مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 526
526 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَعَا عَلَى قَوْمٍ قَالَ: «اللَّهُمَّ [ص:424] إِنِّي أَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ»
حضرت ابو بر وہ ‘ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ جب کسی قوم کے لیے بد دعا کرتے تو آ پ یوں عرض کرتے ’’ اللَّهُمَّ إِنِّي أَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ “ اے اللہ! میں تجھے ان کے سامنے کرتا ہوں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آ تا ہوں ۔
«اللَّهُمَّ [ص:424] إِنِّي أَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ» ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا دَعَا عَلَى قَوْمٍ ← أَبِيهِ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 526
