مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَحَادِيثُ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ · حديث 1186
1186 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعْتُ وَكِيعَ بْنَ عُدُسٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أُمِّي كَانَتْ تَصِلُ الرَّحِمَ وَتَفْعَلُ وَتَفْعَلُ وَمَاتَتْ مُشْرِكَةً فَأَيْنَ هِيَ؟ قَالَ: «هِيَ فِي النَّارِ» قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَأَيْنَ أُمُّكَ؟ قَالَ: «أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ أُمُّكَ مَعَ أُمِّي»
حضرت ابورزین عقیلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میری والد ہ صلہ رحمی کرتی تھی اور یہ ، یہ ( یعنی نیک ) کام بھی کرتی تھی لیکن حالت شرک میں مر گئی ہے، وہ کہاں ہے؟ فرمایا: وہ جہنم میں ہے، کہا کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ کی والدہ کہاں ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا: کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ تیری والدہ میری والد ہ کے ساتھ ہو۔
قُلْتُ ← أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ، ← وَکِیْعِ بْنِ عُدَّسٍ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1186
