مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَدِيثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ · حديث 1246
1246 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ بُدَيْلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَلْحَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ، عَنِ الْمِقْدَامِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ [ص:467] تَرَكَ كَلًّا فَإِلَيْنَا - قَالَ: وَرُبَّمَا قَالَ - فَإِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَأَنَا وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ أَعْقِلُ عَنْهُ وَأَرِثُهُ، وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ يَعْقِلُ عَنْهُ وَيَرِثُهُ "
حضرت مقدام رضی اللہ تعالیٰ عنہ'نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:جو مال چھوڑے تو اس نے اپنے ورثاءکے لئے چھوڑا اور اس نے قرض چھوڑا تو وہ میرے ذمہ ہے ۔ بسا اوقات فرماتے : اللہ اور اس کے رسول کے ذمہ ہے 'میں اس کا وارث ہوں جس کاکوئی وارث نہیں ہے ' میں وارث ہو کراس کی دیت ادا کروں گا ' اور خالو وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو ' خالو اس کی دیت دے گا اور اس کا وارث ہو گا ۔
فَإِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ ← وَرُبَّمَا ← مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ [ص:467] تَرَكَ كَلًّا فَإِلَيْنَا ← النَّبِيِّ ← الْمِقْدَامِ، ← أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ ← رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ، ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ← بُدَيْلٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1246
