مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ · حديث 684
684 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ الْعَنَزِيِّ، أَنَّ عَمَّارًا، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ يَنْقُلُ مَعَهُمْ يَعْنِي الصَّخْرَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَيْحَكَ يَا ابْنَ سُمَيَّةَ تَقْتُلُكَ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ» [ص:40] وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنِ ابْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ عَنْ عَمَّارٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «وَيْحَكَ يَا ابْنَ سُمَيَّةَ»
حضرت عبداللہ بن ابی ہذیل عنزی روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ ان کے ساتھ پتھر اتار رہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ابن سمیہ کے بیٹے تیرے لیے افسوس کے تجھے ایک باغی گروہ قتل کرے گا اس حدیث کو عبدالوارث نے ابوالتیا ح سے انہوں نے ابن ابی ہذیل سے انہوں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ابن سمیہ تجھ پر افسوس ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ الْعَنَزِيِّ ← أَبِي التَّيَّاحِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 684
