مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ · حديث 775
775 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ قَالَ: «لَئِنْ قَصَّرْتَ فِي الْخُطْبَةِ لَقَدْ عرَّضْتَ الْمَسْأَلَةَ، أَعْتِقِ النَّسَمَةَ وَفُكَّ الرَّقَبَةَ» قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَوَمَا هُمَا سَوَاءٌ؟ قَالَ: «لَا، عِتْقُ النَّسَمَةِ أَنْ تُفْرِدَ بِهَا وَفَكُّ الرَّقَبَةِ أَنْ تُعِينَ فِي ثَمَنِهَا، وَالْمِنْحَةُ الْوَكُوفُ وَالْفَيْءُ عَلَى ذِي الرَّحِمِ الظَّالِمِ» قَالَ: فَمَنْ لَمْ يُطِقْ ذَلِكَ؟ قَالَ: «فَأَطْعِمِ الْجَائِعَ وَاسْقِ الظَّمْآنَ» قَالَ: فَإِنْ لَمْ أَسْتَطِعْ؟ قَالَ: «مُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ» قَالَ، فَمَنْ لَمْ يُطِقْ ذَاكَ؟ قَالَ: «فَكُفَّ لِسَانَكَ إِلَّا مِنْ خَيْرٍ»
حضرت بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اس نے مجھے ایسے عمل کے متعلق بتائیں جس کی وجہ سے میں جنت میں داخل ہو جاؤ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو نے بات بڑی مختصر کی اور سوال بہت بڑا اچھا ہے غلام آزاد کر اور آزادی میں مدد کر اس خواتین نے عرض کی یارسول اللہ کیا یہ دونوں برابر نہیں ہے (یعنی ایک ہی غلام آزاد کرنا )آپ نے فرمایا ایک ہی معنی نہیں’’أَعْتِقِ النَّسَمَةَ ‘‘یہ ہے کہ تو اکیلا غلام آزاد کرے اور’’ فَكُّ الرَّقَبَةِ ‘‘یہ ہے کہ اس کی آزادی میں کسی کی مدد کر اور قریبی ظالم رشتے دار پر احسان اور مہربانی کر اگر اس کتاب رکھے تو بھوکے کو کھانا کھلایا اور پیاسے کو پانی پیلا دے اگر تو اس کی بھی طاقت نہ رکھے تو نیکی کا حکم دے اور برائی سے منع کر اور اگر تو اس کی بھی طاقت نہ رکھے تو اپنی زبان سے صرف بھلائی ہی کی بات کر۔
جَاءَ اَعْرَابِیٌّ اِلَی النَّبِیِّ فَقَالَ ← الْبَرَاءِ، ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ الْیَامِیِّ ← عِیْسَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 775
