مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا أَسْنَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 349
349 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، وَثَابِتٌ أَبُو زَيْدٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَفَعَهُ أَبُو عَوَانَةَ وَلَمْ يَرْفَعْهُ ثَابِتٌ أَنَّهُ رَأَى أَعْرَابِيًّا عَلَيْهِ شَمْلَةٌ قَدْ ذَيَّلَهَا وَهُوَ يُصَلِّي فَقَالَ لَهُ: «إِنَّ الَّذِي يَجُرُّ ثَوْبَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ فِي الصَّلَاةِ لَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي حِلٍّ وَلَا حَرَامٍ»
حضرت ابوعثان ‘حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کر تے ہیں ‘ابوعوانہ اس کو مرفوعاً بیان کر تے ہیں اور ثابت مرفوعا ًبیان نہیں کرتے ‘وہ یہ ہے کہ ایک دیہاتی پر کپڑا تھا وہ نماز کی حالت میں اس کو لٹکا رہا تھا ‘آپ نے اس کو فرمایا: وہ لوگ جو نماز میں کپٹرا بطور تکبرلٹکاتے ہیں ‘ان کے لیے حل اور حرم میں اللہ کی طرف سے کوئی عذ رقبول نہیں ہے۔
أَبِي عُثْمَانَ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← أبو عوانه وثابت أبو زيد ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 349
