Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْجَارُودُ بْنُ الْمُعَلَّى · حديث 1390

1390 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى [ص:625] بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الْجَذَمِيِّ، عَنِ الْجَارُودِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ»

حضرت جارود (بن المعلی)رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:مسلمان کی گمراہی (اس کا )آگ میں جلنا ہے۔

الْجَارُودِ، ← أَبِي مُسْلِمٍ الْجَذْمِيِّ، ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّى [ص:625] بْنُ سَعِيدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1390

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مِحْجَنٌ · حديث 1391

1391 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو [ص:627] دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ رَجَاءٍ، عَنْ مِحْجَنٍ، قَالَ: أَخَذَ مِحْجَنٌ بِيَدِي حَتَّى انْتَهَيْنَا إِلَى مَسْجِدِ الْبَصْرَةِ فَإِذَا بُرَيْدَةُ الْأَسْلَمِيُّ قَاعِدٌ عَلَى بَابٍ مِنْ أَبْوَابِ الْمَسْجِدِ وَفِي الْمَسْجِدِ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ: سَكَبَةُ يُطِيلُ الصَّلَاةَ قَالَ: وَكَانَ فِي بُرَيْدَةَ مُزَاحَةٌ قَالَ بُرَيْدَةُ: يَا مِحْجَنُ أَلَا تُصَلِّي كَمَا يُصَلِّي سَكَبَةُ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ مِحْجَنٌ شَيْئًا وَقَالَ لِي مِحْجَنٌ: أَخَذَ بِيَدِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى صَعِدْنَا أُحُدًا فَأَشْرَفَ عَلَى الْمَدِينَةِ وَقَالَ: «وَيْلٌ لِأُمِّهَا مِنْ قَرْيَةٍ يَدَعُهَا أَهْلُهَا أَعْمَرَ مَا كَانَتْ، يَجِيءُ الدَّجَّالُ فَيَجِدُ عَلَى كُلِّ بَابٍ مِنْهَا مَلَكًا مُصْلِتًا فَلَا يَدْخُلُهَا»

حضرت رجاء ،حضرت محجن رضی اللہ عنہ سے روایت کرتےہیں کہ انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا یہاں تک کہ ہم بصرہ کی مسجد تک پہنچ گئے ،تو (وہاں )حضرت بریدہ الاسلمی مسجد کے دروازوں میں سے کسی دروازے پر بیٹھے ہوئے تھے اور مسجد کے اندر ایک آدمی تھا ،اس کو سکبہ کہا جاتا تھا ،وہ بڑی لمبی نماز پڑھتا تھا ،اور حضرت بریدہ مزاحی تھے۔حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ نے کہا :اے محجن ! کیا آپ نماز ایسے ہی پڑھتے ہیں جیسے سکبہ نماز پڑھتا ہے ؟حضر ت محجن رضی اللہ عنہ نے ان کو کوئی جواب نہیں دیا ۔اور مجھ سےحضرت محجن رضی اللہ عنہ نے فرمایا :رسول اللہ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا یہاں تک کہ ہم احد پہاڑ پر چڑھ گئے۔آپ نے مدینہ کی طرف دیکھا اور فرمایا :ہلاکت ہے اس کی ماں کے لیئے بستی سے جو اس میں رہنے کو چھوڑ دے،دجال آئے گاوہ مدینہ کے ہر دروازے پر فرشتے کو کھڑا دیکھے گا ،وہ مدینہ میں داخل نہیں ہو گا۔

مِحْجَنٍ، ← رَجَاءٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1391

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مِحْجَنٌ · حديث 1392

1392 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ رَجَاءٍ، عَنْ مِحْجَنٍ، قَالَ: أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي حَتَّى انْتَهَيْنَا إِلَى سُدَّةِ الْمَسْجِدِ فَإِذَا رَجُلٌ يَرْكَعُ وَيَسْجُدُ وَيَرْكَعُ وَيَسْجُدُ فَقَالَ لِي: «مَنْ هَذَا؟» فَقُلْتُ: هَذَا فُلَانٌ فَجَعَلْتُ أُطْرِيهِ وَأَقُولُ: هَذَا هَذَا فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُسْمِعْهُ فَتُهْلِكَهُ» ثُمَّ انْطَلَقَ بِي حَتَّى بَلَغَ بَابَ حُجْرَةٍ ثُمَّ أَرْسَلَ يَدَهُ مِنْ يَدِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ» قَالَهَا ثَلَاثًا

حضرت محجن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا یہاں تک کہ ہم مسجد کے دروازے پر پہنچ گئے،وہاں ایک آدمی رکوع اور سجدے ،رکوع اور سجدے کررہا تھا تو مجھے آپ نے فرمایا :یہ کون ہے ؟میں نے عرض کی یہ فلاں آدمی ہے میں نے تعریف و مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہو ئے کہا :یہی ہے،یہی ہے۔مجھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :تو اسے نہ سنا کہ تو اسے ہلاک کر دے تو پھر آپ مجھے لے کر چلے یہاں تک کہ اپنے گھر کے دروازےتک پہنچ گئے ،پھر میرا ہاتھ اپنے ہاتھ سے چھوڑ دیا ۔پس رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :تمھارا بہترین دین وہ ہے جو زیادہ آسان ہو ۔یہ آپ نے تین مرتبہ فرمایا۔

مِحْجَنٍ، ← رَجَاءٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1392

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَائِذُ بْنُ عَمْرٍو الْمُزَنِيُّ · حديث 1393

1393 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو شِمْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَائِذَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ، صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ» قَالَ: قُلْتُ: أَعَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت عائذ بن عمرو المزنی رضی اللہ عنہ صحابی رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حنتم ،نقیر اور مزفت کے برتنوں سے منع کیا ،راوی فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی :کیا نبی اکرم ﷺ سے روایت بیان کرتے ہیں؟فرمایا :نبی اکرم ﷺ سے ۔

النَّبِيِّ ← قُلْتُ: أَعَنِ النَّبِيِّ ← الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَالنَّقِيرِ، وَالْمُزَفَّتِ» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← عَائِذَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ، صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو شِمْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1393

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو حَازِمٍ · حديث 1394

1394 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَرَأَى أَبِي فِي الشَّمْسِ فَأَمَرَهُ - أَوْ أَوْمَأَ إِلَيْهِ - أَنِ ادْنُ إِلَى الظِّلِّ»

حضرت قیس بن ابو حازم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ میرے والد کو سورج (کی دھوپ )میں کھڑے ہوئے دیکھا سو آپ نے ان کو حکم دیا یا اشارہ کیا کہ سایہ کے قریب ہو ۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1394

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ بِشْرُ بْنُ سُحَيْمٍ · حديث 1395

1395 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، سَمِعَ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ سُحَيْمٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَمَرَهُ أَنْ يُنَادِيَ بِمِنًى أَنْ لَا يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلَّا نَفْسٌ مَسْلَمَةٌ وَأَنَّ هَذِهِ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ»

حضرت بشر بن سحیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نےمنیٰ میں حکم دیا اعلان کا کہ جنت میں صرف مسلمان ہی داخل ہوں گےاور یہ (عید کے )دن کھانے اور پینے کے ہیں۔

بِشْرِ بْنِ سُحَيْمٍ: ← نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1395

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيُّ · حديث 1396

1396 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْقُرَشِيِّ، أَنَّ أَبَا حَدْرَدٍ اسْتَعَانَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِكَاحٍ فَقَالَ: «كَمْ أَصْدَقْتَ؟» قَالَ: مِائَتَيْ دِرْهَمٍ قَالَ: «لَوْ كُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بُطْحَانَ مَا زِدْتُمْ»

حضرت محمد بن ابراہیم القرشی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو حدر د رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے نکاح کےسلسلہ میں مدد چاہی تو آپ نے فرمایا:تو نے کتنا مہر مقرر کیا ہے ؟عرض کی :دوسو درہم ۔ آپ نے فرمایا :اگر تم بطحان سے چلو بھر لیتے تو تم زیادہ نہ کرتے ۔

«لَوْ كُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بُطْحَانَ مَا زِدْتُمْ» ← مِائَتَيْ دِرْهَمٍ ← «كَمْ أَصْدَقْتَ؟» ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْقُرَشِيِّ، أَنَّ أَبَا حَدْرَدٍ اسْتَعَانَ رَسُولَ اللَّهِ فِي نِكَاحٍ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1396

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْحَجَّاجُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْأَسْلَمِيُّ · حديث 1397

1397 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَمَّنْ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ؟ قَالَ: «غُرَّةُ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ»

حضرت حجاج بن حجاج الا سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کی :یا رسول اللہ !ﷺ کون سی چیز مجھ سے دودھ پلانے کی مزمت کرے گی ؟آپ نے فرمایا :ایک غلام یا لونڈی آذاد کرنا ۔

الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّ رَجُلًا ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَمَّنْ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1397

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو السَّائِبِ · حديث 1398

1398 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي [ص:635] ذِئْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَأْخُذَنَّ أَحَدُكُمْ مَتَاعَ صَاحِبِهِ لَاعِبًا جَادًّا وَإِذَا أَخَذَ أَحَدُكُمْ عَصَا صَاحِبِهِ فَلْيَرُدَّهَا عَلَيْهِ» قَالَ أَبُو بِشْرٍ: هَكَذَا هُوَ فِي كِتَابِي عَنْ أَبِي دَاوُدَ وَالنَّاسُ يَقُولُونَ: عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ

حضرت عبداللہ بن سائب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :تم میں سے کوئی بھی اپنے ساتھی کا سامان نہ لے ،کھیل اور ہنسی کی صورت میں اور جب تم میں سے کوئی اپنے ساتھی کا عصا لے تو اس کو واپس کردے ۔ابو بشر فرماتے ہیں:میری کتاب میں اسی طرح ہے۔حضرت ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ لوگ بیان کرتے ہیں ازابو ذئب از حضرت عبداللہ بن سائب ،وہ اپنے والد سے ،وہ ا ن کے دادا سے ۔

جَدِّهِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ السَّائِبِ ← ابْنِ أَبِي [ص:287] ذِئْبٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1398

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَالِكُ بْنُ نَضْلَةَ أَبُو أَبِي الْأَحْوَصِ · حديث 1399

1399 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ، يَقُولُ: أَتَى أَبِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَرُبَّمَا قَالَ: عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَآهُ قَشِفَ الْهَيْئَةِ فَقَالَ: «هَلْ لَكَ مِنْ مَالٍ؟» قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: «مَنْ أَيِّ الْمَالِ؟» قُلْتُ: مِنْ كُلِّ الْمَالِ مِنَ الْإِبِلِ وَالرَّقِيقِ وَالْخَيْلِ وَالْغَنَمِ قَالَ: «فَإِذَا آتَاكَ اللَّهُ مَالًا فَلْيُرَ عَلَيْكَ أَثَرُهُ» ثُمَّ قَالَ: " هَلْ تُنْتَجُ إِبِلُ أَهْلِكَ صِحَاحًا آذَانُهَا فَتَعْمَدَ إِلَى مُوسَى فَتَقْطَعَ آذَانَهَا فَتَقُولَ: هَذِهِ بُحُرٌ، وَتَشُقَّهَا أَوْ تَشُقَّ جُلُودَهَا فَتَقُولَ: هَذِهِ صُرُمٌ وَتُحَرِّمَهَا عَلَيْكَ [ص:637] وَعَلَى أَهْلِكَ؟ فَكُلُّ مَالٍ آتَاكَ اللَّهُ لَكَ حِلٌّ " قَالَ شُعْبَةُ: هَذَا يَقُولُهَا أَحْيَانًا وَأَحْيَانًا لَا يَقُولُهَا: «وَمُوسَى اللَّهِ أَحَدُّ مِنْ مُوسَاكَ، وَسَاعِدُ اللَّهِ أَشَدُّ مِنْ سَاعِدَيْكَ» وَرُبَّمَا قَالَ: «وَمُوسَى اللَّهِ أَحَدُّ وَسَاعِدُ اللَّهِ أَشَدُّ»

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو الا حوص رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میرے والد نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے ،اور کھبی کہتے :میرے والد نے روایت بیان کی کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے تو آپ نے انہیں بری حالت میں دیکھا ،آپ نے فرمایا :کیا تیرے پاس مال نہیں ہے ؟میں نے عرض کی :جی ہاں !ہے ۔فرمایا کونسا مال ہے؟میں نے عرض کی :ہر قسم کا مال ہے اونٹ و غلام ،گھوڑے ،بکریاں وغیرہ وغیرہ ۔آپ نے فرمایا :جب اللہ نے تجھے مال دیا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ تجھ پر اس کا اثر بھی دکھائی دے۔پھر آپ نے فرمایا :کیا تم میں سے کسی کے ہاں صحیح و سلامت کانوں والا اونٹ کا بچہ پیدا ہوتا ہے ،پھر تم استرے سے اس کے کان کاٹ دیتے ہواور کہتے ہو کہ کہ بحر ہے ،اس کا چمڑا کاٹ دیتے ہو اور کہتے ہو کہ یہ صرم ہے اس کو اپنے اوپر اور اپنےاہل خانہ پر حرام خیا ل کرتے ہو۔؟فرمایا سو ہر مال جو اللہ نے تم کو دیا ہے وہ تمھارے لیئے حلال ہے ۔حضرت شعبہ کھبی یہ فرماتے تھے ،اور کھبی یہ نہیں فرماتے تھے کہ اللہ کا استرا تمھارے استرے سے زیادہ تیز ہے ،اور اللہ کی کلائی (جیسے اس کی شان کے لائق ہے)تمھاری کلائی سے زیادہ تیز ہے،بسا اوقات یہ فرماتے ہیں کہ اللہ کا استرا اور اللہ کی کلائی بہت زیادہ سخت ہے۔

أَبِيهِ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ فَرَآهُ قَشِفَ الْهَيْئَةِ ← أَتَى أَبِي النَّبِيَّ وَرُبَّمَا ← أَبَا الْأَحْوَصِ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1399

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَالِكُ بْنُ نَضْلَةَ أَبُو أَبِي الْأَحْوَصِ · حديث 1400

1400 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، رَجُلٌ [ص:638] نَزَلْتُ بِهِ فَلَمْ يُكْرِمْنِي وَلَمْ يَضِفْنِي وَلَمْ يَقْرِنِي ثُمَّ نَزَلَ بِي أَأَجْزِيهِ أَمْ أَقْرِيهِ؟ قَالَ: «بَلِ اقْرِهِ»

حضرت ابوالاحوص اپنے والد سے بیان کرتے ہیں اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے ،عرض کی :یا رسول اللہ ! ایک آدمی ہوں ،میں کسی کے پاس جاؤں تو وہ میرا احترام اور میری مہمان نوازی نہ کرے ،پھر وہی آدمی میرے پاس آئے تو کیا میں اس کو وہی جزاء دوں یا اس کی عزت کروں ؟فرمایا :تو اس کی عزت کر۔

أَبِيهِ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ فَقَالَ: ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1400

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ غَالِبُ بْنُ أَبْجَرَ · حديث 1401

1401 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَعْقِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ، عَنْ نَاسٍ مِنْ مُزَيْنَةَ الظَّاهِرَةِ أَنَّ أَبْجَرَ أَوِ ابْنَ أَبْجَرَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَمْ يَبْقَ مِنْ مَالِي إِلَّا حُمُرِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَطْعِمْ أَهْلَكَ مِنْ سَمِينِ مَالِكَ فَإِنَّمَا كَرِهْتُ لَهُمْ جَوَالَّ الْقَرْيَةِ»

قبیلہ مزینہ ظاہرہ کے لوگوں میں سے حضرت ابجر یا ابن ابجز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا ،سو عرض کی :یا رسول اللہ ! میرے مال میں سے صرف ایک سرخ پرندہ باقی ہے ،تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :اپنے اہل خانہ کو اپنے مال سے موٹا تازہ کھلا کیونکہ میں اس کے لیئے کمزور دبلا پتلا ہونا پسند کرتا ہوں ۔

نَاسٍ مِنْ مُزَيْنَةَ الظَّاهِرَةِ أَنَّ أَبْجَرَ أَوِ ابْنَ أَبْجَرَ سَأَلَ النَّبِيَّ فَقَالَ: ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ ← عُبَيْدٍ بْنِ الْحَسَنَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1401

chevron_left Previous
1…262728…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter