مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 889
889 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ [ص:184] أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ أَبَا قِلَابَةَ، حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَا الْمُهَلَّبِ، حَدَّثَهُ عَنْ عِمْرَانَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ مَاتَ فَصَلُّوا عَلَيْهِ» قَالَ: فَصَفَفْنَا خَلْفَهُ كَمَا يُصَفُّ عَلَى الْمَيِّتِ وَصَلَّيْنَا عَلَيْهِ كَمَا يُصَلَّى عَلَى الْمَيِّتِ
حضرت عمران رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک تمہارا بھائی نجاشی فوت ہوگیا ہے: اس کی نماز جنازہ پڑھو' پس ہم نے آپ کے پیچھے صفیں باندھیں جیسے کہ میت کے پیچھے باندھ دی جاتی ہیں' اور ہم نے اس کی نماز جنازہ پڑھی جس طرح کے عام میت کی نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے۔
عِمْرَانُ، ← أَنَّ أَبَا الْمُهَلَّبِ ← يَحْيَى بْنِ [ص:184] أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ أَبَا قِلَابَةَ، ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 889
