مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 442
442 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَاذَانُ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوِ اسْتَخْلَفْتَ فَقَالَ: «لَوِ اسْتَخْلَفْتُ فَعَصَيْتُمْ نَزَلَ بِكُمُ الْعَذَابُ وَلَكِنْ مَا أَقْرَأَكُمُ ابْنُ مَسْعُودٍ فَاقْرَءُوا وَمَا حَدَّثَكُمْ حُذَيْفَةُ فَاقْبَلُوا» ، أَوْ قَالَ: «فَاسْمَعُوا»
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نےعرض کی : یارسول اللہ! کاش کہ آپ خلیفہ مقرر کر یں‘ آپ نے فرمایا: اگر میں کسی کو خلیفہ مقرر کروں تو تم نافرمانی کرو گے ‘پھر تم پر عذاب نازل ہو گا ‘لیکن جوتم کو ابن مسعود پڑھائیں تم اس کو پڑھو ‘جو تم سے حذیفہ بیان کریں اس کو قبول کرو‘یا فرمایا :اسے سنو۔
قُلْنَا ← حُذَيْفَةَ ← زَاذَانَ ← عُثْمَانَ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 442
