مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ · حديث 1414
1414 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدَبٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَلْحَفْتُ فِي الْمَسْأَلَةِ فَقَالَ: «مَا أَنْكَرَ مَسْأَلَتَكَ يَا حَكِيمُ إِنَّ هَذَا الْمَالَ حُلْوٌ خَضِرٌ أَوْسَاخُ أَيْدِي النَّاسِ وَإِنَّ يَدَ اللَّهِ الْعُلْيَا وَيَدُ الْمُعْطِي فَوْقَ الْمُعْطَى وَأَسْفَلُ الْأَيْدِي يَدُ الْمُعْطَى»
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے خوب مبالغہ کیا ،آپ نے فرمایا :اے حکیم !مجھے آپ کو یہ مال دینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے ،بے شک یہ میٹھا اور سر سبز ہے ،لوگوں کے ہاتھ پھیلاتا ہے اور بے شک اوپر والا ہاتھ اللہ کا ہے اور دینے والے کا ہاتھ لینے والے سے اوپر ہوتا ہے اور سب سے نیچے لینے والے کے ہاتھ ہوتے ہیں ۔
سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ فَأَلْحَفْتُ فِي الْمَسْأَلَةِ ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← مُسْلِمِ بْنِ جُنْدُبٍ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1414
