مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 585
585 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُبَادَةَ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَذَكَرَهُ ابْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ عُبَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ عُرِفَ ذَلِكَ فِيهِ فَلَمَّا أُنْزِلَتْ {أَوْ يَجْعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا} [النساء: 15] فَلَمَّا ارْتَفَعَ الْوَحْيُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خُذُوا خُذُوا قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا الْبِكْرُ بِالْبِكْرِ جَلْدُ مِائَةٍ وَنَفْيُ سَنَةٍ وَالثَّيِّبُ بِالثَّيِّبِ جَلْدُ مِائَةٍ وَرَجَمٌ بِالْحِجَارَةِ»
حضرت عباده ( بن صامت ) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ پر وحی اترتی تو اس وقت آپ کی کیفیت پہچان لی جاتی ‘جب یہ آیت کریمہ اترى: أو يجعل الله لهن سبيلا ‘‘ اوروحی ختم ہوگئی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :پکڑو ‘پکڑو ‘بے شک اللہ عز وجل نے ان کے لیے راستہ بنایا ہے کہ کنوارہ مرد کنواری عوررت کے ساتھ زنا کرے تو ان کوسوکوڑے مارنا ہے اور ایک سال کے لیے انہیں جلاوطن کیا جائے‘ اور شادی شدہ مرد شادی شد وعورت سے زنا کرے تو ان کو سو کوڑے مارنا ہے اور پتھروں کے ساتھ رجم کرنا ہے۔
عبادة ← حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ، ← الْحَسَنِ، ← أَبُو دَاوُدَ: وَذَكَرَهُ ابْنُ فَضَالَةَ، ← عبادة ← الْحَسَنِ، ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 585
