Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ · حديث 787

787 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، وَأَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ زِيَادٍ أَبِي الْحَكَمِ الْبَجَلِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا لَقِيَ الْمُسْلِمُ أَخَاهُ فَصَافَحَهُ وَحَمِدَا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَاسْتَغْفَرَاهُ غَفَرَ اللَّهُ لَهُمَا»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مسلمان بھائی اپنے مسلمان بھائی سے ملتا ہے بس اس سے مصافحہ کرتا ہے اور اللہ عزوجل کے ہم دور سے پاکستان کرتا ہے تو اللہ عزوجل دونوں کو بخش دیتا ہے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← زِيَادٍ أَبِي الْحَكَمِ الْبَجَلِيِّ، ← أَبِي بَلْجٍ ← هُشَيْمٌ، وَأَبُو عَوَانَةَ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 787

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ · حديث 788

788 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ، يُحَدِّثُ عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ ذَبَحَ أَبُو بُرْدَةَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَبْدِلْهَا» فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَيْسَ عِنْدِي إِلَّا جَذَعَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُسِنَّةٍ قَالَ: «اجْعَلْهَا مَكَانَهَا وَلَنْ تَجْزِيَ أَوْ تُوَفِّيَ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ»

حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبردہ رضی اللہ عنہ نے نماز عید سے پہلے قربانی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اس کے بدلے ایک اور کرو انہوں نے عرض کی یارسول اللہ میرے پاس چھ ماہ کا بچہ ہے جو ایک سال والے جانور سے بہتر ہے آپ نے فرمایا تو اس کی جگہ قربانی کر لے اور تیرے بعد کسی کے لیے جائز یا کافی نہیں ہے۔

ذبح أبو بردة قبل الصلاة فقال له رسول الله أبدلها فقال ← الْبَرَاءِ، ← أَبَا جُحَيْفَةَ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 788

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ · حديث 789

789 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ زَاذَانَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَحَدَّثَنَاهُ عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ، سَمِعَهُ مِنَ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ زَاذَانَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، وَحَدِيثُ أَبِي عَوَانَةَ، أَتَمُّهُمَا قَالَ الْبَرَاءُ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جِنَازَةِ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَانْتَهَيْنَا إِلَى الْقَبْرِ وَلَمَّا يُلْحَدْ فَجَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَلَسْنَا حَوْلَهُ كَأَنَّمَا [ص:115] عَلَى رُءُوسِنَا الطَّيْرُ - قَالَ عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ: وُقَّعٌ وَلَمْ يَقُلْهُ أَبُو عَوَانَةَ - فَجَعَلَ يَرْفَعُ بَصَرَهُ وَيَنْظُرُ إِلَى السَّمَاءِ وَيَخْفِضُ بَصَرَهُ وَيَنْظُرُ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ قَالَ: «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ» قَالَهَا مِرَارًا ثُمَّ قَالَ: " إِنَّ الْعَبْدَ الْمُؤْمِنَ إِذَا كَانَ فِي قُبُلٍ مِنَ الْآخِرَةِ وَانْقِطَاعٍ مِنَ الدُّنْيَا جَاءَهُ مَلَكٌ فَجَلَسَ عِنْدَ رَأْسِهِ فَيَقُولُ: اخْرُجِي أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ إِلَى مَغْفِرَةٍ مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٍ فَتَخْرُجُ نَفْسُهُ وَتَسِيلُ كَمَا يَسِيلُ قَطْرُ السِّقَاءِ " قَالَ عَمْرٌو فِي حَدِيثِهِ وَلَمْ يَقُلْهِ أَبُو عَوَانَةَ: " وَإِنْ كُنْتُمْ تَرَوْنَ غَيْرَ ذَلِكَ وَتَنْزِلُ مَلَائِكَةٌ مِنَ الْجَنَّةِ بِيضُ الْوُجُوهِ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الشَّمْسُ مَعَهُمْ أَكْفَانٌ مِنْ أَكْفَانِ الْجَنَّةِ وَحَنُوطٌ مِنْ حَنُوطِهَا فَيَجْلِسُونَ مِنْهُ مَدَّ الْبَصَرِ فَإِذَا قَبَضَهَا الْمَلَكُ لَمْ يَدَعُوهَا فِي يَدِهِ طَرْفَةَ عَيْنٍ فَذَلِكَ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ {تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَهُمْ لَا يُفَرِّطُونَ} [الأنعام: 61] " قَالَ: " فَتَخْرُجُ نَفْسُهُ كَأَطْيَبِ رِيحٍ وُجِدَتْ فَتَعْرُجُ بِهِ الْمَلَائِكَةُ فَلَا [ص:116] يَأْتُونَ عَلَى جُنْدٍ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِلَّا قَالُوا: مَا هَذَا الرُّوحُ؟ فَيُقَالُ: فُلَانٌ، بِأَحْسَنِ أَسْمَائِهِ حَتَّى يَنْتَهُوا بِهِ إِلَى بَابِ سَمَاءِ الدُّنْيَا فَيُفْتَحُ لَهُ وَيُشَيِّعُهُ مِنْ كُلِّ سَمَاءٍ مُقَرَّبُوهَا حَتَّى يُنْتَهَى بِهَا إِلَى السَّمَاءِ السَّابِعَةِ فَيَقُولُ: اكْتُبُوا كِتَابَهُ فِي عِلِّيِّينَ {وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُونَ كِتَابٌ مَرْقُومٌ يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ} [المطففين: 20] فَيُكْتَبُ كِتَابُهُ فِي عِلِّيِّينَ ثُمَّ يُقَالُ: رُدُّوهُ إِلَى الْأَرْضِ فَإِنِّي وَعَدْتُهُمْ أَنِّي مِنْهَا خَلَقْتُهُمْ وَفِيهَا نُعِيدُهُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُهُمْ تَارَةً أُخْرَى فَيُرَدُّ إِلَى الْأَرْضِ وَتُعَادُ رُوحُهُ فِي جَسَدِهِ فَيَأْتِيهِ مَلَكَانِ شَدِيدَا الِانْتِهَارِ فَيَنْتَهِرَانِهِ وَيُجْلِسَانِهِ فَيَقُولَانِ: مَنْ رَبُّكَ؟ وَمَا دِينُكَ؟ فَيَقُولُ: رَبِّيَ اللَّهُ وَدِينِيَ الْإِسْلَامُ فَيَقُولَانِ: فَمَا تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ الَّذِي بُعِثَ فِيكُمْ؟ فَيَقُولُ: هُوَ رَسُولُ اللَّهِ فَيَقُولَانِ وَمَا يُدْرِيكَ؟ فَيَقُولُ: جَاءَنَا بِالْبَيِّنَاتِ مِنْ رَبِّنَا فَآمَنْتُ بِهِ وَصَدَّقْتُهُ " قَالَ: " وَذَلِكَ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: {يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ} [إبراهيم: 27] " قَالَ: " وَيُنَادِي مُنَادٍ مِنَ السَّمَاءِ أَنْ قَدْ صَدَقَ عَبْدِي فَأَلْبِسُوهُ مِنَ الْجَنَّةِ وَأَفْرِشُوهُ مِنْهَا وَأَرُوهُ مَنْزِلَهُ مِنْهَا فَيَلْبِسُ مِنَ الْجَنَّةِ وَيُفْرَشُ مِنْهَا وَيَرَى مَنْزِلَهُ مِنْهَا وَيُفْسَحُ لَهُ مَدَّ بَصَرِهِ [ص:117] وَيُمَثَّلُ لَهُ عَمَلُهُ فِي صُورَةِ رَجُلٍ حَسَنِ الْوَجْهِ طَيِّبِ الرِّيحِ حَسَنِ الثِّيَابِ فَيَقُولُ: أَبْشِرْ بِمَا أَعَدَّ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَكَ، أَبْشِرْ بِرِضْوَانِ اللَّهِ وَجَنَّاتٍ فِيهَا نَعِيمٌ مُقِيمٌ فَيَقُولُ: بَشَّرَكَ اللَّهُ بِخَيْرٍ مَنْ أَنْتَ؟ فَوَجْهُكَ الْوَجْهُ الَّذِي جَاءَ بِالْخَيْرِ فَيَقُولُ: هَذَا يَوْمُكَ الَّذِي كُنْتَ تُوعَدُ وَالْأَمْرُ الَّذِي كُنْتَ تُوعَدُ أَنَا عَمَلُكَ الصَّالِحُ، فَوَاللَّهِ مَا عَلِمْتُكَ إِلَّا كُنْتَ سَرِيعًا فِي طَاعَةِ اللَّهِ بَطِيئًا عَنْ مَعْصِيَةِ اللَّهِ فَجَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَيَقُولُ: يَا رَبِّ أَقِمِ السَّاعَةَ كَيْ أَرْجِعَ إِلَى أَهْلِي وَمَالِي، قَالَ: وَإِنْ كَانَ فَاجِرًا فَكَانَ فِي قُبُلٍ مِنَ الْآخِرَةِ وَانْقِطَاعٍ مِنَ الدُّنْيَا جَاءَهُ مَلَكٌ فَجَلَسَ عِنْدَ رَأْسِهِ فَقَالُ: اخْرُجِي أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْخَبِيثَةُ أَبْشِرِي بِسَخَطِ اللَّهِ وَغَضَبِهِ فَتَنْزِلُ مَلَائِكَةٌ سُودُ الْوُجُوهِ مَعَهُمْ مُسُوحٌ فَإِذَا قَبَضَهَا الْمَلَكُ قَامُوا فَلَمْ يَدَعُوهَا فِي يَدِهِ طَرْفَةَ عَيْنٍ قَالَ: فَتَغْرَقُ فِي جَسَدِهِ فَيَسْتَخْرِجُهَا يَقْطَعُ مَعَهَا الْعُرُوقَ وَالْعَصَبَ كَالسُّفُّودِ [ص:118] الْكَبِيرِ الشُّعَبِ فِي الصُّوفِ الْمَبْلُولِ فَتُؤْخَذُ مِنَ الْمَلَكِ فَتَخْرُجُ كَأَنْتَنِ رِيحٍ وُجِدَتْ فَلَا تَمُرُّ عَلَى جُنْدٍ فِيمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِلَّا قَالُوا: مَا هَذَا الرُّوحُ الْخَبِيثُ؟ فَيَقُولُونَ: هَذَا فُلَانٌ بِأَسْوَإِ أَسْمَائِهِ حَتَّى يَنْتَهُوا إِلَى سَمَاءِ الدُّنْيَا فَلَا تُفْتَحُ لَهُ، فَيَقُولُ: رُدُّوهُ إِلَى الْأَرْضِ إِنِّي وَعَدْتُهُمْ أَنِّي مِنْهَا خَلَقْتُهُمْ وَفِيهَا نُعِيدُهُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُهُمْ تَارَةً أُخْرَى " قَالَ: «فَيُرْمَى بِهِ مِنَ السَّمَاءِ» قَالَ: " فَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ {وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَكَأَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَاءِ} [الحج: 31] الْآيَةَ " قَالَ: " وَيُعَادُ إِلَى الْأَرْضِ وَتُعَادُ فِيهِ رُوحُهُ وَيَأْتِيهِ مَلَكَانِ شَدِيدَا الِانْتِهَارِ فَيَنْتَهِرَانِهِ وَيُجْلِسَانِهِ فَيَقُولَانِ مَنْ رَبُّكَ؟ وَمَا دِينُكَ؟ فَيَقُولُ: لَا أَدْرِي فَيَقُولَانِ: فَمَا تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ الَّذِي بُعِثَ فِيكُمْ؟ فَلَا يَهْتَدِي لِاسْمِهِ فَيَقُولُ: لَا أَدْرِي سَمِعْتُ النَّاسَ يَقُولُونَ ذَاكَ قَالَ: فَيُقَالَ: لَا دَرَيْتَ فَيُضَيَّقُ عَلَيْهِ قَبْرُهُ حَتَّى تَخْتَلِفَ أَضْلَاعُهُ وَيُمَثَّلُ لَهُ عَمَلُهُ فِي صُورَةِ رَجُلٍ قَبِيحِ الْوَجْهِ مُنْتِنِ الرِّيحِ قَبِيحِ الثِّيَابِ فَيَقُولُ: أَبْشِرْ بِعَذَابٍ مِنَ اللَّهِ وَسَخَطِهِ فَيَقُولُ: مَنْ أَنْتَ فَوَجْهُكَ الْوَجْهُ الَّذِي جَاءَ بِالشَّرِّ؟ فَيَقُولُ: أَنَا عَمَلُكَ الْخَبِيثُ وَاللَّهِ مَا عَلِمْتُكَ إِلَّا كُنْتَ بَطِيئًا عَنْ طَاعَةِ اللَّهِ سَرِيعًا إِلَى مَعْصِيَةِ اللَّهِ " قَالَ عَمْرٌو فِي حَدِيثِهِ عَنِ الْمِنْهَالِ عَنْ زَاذَانَ عَنِ الْبَرَاءِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:119]: " فَيُقَيَّضُ لَهُ مَلَكٌ أَصَمُّ أَبْكَمُ مَعَهُ مِرْزَبَةٌ لَوْ ضُرِبَ بِهَا جَبَلٌ صَارَ تُرَابًا - أَوْ قَالَ: رَمِيمًا - فَيَضْرِبُهُ بِهَا ضَرْبَةً يَسْمَعُهَا الْخَلَائِقُ إِلَّا الثَّقَلَيْنِ ثُمَّ تُعَادُ فِيهِ الرُّوحُ فَيَضْرِبُهُ ضَرْبَةً أُخْرَى "

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک انصاری بھائی کے جنازے میں شریک ہوئے جب ہم قبرستان گئے تو ابھی ان کی لحد نہیں بنائی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بیٹھ گئے اور ہم بھی آپ کے ارد گرد بیٹھ گئے گویا کے ہمارے سروں پر پرندے بیٹھے ہوئے ہیں حضرت عمرو بن ثابت کی حدیث میں یہ الفاظ ہیں حضرت ابو عوانہ کی حدیث میں یہ الفاظ نہیں ہے آپ نے اپنی نگاہ مبارک اٹھائی اور آسمان کی طرف دیکھا اور اس کے بعد اپنی نگاہ کو نیچے کیا اور پھر زمین کی طرف دیکھا پھر فرمایا میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں عذاب قبر سے آپ نے یہ دعا کی مرتبہ مانگی پھر فرمایا بے شک بندہ مومن جب آخرت کی طرف جاتا ہے اور دنیا سے جدا ہوتا ہے تو اس کے پاس فرشتہ آتا ہے بس اس کے سر کے پاس بیٹھ جاتا ہے نفس مطمئنہ کی رضا کی طرف آ بس اس کی روح نکلتی ہے اور بہ جاتی ہے جس طرح مشکیزے کے منہ سے پانی کا قطرہ بہ جاتا ہے حضرت عمرو بن ثابت کی حدیث میں یہ جملہ حضرت ابو عوانہ کی حدیث میں نہیں ہیں اور اگرچہ تم اس کے علاوہ دیکھو اور فرشتے جنت سے اترتے ہیں ان کے چہرے سفید ہوتے ہیں گویا کہ ان کے چہرے پر سورج کی طرح ہے ان کے پاس جنت کے کفنوں میں سے ایک کفن ہوتا ہے اور جنت کی حنوط میں سے ایک حنوط ہوتی ہے پس تا حد نگاہ فرشتے بیٹھ جاتے ہیں پس جب فرشتہ اس کی روح قبض کرتا ہے تو دوسرے فرشتے اس رشتے کے ساتھ اسے پلک جھپکنے کی مقدار بھی نہیں رہنے دیتے یہی مطلب ہے اللہ عزوجل کا ارشاد کا ہمارے بھیجے ہوئے ان کی روح قبض کرتے ہیں وہ ذرا برابر بھی کوتاہی نہیں کرتے اور ان کی جان سے فرمایا ان کی جان نکلتی ہے گویا کہ پاکیزہ خوشبو ہے سو اس روح کو لے کر فرشتے اوپر چڑھتے ہیں وہ زمین و آسمان کے درمیان فرشتوں کے جس لشکر کے پاس سے آتی ہے وہ یہی کہتے ہیں یہ روح کونسی ہے وہ کہتے ہیں فلاں اچھے نام والا یہاں تک کہ اس کو آسمان دنیا کے دروازے کے پاس لے کر آتے ہیں تو اس کے لئے اس دروازے کو کھلاتے ہیں حتیٰ کہ ہر آسمان سے اس کو گزارا جاتا ہے یہ سلسلہ جاری جاتا ہے یہاں تک کہ ساتوں آسمان کے قریب چھوڑ آتے ہیں بس وہ کہتے ہیں ان کا نامہ اعمال علیین میں لکھ دو کیا تم جانو کے علییون کیا ہے لکھی ہوئی تحریر ہے اس کے قریبی گواہی دیتے ہیں بس اس کا نامہ اعمال علیین میں لکھ دیا جاتا ہے پھر کہا جاتا ہے اس کے روح زمین کی طرف لوٹ آئے اللہ فرماتا ہے کیونکہ میرا ان سے وعدہ تھا کہ میں نے ان کو پیدا کیا اور اسی میں وہ لوٹائے جائیں گے اور اسی سے دوبارہ نکالے جائیں گے پس اس وقت زمین کی طرف واپس کردیا جاتا ہے اور اس کی روح کو جسم میں واپس کر دیا جاتا ہے پھر وہ سخت رونے فرشتے آتے ہیں تو اسے تم کھاتے ہیں اس کو بٹھاتے ہیں دونوں پوچھتے ہیں تیرا رب کون ہے تیرا دین کیا ہے وہ کہتا ہے میرا رب اللہ ہے میرا دین اسلام ہے وہ دونوں کہتے ہیں تو اس ذات پاک کے متعلق کیا کہتا ہے جو تم میں مبعوث کیا گیا ہے وہ کہتا ہے کہ وہ اللہ کے رسول ہیں تو وہ دونوں کہتے ہیں تو نے کس طرح معلوم کیا وہ کہتا ہے کہ ہمارے پاس ہمارے رب کے پاس ہے معجزات آئے اس پر ایمان لایا اور میں نے اس کی تصدیق کی اور وہی اللہ عزوجل کے اس ارشاد کے مطلب ہے اللہ تعالی ثابت قدم رکھے گا ان لوگوں کو جو ایمان لائے دنیا اور آخرت کی زندگی میں فرمایا اور آسمان سے ندا دینے والا ندا کرتا ہے بے شک میرے بندے نے سچ کہا اس کو جنت کا لباس پہنا دو اور جنت سے اس کا بستر بچھا اور اس کو اس کی جنت کی منزل دکھائی جاتی ہے بس اس کو جنت کا لباس پہنایا جاتا ہے اور اس کے لیے جنت کا بستر بچھا دیا جاتا ہے اور اس میں اپنی منزل کو دیکھ لیتا ہے اور اس کے لیے تاحدنگاہ وسعت کر دی جاتی ہے اس کے عمل کو خوبصورت چہرے والے پاکیزہ ہوا دار اچھے کپڑے کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے خوشخبری ہو اس کی جال عزوجل نے تیرے لئے تیار کیا ہے خوشخبری ہو تیرے لیے اللہ کی رضا کی اور ایسی جنت کی جس میں ہمیشہ کی نعمتیں ہیں بس اس کو کہا جاتا ہے کہ اللہ نے تجھے خوشخبری دیں جو بھلائی تو نے کی ہے تیرا خوبصورت چہرہ خیر کا پتہ دیتا ہے اس کو فرماتا ہے یہ وہ دن ہے جس کا تجھ سے وعدہ کیا گیا تھا اس کا کام جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا اور اس حکم کا جس کا تجھ سے وعدہ کیا گیا تھا میں تیرا نیک عمل ہو اللہ کی قسم تو اللہ کی اطاعت میں جلدی کرتا تھا اور اللہ کی نافرمانی میں دیر کرتا تھا اللہ تجھے جزائے خیر دے اور بندہ کہتا ہے اے میرے رب تو قیامت برپا کرتا میں اپنے اہل خانہ اور مال کے پاس جاؤ فرمایا اور جو شخص پورا ہوتا ہے تو آخرت کی طرف آتا ہے اور دنیا سے جدا ہوتا ہے تو اس کے پاس فرشتہ آتا ہے اس کے سر کے پاس بیٹھا ہے وہ کہتا ہے اے خبیث روح نکل تجھے اللہ کی ناراضگی اور اس کے غصے کی ناراضگی کی خوشخبری ہو بس یہ چہرے والے فرشتے اترتے ہیں ان کے پاس ٹاٹ ہوتے ہیں جب فرشتہ اس کی روح قبض کرتا ہے تو وہ اس کے ہاتھ سے آنکھ جھپکنے کی مقدار بھی فرشتے اس کے ہاتھ میں نہیں چھوڑتے فرمایا کہ پاس اس کے جسم میں روح پھیل جاتی ہے اس کے جسم سے روح اس طرح کھینچتے ہیں جیسے گیلی اون سے سیخ کھینچی جاتی ہے فرشتے اسے پکڑ لیتے ہیں اس سے مردار کی بدبو جیسا ایک ناخوشگوار اور بدبودار جھونکا آتا ہے اور زمین و آسمان کے درمیان سے دن فرشتوں کے لشکر سے بھی گزرتی ہے وہ کہتے ہیں کتنی بری روح ہے پاس وہ کہتے ہیں یہ لاہوری نام والا ہے یہاں تک کہ آسمان دنیا تک پہنچ جاتا ہے اس کے لئے دروازہ نہیں کھولا جاتا بس کہا جاتا ہے کہ اس کو زمین کی طرف واپس کرو میں نے وعدہ کیا تھا کہ اسی سے میں نے ان کو پیدا کیا تھا اسی میں انہیں واپس لوٹ آؤں گا اور اسی سے انہیں دوبارہ نکالا جائے گا دوسری مرتبہ پس وہ آسمان سے پھینک دی جاتی ہے کہا کہ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت کی جو اللہ کے ساتھ شریک ٹھہراتا ہے وہ ایسے ہے جیسے آسمان سے گرا دیا گیا ہے اور اس کو زمین کی طرف واپس لوٹا دیا جاتا ہے اور اس کی روح کو دوبارہ اس میں واپس کی جاتی ہے قصہ تونے فرشتے آتے ہیں وہ دونوں اس کو جانتے ہیں اور اسے بتاتے ہیں دونوں کہتے ہیں تیرا رب کون ہے تیرا دین کیا ہے وہ کہتا ہے میں نہیں جانتا وہ کہتے ہیں تو اس شخصیت کے متعلق کیا کہتا تھا جس کو تم نے مبعوث کیا گیا ہے وہ کہتا ہے کہ میں نہیں جانتا میں نے لوگوں سے سنا جو لوگ کہتے تھے میں وہی کہتا تھا اس کو کہا جاتا ہے کہ تو نہیں جانتا پر اس کی قبر تنگ کی جاتی ہے یہاں تک کہ اس کی پسلیاں ایک دوسرے میں پیوست ہو جاتی ہیں اور اس کے نامہ اعمال کو ایک بری صورت گندی روح اور گندے کپڑے کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے تو کہتا ہے تجھے اللہ کے عذاب اور ناراضگی کی خوشخبری ہو بس وہ کہتا ہے تو کون ہے تیرے چہرے سے یہی امید تھی بس اس کورس کا نامہ اعمال کہتا ہے میں تیرا عمل خبیث ہو اللہ کی قسم میں تجھے جانتا تھا کہ تو اللہ کی اطاعت میں دیر کرتا ہے اور برائی کے کاموں میں جلدی کرتا تھا حضرت عمرو بن ثابت نے اس حدیث میں یہ اضافہ کیا ہے حضرت منہال نے زاذان سے انہوں نے حضرت براء رضی اللہ عنہا سے انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیں آپ نے فرمایا اس پر ایک اندھا فرشتہ مسلط کیا جاتا ہے اس کے پاس ایک گزر ہوتا ہے اگر اس کو پہاڑ پر مارا جائے تو وہ پہاڑ مٹی ہو جائے یا فرمایا ریزہ ریزہ ہو جائے پس اس کے ساتھ اس کو جب مارا جاتا ہے تو ہر مخلوق اس کی آواز سنتی ہے سوائے جنوں انسانوں کے پھر وہ دوبارہ اس میں واپس لوٹائی جاتی ہے اور پھر اس کو مارا جاتا ہے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، وَحَدِيثُ أَبِي عَوَانَةَ أَتَمُّهُمَا، ← زَاذَانَ ← عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ، سَمِعَهُ مِنَ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبُو دَاوُدَ، ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← زَاذَانَ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 789

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter