مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا أَسْنَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 253
253 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، سَمِعَ أَبَا وَائِلٍ، يَقُولُ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «إِنِّي لَأُخْبَرُ بِجَمَاعَتِكُمْ فَمَا يَمْنَعُنِي أَنْ أَخْرُجَ إِلَيْكُمْ إِلَّا خَشْيَةُ أَنْ أُمِلَّكُمْ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» كَانَ يَتَخَوَّلُنَا بِالْمَوْعِظَةِ خَشْيَةَ السَّآمَةِ عَلَيْنَا "
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تم کو اس جماعت کے متعلق بتا تا ہوں! مجھے اس سے کوئی شے مانع نہیں کہ میں تم کو وعظ ونصیحت کرنے کے لیے ( ہر روز) نکلوں مگر میں تم پرا کتاہٹ کا خوف کر تا ہوں‘ بے شک رسول اللہ ﷺہم کومختصر وعظ کر تے تھے ‘ہم پر تھکاوٹ کے اندیشہ کے پیش نظر ۔
أَبَا وَائِلٍ، ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 253
