مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَحِمَهُ اللَّهُ · حديث 430
430 - حَدَّثَنَا دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ حُذَيْفَةَ، اسْتَسْقَى فَأَتَاهُ دِهْقَانٌ بِإِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ فَرَمَاهُ بِهِ وَقَالَ: إِنَّمَا فَعَلْتَ هَذَا لِأَنِّي تَقَدَّمْتُ إِلَيْهِ فِيهِ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُشْرَبَ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَعَنْ لُبْسِ الدِّيبَاجِ وَالْحَرِيرِ وَقَالَ: «هُوَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَكُمْ فِي الْآخِرَةِ»
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے پانی مانگا تو ایک دھقان آپ کے لیے چاندی کے برتن میں پانی لایا تو آپ نے اس کو پھینک دیا اور فرمایا: تو نے یہ کام کیا ہے حالانکہ میں تجھے پہلے بتا چکا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ نے چاندی اور سونے کے برتن میں پینے سے منع کیا ہے اور دیباج اور ریشم پہننے سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ چیز یں کافروں کے لیے دنیا میں ہیں اورتمہارے لیے آخرت میں ہیں۔
الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← دَاوُدُ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 430
