مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مَسْعُودٍ الْبَدْرِيُّ · حديث 653
653 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ، قَالَ: دَخَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتٍ فَقَالَ: «إِنَّ هَذَا الْأَمْرَ لَا يَزَالُ فِيكُمْ وَأَنْتُمُ ولَاتُهُ مَا لَمْ تُحْدِثُوا أَعْمَالًا فَإِذَا أَحْدَثْتُمُوهَا سَلَّطَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْكُمْ مِنْ شِرَارِ خَلْقِهِ فَالْتَحَوْكُمْ كَمَا يُلْتَحَى الْقَضِيبُ» قَالَ أَبُو دَاوُدَ: يَعْنِي يُنْحَتُ كَمَا يُنْحَتُ الْقَضِيبُ
حضرت ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک گھر میں داخل ہوئے آپ نے فرمایا یہ حکم مسلسل تمہارے درمیان رہے گا جب تک تم نۓ کام نہ ایجاد کرو گے پس جب تم نۓ کام ایجاد کرو گے تو اللہ عزوجل تم پر ایسی شریر مخلوق مسلط کرے گا کہ وہ تم کو خوب لوٹیں گے جیسے شاخ کاٹی جاتی ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں جس طرح کٹی ہوئی شاخ چھیل کر ہموار کیا جاتا ہے اسی طرح اس کے ساتھ بھی کیا جائے گا۔
دَخَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ فِي بَيْتٍ ← اَبِیْ مَسْعُوْدٍ الْبَدْرِیِّ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ ← الْقَاسِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 653
