مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا أُسْنِدَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ · حديث 1012
1012 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو بَلْجِ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبَايَةَ بْنَ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، يُحَدِّثُ أَنَّ جَدَّهُ هَلَكَ وَتَرَكَ غُلَامًا حَجَّامًا وَنَاضِحًا وَأَرْضًا وَأَمَةً فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجْعَلَ كَسْبُ الْحَجَّامِ فِي عَلَفِ النَّاضِحِ وَنَهَى عَنْ كَسْبِ الْأَمَةِ وَقَالَ فِي الْأَرْضِ: «ازْرَعُوهَا أَوْ ذَرُوهَا»
حضرت عبایہ بن رافع بن خدیج بیانکرتے ہیں کہ ان کے دادا فوت ہو گئے اور انہوں نے وراثت میں ایک پچھنے لگانے والا غلام اور زمین اور لونڈی چھوڑی تو رسول اللہ ﷺنے حکم دیا اور حجام کی کمائی کو اس اونٹ کے چارے کے بدلے میں رکھنے کا حکم دیا جس پر زمین کو سیراب کرنے کیلئے پانی لا یا جاۓ اور لونڈی کی کمائی سے منع کیا ہے۔ اور ز مین کے متعلق ارشادفر مایا اس کو کاشت کرو یا چھوڑ دو ۔
عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، ← أَبُو بَلْجِ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 1012
