ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا بَوَائِقُهُ؟ قَالَ: «شَرُّهُ»

حضرت ابو شریح الاانصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ کی قسم وہ ایمان والا نہیں ہے ،اللہ کی قسم وہ ایمان والا نہیں ہے ،اللہ کی قسم وہ ایمان والا نہیں ہے جس کا پڑوسی اس کے شر سے محفوظ نہیں ہے ۔

أَبِي شُرَيْحٍ الْأَنْصَارِيِّ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1437

chevron_left Previous
1…293031…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter