Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَهْلُ بْنُ أَبِي حَثْمَةَ الْأَنْصَارِيُّ · حديث 1330

1330 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَسْعُودِ بْنِ نِيَارٍ، قَالَ أَتَانَا سَهْلُ بْنُ أَبِي حَثْمَةَ إِلَى مَجْلِسِنَا فَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا خَرَصْتُمْ فَدَعُوا الثُّلُثَ فَإِنْ لَمْ تَدَعُوا الثُّلُثَ فَدَعُوا الرُّبُعَ»

حضرت عبدالرحمٰن بن مسعود بن نیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سہل بن ابی حثمہ ہماری مجلس میں آئے ' پس انہوں نے بیان کیاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :جب تم اندازہ لگاؤ توتہائی کوچھوڑدو ' سوا گر تہائی کونہیں چھوڑتے توچوتھائی حصہ کو چھوڑ دو ۔

أَتَانَا سَهْلُ بْنُ أَبِي حَثْمَةَ إِلَى مَجْلِسِنَا فَحَدَّثَ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَسْعُودِ بْنِ نِيَارٍ ← خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1330

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ جَعْدَةُ · حديث 1331

1331 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو إِسْرَائِيلَ الْجُشَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ جَعْدَةَ، يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجُلٌ يَقُصُّ عَلَيْهِ رُؤْيَا فَرَأَى رَجُلًا سَمِينًا فَجَعَلَ يَطْعُنُ بَطْنَهُ بِشَيْءٍ كَانَ فِي يَدِهِ وَيَقُولُ: «لَوْ كَانَ بَعْضُ هَذَا فِي غَيْرِ هَذَا كَانَ خَيْرًا لَكَ»

حضرت جعدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کودیکھا ' اور ایک آدمی آپ کے سامنے خواب بیان کر رہا تھا ؛تو ایک آدمی کو جو کافی موٹا تھا وہ اپنے پیٹ میں کوئی شی مار رہا تھا جو اس کے ہاتھ میں تھی ۔ اور آپ فرما رہے تھے : اگر کوئی اور شی اس کے علاوہ ہوتی تو تیرے لیے بہتر ہوتی ۔

جَعْدَةَ، ← أَبُو إِسْرَائِيلَ الْجُشَمِيُّ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1331

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ جَعْدَةُ · حديث 1332

1332 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَعْدَةَ، قَالَ: شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُتِيَ بِرَجُلٍ فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ [ص:563]، هَذَا أَرَادَ أَنْ يَقْتُلَكَ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمْ تُرَعْ لَمْ تُرَعْ لَوْ أَرَدْتَ ذَلِكَ لَمْ يُسَلِّطْكَ اللَّهُ عَلَى قَتْلِي»

حضرت جعدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا کہ ایک آدمی کو لایا گیا ' سو عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! اس نے آپ کوقتل کرنے کا ارادہ کیا تھا ' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کوفرمایا :تو نے خیال نہیں کیا ' تو نے خیال نہیں کیا ' اگر تو اسکاارادہ بھی کرلیتا تو اللہ عزوجل تجھے میرے قتل پر طاقت نہ دیتا ۔

شَهِدْتُ النَّبِيَّ وَأُتِيَ بِرَجُلٍ فَقِيلَ: ← جَعْدَةَ، ← أَبِي إسْرَائِيلَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1332

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ نَوْفَلُ بْنُ مُعَاوِيَةَ · حديث 1333

1333 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ»

حضرت نو فل بن معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتےسنا :جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی گویا اس کا اہل اور مال ہلاک ہو گئے ۔

«مَنْ تَرَكَ الصَّلَاةَ، فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ، وَمَالَهُ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ← أَبِی بکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1333

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ · حديث 1334

1334 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ؟ كُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَعِّفٍ، لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ» وَقَالَ: «أَهْلُ النَّارِ كُلُّ جَوَّاظٍ عُتُلٍّ مُسْتَكْبِرٍ»

حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوفرماتے سنا :کیامیں تم کو اہل جنت کے متعلق نہ بتاؤں ! فرمایا : ہر وہ کمزور جس کوکمزور سمجھا جاتا ہو ' یہ لوگ اگر اللہ پر قسم اٹھا لیں تو اللہ ان کی قسم پوری کرے اور فرمایا: دوزخ والے ہر قسم کے بدخلق ' کینہ پرور اورمتکبر لوگ ہیں ۔

حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ← معبد بن خالد، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1334

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ · حديث 1335

1335 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، سَمِعَ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " تَصَدَّقُوا فَيُوشِكُ الرَّجُلُ يَمْشِي بِصَدَقَتِهِ فَيَقُولُ الَّذِي يَأْتِيهِ بِهَا: لَوْ جِئْتَنَا بِالْأَمْسِ قَبِلْتُهَا فَأَمَّا [ص:566] الْآنَ فَلَا حَاجَةَ لِي فِيهَا فَلَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا "

حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا :تم صدقہ کیا کرو' عنقریب ایساوقت آئے گا کہ آدمی صدقہ لے کر نکلے گا ' تو وہ آدمی جس کے پاس وہ لے کر آیا ' کہے گا : اگر توکل لے کر آتا تو میں اسے قبول کر لیتا ' بہر حال اب مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں ' پس وہ کسی ایسے آدمی کو نہیں پائے گا جو اس کو قبول کر لے ۔

تَصَدَّقُوا فَيُوشِکُ الرَّجُلُ يَمْشِي بِصَدَقَتِهِ ← النَّبِيِّ ← حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ← معبد بن خالد، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1335

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَارِثَةُ بْنُ وَهْبٍ · حديث 1336

1336 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ، يَقُولُ: «صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ أَكْثَرَ مَا كُنَّا وَآمَنَهُ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ»

حضرت حارثہ بن وہب الخزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو دورکعت نماز (یعنی قصر) منٰی میں نماز پڑھائی حالانکہ ہم بہت زیادہ تھے اور حالت امن میں تھے ۔

«صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ وَنَحْنُ أَكْثَرَ مَا كُنَّا وَآمَنَهُ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ» ← حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1336

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِتْبَانُ بْنُ مَالِكٍ السَّالِمِيُّ · حديث 1337

1337 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ السَّالِمِيِّ، قَالَ: كُنْتُ أَؤُمُّ قَوْمِي بَنِي سَالِمٍ وَكَانَ إِذَا جَاءَتِ السُّيُولُ شَقَّ عَلَيَّ أَنْ أَجْتَازَ وَادِيًا بَيْنِي وَبَيْنَ الْمَسْجِدِ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ يَشُقُّ عَلَيَّ أَنْ أَجْتَازَهُ فَإِنْ رَأَيْتَ أَنْ تَأْتِيَنِي وَتُصَلِّيَ فِي بَيْتِي مَكَانًا أَتَّخِذُهُ مُصَلًّى قَالَ: «أَفْعَلُ» فَجَاءَنِي الْغَدَ فَاحْتَبَسْتُهُ عَلَى خَزِيرَةٍ فَلَمَّا دَخَلَ لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى قَالَ: «أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ أُصَلِّيَ مِنْ بَيْتِكِ؟» فَأَشَرْتُ إِلَى الْمَوْضِعِ الَّذِي أُصَلِّي فِيهِ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ فَسَمِعَ بِهِ رِجَالُ الْأَنْصَارِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي فَجَعَلُوا يَجِيئُونَ حَتَّى كَثُرُوا فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ: مَا فَعَلَ [ص:568] مَالِكُ بْنُ الدُّخْشُمٍ؟ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ: ذَاكَ مُنَافِقٌ لَا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ؟» قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ أَمَّا نَحْنُ فَلَا نَرَى ودَّهُ وَلَا حَدِيثَهُ إِلَّا إِلَى الْمُنَافِقِينَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حَرَّمَ النَّارَ عَلَى مَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ يَبْتَغِي بِذَلِكَ وَجْهَ اللَّهِ " قَالَ مَحْمُودٌ: فَحَدَّثْتُ هَذَا الْحَدِيثَ فِي مَجْلِسٍ فِيهِ أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ بِأَرْضِ الرُّومِ فِي غَزْوَةِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ فَأَنْكَرَ عَلَيَّ ذَلِكَ أَبُو أَيُّوبَ فَقَالَ: مَا أَرَى قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا قَطُّ. قَالَ مَحْمُودٌ: فَآلَيْتُ إِنِ اللَّهُ رَدَّنِي صَالِحًا أَنْ أَسْأَلَ عِتْبَانَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فِي مَسْجِدِ قَوْمِهِ إِنْ كَانَ حَيًّا، فَأَهْلَلْتُ مِنْ إِيلِيَاءَ بِعُمْرَةٍ ثُمَّ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَوَجَدْتُ عِتْبَانَ شَيْخًا كَبِيرًا أَعْمَى يَؤُمُّ قَوْمَهُ فَانْتَسَبْتُ لَهُ فَعَرَفَنِي أَوْ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ: فَحَدَّثَنِي كَمَا حَدَّثَنِي أَوَّلَ مَرَّةٍ [ص:569] قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَنَحْنُ نَرَى أَنَّ ذَاكَ قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ مُوجِبَاتُ الْأُمُورِ، فَإِنَّهُ قَدْ نَزَلَ أَمْرٌ أَدْرَكْنَا الْعُلَمَاءَ وَهُمْ يَرَوْنَ ذَاكَ فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ لَا يَغْتَرَّ فَلَا يَغْتَرَّ، نَخْشَى أَنْ يَكُونَ الْأَمْرُ قَدْ صَارَ إِلَيْهَا، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ فَرَضَ عَلَى أَهْلِ هَذِهِ الْكَلِمَةِ أُمُورًا نَخْشَى أَنْ يَكُونَ الْأَمْرُ قَدْ صَارَ إِلَيْهَا

حضرت عتبان مالک السالمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بنی سالم کی قوم کا امام تھا ' جب سیلاب آتا تو مجھے اس وادی کو عبور کرنا بہت مشکل ہوتا جو میرے گھر اور مسجد کے درمیان تھی ' پس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا ' میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے لیے اس نالہ کو پار کرنا مشکل ہے ' اگر آپ پسند کریں تو آپ میرے ہاں تشریف لائیں اور میرے گھر میں ایک جگہ نماز پڑھیں تاکہ میں اس کو مسجد بنا لوں ' آپ نے فرمایا: میں ایسا ہی کروں گا ۔ پس آپ اگلے دن جب میرے پاس آئے تو میں نے آپ کے لیے قیمہ اور آٹے کا کھانا تیار کیا ' سو آپ اس وقت تک نہیں بیٹھے یہاں تک کہ آپ نے فرمایا : تم کہاں پسند کرو گے کہ میں تمہارے گھر میں نماز پڑھوں ؟ میں نے ایک جگہ کی طرف اشارہ کیا ' تو آپ نے اس جگہ دو رکعت نماز پڑھی ۔ انصار کے لوگوں نے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے گھر میں ہیں تو آنا شروع ہو گئے 'یہاں تک کہ بہت زیادہ لوگ میرے گھر میں آ گئے ۔ گھر والوں میں سے ایک آدمی نے کہا: مالک بن دخشم نے کیا کیا ؟تو گھر والوں میں سے ایک آدمی نے کہا: یہ منافق آدمی ہے ' اللہ اور اس کے رسول سے محبت نہیں کرتا ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا وہ لا الٰہ الا اللہ نہیں کہتا ! انہوں نے کہا:اللہ اور اس کا رسول بہترجانتے ہیں ! لیکن ہم نہیں دیکھتے کہ آپ سے محبت کرتا ہو اور نہ آپ سے گفتگو مگر منافقوں سے کرتا ہے ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل نے جہنم کی آگ اس پر حرام کر دی ہے جو لا الٰہ الا اللہ ' اللہ کی رضا کے لیے کہتا ہے ۔ حضرت محمود فرماتے ہیں : میں نے یہ حدیث حضرت ابو ایوب کی مجلس میں بیان کی روم کی سر زمین میں یزید بن معاویہ کے جہاد میں ۔ تو حضرت ابو ایوب نے مجھ پر انکارکر دیا ' فرمایا : میں نہیں سمجھتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فرمایا ہو کبھی بھی ۔ حضرت محمود فرماتے ہین کہ میں قسم اُٹھاتا ہوں کہ اگر اللہ نے مجھے صحیح و سالم لوٹایا تو میں حضرت عتبان بن مالک سے اس حدیث کے متعلق سوال کروں گا کہ اس مسجد میں اگر وہ زندہ ہوئے 'پھر میں نے عمرہ کے لیے ایلیاء سے احرام باندھا ' پھرمیں مدینہ میں آیا ' تو میں نے حضرت عتبان کوبتایا ' یہ بہت بزرگ تھے اور نابینا ہو گئے تھے ' وہ ایک قوم کوامامت کروا رہے تھے 'میں نے آپ کو اپنی پہچان کروائی اور میں نے اس حدیث کے متعلق آپ سے پوچھا ' تو انہوں نے پہلے کی طرح یہ حدیث مجھ سے بیان کی ۔ امام زہری فرماتے ہیں ؛ ہم خیال کرتے ہیں کہ یہ (حکم) واجبی امور کے نازل ہونے سے پہلے کا تھا ' سو اب حکم نازل ہوگیا ہے جسے علماء نے پا لیا ہے اور وہ خیال کرتے ہیں جو تم میں سے طاقت رکھتا ہے ' خراب نہ کرنا تو وہ خراب نہ کرے ' ہم ڈرتے ہیں کہ یہ حکم ان کی طرف نہ پھر جائے ' بے شک اللہ عزوجل نے اس کلمہ کے اہل پر یہ امور فرض کیے ہیں ' ہم خوف کرتے ہیں کہ یہ حکم ان کی طرف نہ پھر جائے ۔

عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ السَّالِمِيِّ، ← مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1337

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1338

1338 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، أَنَّهُ «عَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَارِهِمْ»

حضرت محمود بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (مجھے ) یاد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کلی درہموں میں ڈالی۔

مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، أَنَّهُ «عَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا النَّبِيُّ فِي دَارِهِمْ» ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1338

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَلَمَةُ بْنُ الْمُحَبَّقِ الْهُذَلِيُّ · حديث 1339

1339 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبَّقِ الْهُذَلِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «دِبَاغُ الْأَدِيمِ ذَكَاتُهُ»

حضرت سلمہ بن المحبق الہذلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : چمڑے کی دباغت اس کو پاک کر دیتی ہے ۔

سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبَّقِ الْهُذَلِيِّ، ← جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1339

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو سَعْدٍ الزُّرَقِيُّ · حديث 1340

1340 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْفَيْضِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُرَّةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعْدٍ الزُّرَقِيِّ، أَنَّ رَجُلًا، مِنْ أَشْجَعَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَزْلِ قَالَ: «مَا يُقَدَّرْ فِي الرَّحِمِ يَكُنْ»

حضرت ابو سعد زرقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ اشجع کے ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عزل کے متعلق سوال کیا ' تو آپ نے فرمایا :جو رحم میں مقدر ہے اگر اس نے ہونا ہے ' تو وہ ہو کر رہے گا ۔

«مَا يُقَدَّرْ فِي الرَّحِمِ يَكُنْ» ← الْعَزْل ← أَبِي سَعْدٍ الزُّرَقِيِّ، أَنَّ رَجُلًا، مِنْ أَشْجَعَ سَأَلَ النَّبِيَّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ← أَبِي الْفَيْضِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1340

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُرْوَةُ بْنُ الْجَعْدِ الْبَارِقِيُّ · حديث 1341

1341 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْجَعْدِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»

حضرت عروہ بن الجعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: گھوڑے کی پیشانی میں قیامت تک بھلائی رکھ دی گئی ہے ۔

الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← عُرْوَةَ بْنِ الْجَعْدِ: ← الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1341

chevron_left Previous
1…212223…76
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter
318. Chapter
319. Chapter
320. Chapter
321. Chapter
322. Chapter
323. Chapter
324. Chapter
325. Chapter
326. Chapter
327. Chapter
328. Chapter
329. Chapter
330. Chapter
331. Chapter
332. Chapter
333. Chapter
334. Chapter
335. Chapter
336. Chapter
337. Chapter
338. Chapter
339. Chapter
340. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
541. Chapter
542. Chapter
543. Chapter
544. Chapter
545. Chapter
546. Chapter
547. Chapter
548. Chapter
549. Chapter
550. Chapter
551. Chapter
552. Chapter
553. Chapter
554. Chapter
555. Chapter
556. Chapter
557. Chapter
558. Chapter
559. Chapter
560. Chapter
561. Chapter
562. Chapter
563. Chapter
564. Chapter
565. Chapter
566. Chapter
567. Chapter
568. Chapter
569. Chapter
570. Chapter
571. Chapter
572. Chapter
573. Chapter
574. Chapter
575. Chapter
576. Chapter
577. Chapter
578. Chapter
579. Chapter
580. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter