مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَدِيثُ أَوْسِ بْنِ حُذَيْفَةَ الثَّقَفِيِّ · حديث 1210
1210 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ الْأَزْدِيِّ، عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ غَسَّلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْتَسَلَ وَبَكَّرَ وَابْتَكَرَ وَمَشَى وَلَمْ يَرْكَبْ كَانَ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ صِيَامُ سَنَةٍ وَقِيَامُهَا»
حضرت اوس بن ابو اوس ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور جلد ی جلدی چلا، سوار نہیں ہوا ، تو اس کو اس کے ہر قدم کے بدلے ایک سال روز ے رکھنے اور اس کی راتوں میں قیام کرنے کا ثواب عطا ہوگا۔
أَوْسُ بْنُ أَبِي أَوْسٍ الثَّقَفِيُّ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ الْأَزْدِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ، ← أبو معشر ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1210
